
M. Akbar Bajwa
@akbarbajwa • 47,735 subscribers
Journalist | Pakistan | Pro-people| Anti Status-quo | Lets Agree to disagree in an agreeable manner
Shorts
Videos

آج Ajmal Jami صاحب کے سوال کہ کیا کمانڈر سٹرٹیجک کمانڈ دوسری فورسز سے بھی ہو سکتا ہے؟ جواب فرمایا: میں کوئی لیگل یا آئینی ایکسپرٹ ہوں؟ خود آئین پڑھیں حالانکہ تھوڑی دیر قبل حضور آرٹیکل 17/19 کی تشریح کر کہ خود بتا چکے تھے کہ چونکہ آخر میں subject to reasonable restrictions وغیرہ لکھا ہوا ہے تو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ جو بنیادی طور پر عدالت کا کام ہے جہاں دس منٹ میں گول پوسٹ ہی move ہو جائے، وہاں ہم بےچارے کیا کر سکتے ہیں 🙏🙏
M. Akbar Bajwa99,377 次观看 • 9 个月前

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی خواہش پر انکی بلٹ پروف مرسیڈیز گاڑی کے نئے tyre میچنگ پوشش اور mats کے لیے وزارت خزانہ سے 2 کروڑ 73 لاکھ کی ضمنی گرانٹ طلب! ماشاللہ! پوشش اور میٹ وزیر اعلی کی چوائس color کے، اور ٹائر حالانکہ خراب نہیں لیکن نئے ڈالنے میں کیا حرج ہے؟ سینیئر صحافی Anwer Hussain Sumra صاحب کی خبر👇
M. Akbar Bajwa246,694 次观看 • 2 年前

ویل ڈن نگران حکومت 👌👏👏👏 ملک میں کاروبار پہلے تباہ ہے اور لاہورپولیس ساری رات سامان سے بھرے کنٹینرز پکڑ کر سارے شہر میں لگارہی ہے یہ 👇کراچی سے گوجرانوالہ جا رہے تھے جب انکو لاہور میں پکڑ لیا اور اب یہ کل تک لاہور خوارہوں گے ایسےدرجنوں اور زلیل ہو رہےہیں لاہور پولیس کےہاتھ
M. Akbar Bajwa177,234 次观看 • 3 年前

چار روز پہلے CORPS-COMMS فورم نے اس بات پر اتفاق کیا: 📌 “قومی وحدت، سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانے والی کسی بھی بدنیتی چاہے وہ سیاسی ہو یا کسی اور نوعیت کی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا” ان مناظر نے مجھ جیسے پنجاب کے بہت سے شہریوں کو خاص طور پر دکھی کیا ہے حضور DG ISPR کہ پنجاب حکومت کی ایسی حرکتیں قومی وحدت کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ ہیں مزید دکھ کہ بات ہے کہ آپکو شکایت لگانا پڑ رہی ہے لیکن خدارا اس معاملے کو دیکھیں
M. Akbar Bajwa10,849 次观看 • 9 个月前
没有更多内容可加载