
Ajmal Jami
@ajmaljami • 445,958 subscribers
Anchor/Reporter & Digital Creator @suno_newshd | Ex @dunyanews @expressnewspk | A Malang In Love with City of Temples, #Jammu| @StateIVLP | पत्रकार/लेखक| #LFC
Shorts
Videos

Jeeti raho, Aina Wazir! The national flag awaits you, future captain in the making. 🇵🇰
Ajmal Jami103,478 просмотров • 5 месяцев назад

ستلج میں ڈوبے ایک گاؤں میں متاثرہ بزرگ کا گلہ شکوہ نشر کیا تو فتوے جاری ہوگئے، سازش قرار دیا گیا، پابندی لگانے کا مشورہ بھی دیا گیا۔ لیکن دیکھئے کہ اسی مقام پر سیلاب سے چند کلو میٹر دور بیٹھی امرود کا ٹھیلہ لگانے والی "ماں جی" پنجاب سرکار بارے کن خوشگوار جذبات کا اظہار کر رہی ہیں۔ اس کلپ کو دیکھ کر سرکاری توپیں اب کیا کہیں گی؟
Ajmal Jami130,165 просмотров • 10 месяцев назад

ملتان سلطان ایک بار پھر پی ایس ایل کی مہنگی ترین فرنچائز بن گئی۔ ولی ٹیک نے دو ارب پنتالیس کروڑ میں خریدی۔
Ajmal Jami70,899 просмотров • 5 месяцев назад

گنڈا پور نسبتاً بُجھے بُجھے سے دکھائی دے رہے ہیں بظاہر۔۔ کی وجہ بنی۔۔؟
Ajmal Jami197,579 просмотров • 1 год назад

خواجہ آصف کی تقریر دراصل اپنی ہی سرکار اور نظام کے خلاف کھلی چارج شیٹ ھے۔ وزیر دفاع مان رہے ہیں کہ سسٹم ڈیلیور نہیں کر رہا، دہائی دے رہے ہیں کہ ہماری بولی لگائی جاتی ھے، اعتراف کر رہے ہیں کہ نئے ڈیمز کیلئے سیاستدان اتفاق رائے قائم نہیں کر سکے اور تو اور بلدیاتی نظام کا بیڑہ غرق کرنے کی ذمہ داری بھی قبول کر رہے ہیں۔ حکومت میں ہوتے ہوئے اور وزیر دفاع ہو کر بھی زیڈ کے بی نامی کمپنی کے سامنے بے بس دکھائی دے رہیں، کیوں؟ رہنمائی فرمائیے۔۔
Ajmal Jami105,015 просмотров • 10 месяцев назад

مہنگے ترین ائیر پیوریفائرز کی بجائے چند سو روپوں میں سستہ ترین نسخہ جس سے گھر کی فضا سموگ فری ہو جائے گی۔۔ #smog
Ajmal Jami151,134 просмотров • 1 год назад
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ملاقات سے پہلے امریکی صدر کی جانب سے فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم پاکستان بارے تعریفی کلمات کچھ یوں تھے۔۔
Ajmal Jami70,496 просмотров • 10 месяцев назад

حمزہ بھٹی کے علی امین گنڈا پور سے کچھ چبھتے ہوئے سوال۔۔ جواب کیا ملا؟ خود ہی دیکھ لیجئے۔۔
Ajmal Jami83,783 просмотров • 1 год назад

"علیمہ خان اپنے بیٹے شیر شاہ کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ کیلئے آگے لانا چاہتی ہیں۔۔" شیر افضل مروت کا ایک ایکس سپیس میں الزام
Ajmal Jami37,903 просмотров • 5 месяцев назад

In a very significant move, here is what Aleema Khan offers to the establishment today ہمیں بتائیں آپ کو عمران خان سے کیا چاہئے ، آپ ہمارے ساتھ میز پر بیٹھیں، کھل کر بات کریں کیا Given take کرنا چاہتے ہیں ، عمران خان کیا Give کرے، یقین سے کہتے ہیں کہ ایمانداری سے جو بات ہوگی وہ ہم کریں گے۔
Ajmal Jami76,499 просмотров • 1 год назад

Congrats to Dr Qaiser and his team for launching Pakistan’s first AI Talk Show. #AiAnchor_Pakistan
Ajmal Jami94,086 просмотров • 3 лет назад