Kamran Ali's banner
Kamran Ali's profile picture

Kamran Ali

@akamran11114,003 subscribers

Reporter at @Aaj_urdu, Former @CapitalTVLive, @Nai_Baat, Journalist/Media Researcher/MS Media Studies/Tweets are personal/Like & RT ain't endorsements

Shorts

نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو سنجیدہ ہونے پڑیگا ورنہ اس طرح رویہ سے پی ٹی آئی کے ساتھ ساتھ صوبے کو بھی نقصان ہوگا

178,609 görüntüleme

وزیراعلی سہیل آفریدی تو ہیلی کاپٹر کا استعمال کرتے ہیں لیکن علی امین گنڈا پور کیوں گریز کیا کرتے تھے؟

61,824 görüntüleme

خیبر پختونخوا امن جرگہ، پی ٹی ایم کے نمائندوں کا قومی ترانے کے احترام میں کھڑا ہونے سے انکار پی ٹی ایم کے نمائندے حنیف پشتیں اور نور اللہ ترین قومی ترانے کے وقت اپنی نشستوں پر بیٹھے رہیں

63,716 görüntüleme

ٹک ٹاکرز کی گورنر ہاؤس میں انٹری، گورنر فیصل کریم کنڈی کے ساتھ ویڈیو وائرل

32,216 görüntüleme

پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر اور مشیر داخلہ پرویز خٹک کی ملاقات

48,789 görüntüleme

خیبر پختونخوا حکومت کوہاٹ کے علاقے دھمالہ میں چنکارا اور بلیک بَک کی پہلی بار ری وائلڈنگ (قدرتی ماحول میں دوبارہ آبادکاری) کا آغاز کر دیا

35,994 görüntüleme

ضلع کرک کے گاؤں لتمبر میں گرلز ڈگری کالج ڈھائی سال سے تیار ہے لیکن خیبرپختونخوا حکومت اسکو شروع کرنے میں تاحال ناکام ہے۔ حالانکہ صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے گزشتہ سال جولائی میں کالج 1 ماہ میں شروع کرنے کی یقینی دہانی کرائی تھی لیکن اس کے باوجود کچھ نہ ہوسکا آخر وجہ کیا ہے؟

10,654 görüntüleme

Videos