
Kamran Ali
@akamran111 • 13,997 subscribers
Reporter at @Aaj_urdu, Former @CapitalTVLive, @Nai_Baat, Journalist/Media Researcher/MS Media Studies/Tweets are personal/Like & RT ain't endorsements
Shorts
Videos

اللہ نے دوبارہ سانس عطا کر دی! ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیکنیشن کامران خان اپنے گاؤں جا رہے تھے کہ راستے میں نہر کے کنارے ایک دردناک منظر دیکھا۔ تین سالہ معصوم بچہ نہر میں ڈوب چکا تھا اور اہلِ خانہ اسے مردہ سمجھ کر غم سے نڈھال تھے۔ اسی لمحے کامران نے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری نبھاتے ہوئے بچے کو سی پی آر دینا شروع کر دی اور چند لمحوں کے بعد بچے کی سانس بحال ہو گئی
Kamran Ali179,198 次观看 • 17 天前

علی امین گنڈاپور کا والد اٹک سازش کیس میں فوج سے نکالا گیا، وہ اپنے بارے میں کیا کہیں گا کہ میں کس کا بیٹا ہوں؟ ان کے دادا کو انگریزوں کی غلامی میں اعزازی مجسٹریٹی ملی تھی، وہ میرے دادا کے بارے میں کیا بات کریں گے؟ جے یو آئی رہنما اور ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر ضیاء الرحمن کا سابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پر ایک اور وار
Kamran Ali14,739 次观看 • 6 天前

"انگلی دکھانے کا انجام معلوم ہوگیا، آئندہ انگلی نہ دکھانا۔" پشاور پولیس لائن میں تقریب اسلحہ تقسیم کے دوران ڈی پی او ہنگو خانزیب جب وزیراعلیٰ کو سیلوٹ کرنے پہنچا تو وزیراعلی نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کے ساتھ "انگلی دکھانے کی تصویر یاد کرادی"۔ خانزیب کو پہلے ڈی پی او صوابی تعینات کیا گیا تھا لیکن پی ٹی آئی کارکنوں کے ردعمل کے باعث وہ فیصلہ واپس لیا گیا اور خانزیب کو ہارڈ ڈسٹرکٹ ہنگو بھیج دیا
Kamran Ali274,131 次观看 • 7 个月前

وزیراعلی سہیل آفریدی سے سوالات کرنے والی طالبہ فاطمہ خان سامنے آگئی وزیراعلی نے لمبی تقریر کی جو نفرت انگیز اور اشتعال انگیز تھی، میں نے سوال پوچھا کہ باقی صوبوں میں جعلی حکومتیں ہیں اور آپ کے صوبے میں اصلی حکومت ہے لیکن پھر بھی آپ نے ترقی نہیں کی، یہ کیوں؟ وزیراعلی نے میری پوری بات نہیں سنی اور پھر کہا کہ آپ اے این پی یا کسی اور جماعت سے ہے، فاطمہ خان
Kamran Ali124,206 次观看 • 6 个月前

پاکستان سے ڈی پورٹ کیا گیا افغان باشندہ افغانستان پہنچتے ہی ایک بار پھر وہی بیان دہرایا کہ اٹک تک کا علاقہ افغانستان کا حصہ ہے اور ایک وقت آئے گا جب یہ علاقے افغانستان کو واپس ملیں گے۔ شاہ نواز نے پشاور پولیس پر یہ الزام بھی عائد کیا کہ اسے ڈرا دھمکا کر ویڈیو بیان ریکارڈ کروایا گیا تھا۔ ویسے ایک سوال ہے کہ اگر کل کو پاکستان نے دوبارہ اجازت دی تو کیا شاہ نواز اپنے اس بیان پر قائم رہیگا یا پھر کہیں گا کہ دراصل افغان طالبان اور شمشاد نیوز نے زور زبردستی بیان ریکارڈ کروایا؟ کیونکہ اس بیان سے تو یہی لگ رہا ہے
Kamran Ali114,431 次观看 • 7 个月前

طالبہ فاطمہ خان کی ایک اور ویڈیو آگئی۔ تمام سیاسی جماعتوں سے لاتعلقی کا اظہار وزیراعلی سہیل آفریدی نے مجھ پر سیاسی جماعت کا الزام لگایا جو بالکل غلط ہے۔ میری کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں، میں نے کبھی کسی کو ووٹ تک نہیں دیا کیونکہ میں کسی کو میرے ووٹ کے قابل نہیں سمجھتی۔ خیبرپختونخوا حکومت کا ایک ہی مقصد ہے کہ عمران خان کو رہا کرنا ہے، باقی لوگ اپنا کام کریں گے۔ آپ کو لگتا ہے کہ سب لوگ آپ کے حق میں نعرے لگائیں گے تو ایسا نہیں ہوسکتا، ہم سوال کریں گے یہ ہمارا حق ہے۔ ہم نے آپ کو ووٹ کام کے لیے دیا اور ہمیں کام چاہیے۔
Kamran Ali83,214 次观看 • 6 个月前

پی ٹی آئی رہنماء علی زمان ایڈووکیٹ کی 8 فروری احتجاج کے دوران تقریر تقریر میں کہا کہ: "یہ سر قلم ہوجائے گا لیکن منہ بند نہیں کروں اور اس اسٹبلشمنٹ کو ننگا کروں گا" تقریر کے دوران پولیس آفیسر کاشف آفتاب عباسی کو کتا، اسٹبلشمنٹ اور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو بے غیرت کہا تھا
Kamran Ali63,015 次观看 • 5 个月前