
M. Akbar Bajwa
@akbarbajwa • 48,004 subscribers
Journalist | Pakistan | Pro-people| Anti Status-quo | Lets Agree to disagree in an agreeable manner
Shorts
Videos

وزیر اعظم پاکستان کے SCO لیڈران کو چیرتے ہوئے فرنٹ رول میں آنے کے پاور فل images 😃
M. Akbar Bajwa232,783 просмотров • 10 месяцев назад

آرمی چیف نے قران و سنت کے مطابق تہیئہ کر لیا ہے کہ میں اپنی قوم اور معیشت کی بہتری کے لیے ہر ممکن کردار ادا کروں گا کامران ٹیسوری
M. Akbar Bajwa150,619 просмотров • 10 месяцев назад

آج Ajmal Jami صاحب کے سوال کہ کیا کمانڈر سٹرٹیجک کمانڈ دوسری فورسز سے بھی ہو سکتا ہے؟ جواب فرمایا: میں کوئی لیگل یا آئینی ایکسپرٹ ہوں؟ خود آئین پڑھیں حالانکہ تھوڑی دیر قبل حضور آرٹیکل 17/19 کی تشریح کر کہ خود بتا چکے تھے کہ چونکہ آخر میں subject to reasonable restrictions وغیرہ لکھا ہوا ہے تو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ جو بنیادی طور پر عدالت کا کام ہے جہاں دس منٹ میں گول پوسٹ ہی move ہو جائے، وہاں ہم بےچارے کیا کر سکتے ہیں 🙏🙏
M. Akbar Bajwa99,342 просмотров • 7 месяцев назад

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی خواہش پر انکی بلٹ پروف مرسیڈیز گاڑی کے نئے tyre میچنگ پوشش اور mats کے لیے وزارت خزانہ سے 2 کروڑ 73 لاکھ کی ضمنی گرانٹ طلب! ماشاللہ! پوشش اور میٹ وزیر اعلی کی چوائس color کے، اور ٹائر حالانکہ خراب نہیں لیکن نئے ڈالنے میں کیا حرج ہے؟ سینیئر صحافی Anwer Hussain Sumra صاحب کی خبر👇
M. Akbar Bajwa246,668 просмотров • 2 лет назад

ایسی تیرِ بہدف ہیش گوئی😳 “نواز شریف کا ٹائم ختم ہو گیا ہے”
M. Akbar Bajwa129,251 просмотров • 2 лет назад

چار روز پہلے CORPS-COMMS فورم نے اس بات پر اتفاق کیا: 📌 “قومی وحدت، سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانے والی کسی بھی بدنیتی چاہے وہ سیاسی ہو یا کسی اور نوعیت کی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا” ان مناظر نے مجھ جیسے پنجاب کے بہت سے شہریوں کو خاص طور پر دکھی کیا ہے حضور DG ISPR کہ پنجاب حکومت کی ایسی حرکتیں قومی وحدت کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ ہیں مزید دکھ کہ بات ہے کہ آپکو شکایت لگانا پڑ رہی ہے لیکن خدارا اس معاملے کو دیکھیں
M. Akbar Bajwa10,832 просмотров • 6 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки