
Kamran Ali
@akamran111 • 15,917 subscribers
Reporter at @Aaj_urdu, Former @CapitalTVLive, @Nai_Baat, Journalist/Media Researcher/MS Media Studies/Tweets are personal/Like & RT ain't endorsements
Shorts
Videos

گورنر فیصل کریم کنڈی کی موجودگی میں قیدی نمبر 804 اور گورنر راج نامنظور کے نعرے
Kamran Ali141,782 просмотров • 1 день назад

مفتی محمود مرکز مسمار کرنے کی کوشش کی تو پھر کور کمانڈر اپنے گھر کو محفوظ بنائیں کیونکہ پھر میں ورکرز کو یہاں نہیں بلاؤں گا اور گورنر صاحب پھر نہ آپ ہوں گے اور نہ ہی گورنر ہاؤس یہ مرکز ہمارے والد کے نام سے منسوب ہے اور والد کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں، انکو ہماری لاش سے گزرنا پڑیگا جے یو آئی کے صوبائی امیر اور مولانا فضل الرحمان کے بھائی سینیٹر مولانا عطاء الرحمان کا کارکنوں سے خطاب
Kamran Ali78,991 просмотров • 1 день назад

جنرل باجوہ سے ملاقات پر پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا ردعمل آگیا میں نے باجوہ سے 1 بار ہاتھ ملایا لیکن عمران خان نے رجیم چینج کے بعد 2 بار ہاتھ ملایا تھا، لوگوں کے جذبات کی قدر ہے لیکن سیاست میں کوئی دشمنی تک نہیں جاتا، لوگ بیٹھتے بھی ہیں، ہاتھ بھی ملاتے ہیں اور حل بھی نکالتے ہیں، راستے کبھی بند نہیں کرتے، بیرسٹر گوہر
Kamran Ali63,717 просмотров • 2 дней назад
3:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اپر دیر کے علاقے واڑی میں ایک کم عمر لڑکے کو محض ایک میسج پر تشدد کا نشانہ بنانا انتہا پسندی اور قانون شکنی کی بدترین مثال ہے پولیس کہاں ہے؟ اختلاف یا کسی غلطی کا جواب تشدد نہیں۔ قانون موجود ہے، کسی کو خود منصف بننے کا حق نہیں پولیس کو ملوث افراد کے خلاف فوری کارروائی کرکے سخت سزا دینے چاہیے۔ آئے روز اس طرح کے واقعات رپورٹ ہورہے ہیں
Kamran Ali165,210 просмотров • 10 дней назад

آئی جی فرنٹیئر کور (ایف سی) نارتھ راؤ عمران کا دہشتگردوں کے جنازوں میں شرکت اور میل ملاپ نہ کرنے کی درخواست باجوڑ اور دیر کی تھوڑی جگہ ہے اگر وہ ٹھیک ہوئے تو پورا ملاکنڈ ڈویژن پر امن ہوگا، دو چار لڑنے والے بھٹکے ہوئے کچھ نہیں کرسکتے، بہتر طریقے سے مل کر آگے جائیں گے اور پیچھے نہیں ہٹیں گے، راؤ عمران
Kamran Ali19,238 просмотров • 1 день назад

60 لوگ اور 17 گاڑیاں آکر میرے گھر پر حملہ کیا اور سار شیشے توڑ دئیے، یہ بہادروں اور بہادری کا کام نہیں بلکہ اس سے حالات خراب ہونگے، پی ٹی آئی ایم این اے شیر علی ارباب جا قومی اسمبلی میں پوائنٹ آف آرڈر ویڈیو بھی اپنے موبائل فون سے خود بنانا پڑی، کیونکہ قومی اسمبلی میں بھی سنسرشپ کا راج ہے۔ شیر علی ارباب نے بغیر اجازت کے گھر داخل ہونے سے متعلق آیات بھی پڑھا اور ترجمہ بھی کیا جس پر ایک ممبر نے کہا کہ یہ تو "ایمان والوں" کے لیے ہیں "ایمان والا ہو نہ"
Kamran Ali69,591 просмотров • 10 дней назад

معدنیات تو نکالنے کے لیے ہی ہوتے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
Kamran Ali164,924 просмотров • 23 дней назад

پشاور کے سنئیر صحافی عارف حیات کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے 4 اہم سوالات 1. تھری ایم پی او کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو کیوں دیدیا گیا؟ 2. آپ وسائل کے مقدمے کی بات کرتے ہیں، یہی مقدمہ تو پی ٹی آئی بھی لڑ رہی تھی تو پھر مسئلہ کیا تھا؟ 3. ایمرجنسی والے اضلاع کے لیے ترقیاتی کونسل میں علاقائی عمائدین کی نامزدگی کے طریقے سے ہوئی؟ 4. پوسٹنگ ٹرانسفر کی منظوری وزیراعظم کے پاس چلی گئی، تو کیا یہ صوبہ اسلام آباد سے چلایا جائے گا؟
Kamran Ali94,317 просмотров • 17 дней назад

اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی امریکہ پہنچ گئے، کارکنوں سے ملاقاتیں
Kamran Ali90,582 просмотров • 18 дней назад

ہمدردی سے کیا ہوتا ہے، ہمارے پھول جیسے بچے شہید ہوگئے، ایک والد کی روتے ہوئے فریاد
Kamran Ali77,974 просмотров • 25 дней назад

جو ایسا کریں گا اسکا یہی انجام ہوگا، اپر دیر میں کم عمر لڑکے پر تشدد کیس میں گرفتار ملزم سہیل کا بیان سہیل نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ یہ لڑکا انکے بچوں کو چھیڑتا تھا جس پر ان کے بڑوں کو بھی آگاہ کیا تھا لیکن منع نہیں ہورہا تھا اسلیے مارا، اور جو ایسا کریں گا اسکا یہی انجام ہوگا پولیس کے مطابق دونوں کا اندرونی معاملہ ہے اور آمنے سامنے گھر ہیں جبکہ تشدد کا شکار بننے والے لڑکے کے گھر والوں کو بھی معلوم نہیں تھا کہ ان پر تشدد ہوا ہے کیونکہ لڑکے نے گھر میں کچھ نہیں بتایا تھا، شاید اسکو بھی اپنا کردار معلوم ہے۔ جب ویڈیو وائرل ہوئی تو گھر والوں کو پتہ چلا
Kamran Ali27,909 просмотров • 9 дней назад

وزیراعلی سہیل آفریدی نے علی امین گنڈاپور کے دور کے لانگ مارچ کو فیکس میچ قرار دیدیا
Kamran Ali82,385 просмотров • 1 месяц назад

پی ٹی آئی رجیم میں 100٪ دہشتگردی اور 100٪ کرپشن تھا جبکہ ترقیاتی کام زیرو پرسنٹ تھے، آپ نے اس سے ہمیں نجات دلایا، آج ہمارے لیے خوشی اور فخر کا دن ہے، ہمیں آپکو دکھائیں گے کہ امن اور ترقی کیسے آسکتی ہے، ایمرجنسی والے اضلاع کے لیے قائم ترقیاتی کونسل کے چیئرمین انجینئر شوکت اللہ
Kamran Ali47,387 просмотров • 18 дней назад
