Mashal Yousafzai🇵🇰's banner
Mashal Yousafzai🇵🇰's profile picture

Mashal Yousafzai🇵🇰

@AkMashal138,307 subscribers

Senator/Ex Advisor Social welfare Gov of KP /Lawyer / Member Core Committee @PTIofficial. Generation Change Fellow @USIP. Young Leader @UN.Pakistan Zindabad🇵🇰

Shorts

علی امین گنڈاپور صاحب کے گھر ڈی آئی خان جا کر ان کے والد صاحب کی رُحلت پر تعزیت کی۔اللہ ان کے درجات بلند کرے اور اللہ اُنھیں صوبے کے لیے بہترین ثابت کرے۔

علی امین گنڈاپور صاحب کے گھر ڈی آئی خان جا کر ان کے والد صاحب کی رُحلت پر تعزیت کی۔اللہ ان کے درجات بلند کرے اور اللہ اُنھیں صوبے کے لیے بہترین ثابت کرے۔

276,276 просмотров

Adyala today! #HappyBirthdayImranKhan

Adyala today! #HappyBirthdayImranKhan

211,394 просмотров

In a state where the Chief Justice ,the Caretaker Prime Minister and the Chairman Senate are from Balouchistan but still the people of Balouchistan are on roads in the freezing Cold nights at the Capital of Pakistan just to seek Justice ? We Stand with Balouchistan. This missing persons issue needs to be sorted out. Pakistan Zindabad

In a state where the Chief Justice ,the Caretaker Prime Minister and the Chairman Senate are from Balouchistan but still the people of Balouchistan are on roads in the freezing Cold nights at the Capital of Pakistan just to seek Justice ? We Stand with Balouchistan. This missing persons issue needs to be sorted out. Pakistan Zindabad

74,167 просмотров

Videos

AkMashal's profile picture

شیر افضل مروت صاحب Sher Afzal Khan Marwat آپ مسلسل خود ساختہ ترجمان بن کر کچھ فنڈز کی خاطر جھوٹ پر جھوٹ بولتے رہے لیکن ہم نے کہا شاید آپ کی بس ہوجائےگی اور آپ خود کو خود ہی بچا لینگے لیکن اب ضروری ہوگیا ہے کہ کچھ چیزوں سے پردہ اٹھایا جائے اور حقائق سامنے لائے جائے ۔ مجھے خان صاحب اور بشری بی بی میں سے کسی نے کابینہ سے نہیں نِکالا تھا ایک سازش کے تحت ایک میسیج کے ذریعے 3 لوگوں نے کھیل کھیلا لیکن بری طرح ناکام ہوئے ، جب خان صاحب اور بی بی کو پتہ چلا تو خان صاحب نے بہت سخت پیغام دِیا کے فوراً ریورس کرو ، کہا گیا سمری گورنر کو چلی گی ہم دوبارہ سے سمری بھیجواتے تینوں حضرات میں سے دو کھسک گئے ایک کو مورد الزام ٹھہرایا اور پھر اُس بیچارے کے ساتھ اپنوں کے کہنے پر جو ظلم کیا گیا یا کروایا گیا وہ تماشہ پورے پاکستان نے دیکھا ۔ دوبارہ نوٹیفکیشن کے بعد 4 کابینہ میٹنگ ہوئی نا میں نے میٹنگ اٹینڈ کی اور نا ہی محکمہ لیا کہ میں خان صاحب سے پوچھ کہ ان کی اجازت سے ہی کوئی فیصلہ کرونگی ۔ خان صاحب کے الفاظ میرے لیے اعزاز اور انعام تھے جب خان صاحب نے اڈیالا میں کہا کے میں نا کسی کی سفارش سنتا ہوں نا مانتا ہوں لیکن مشال پڑھی لکھی اور محنتی ہے ۔ یہ اپنے محنت سے اوپر آئی اور پارٹی فیس بنی ہے ،میں نے اس کی تعیناتی میرٹ پر کی ہے ، اس لیے سب نے اس کو سپورٹ کرنا ہے کیونکے مستقبل اس ملک کی ان نوجوانوں کا ہے “ خان صاحب نے مجھے کہا کہ محکمہ لو ، محنت اور لگن سے کام کرو اور حاسدوں سے گھبرانا نہیں ہے ۔ عزت زلت اللّٰہ دیتا ہے ، میں نے کہا خان صاحب مجھے 26 نومبر تک کی اجازت دے دے کیونکہ میں پھر کسی سازش کا شکار نہیں ہونا چاہتی تھی اور خان صاحب نے اجازت دے دی ۔ 26 نومبر کو جو کچھ ہوّا پورے پاکستان نے دیکھا ، میں آج بھی اپنے بیان پر قائم ہوں کہ بی بی اپنے مرضی سے نہیں گئی تھی انہیں دھوکے اور زبردستی لے جایا گیا تھا، ابھی تو میں نے یہ نہیں بتایا کہ بی بی نے گاڑی سے چھلانگ مارنے کی بھی کوشش کی تھی کہ مجھے بیشک گرفتار کر لے لیکن میں واپس نہیں جاؤنگی ، انہیں گرفتاری کا خوف ہوتا وہ آج اڈیالہ جیل میں نا ہوتی ۔ چائنہ چوک سے واپسی ہری پور کے بارڈر تک کیا بات ھوئی ، بی بی کو کیا کیا جھوٹ بولے گئے اور کیسے کیسے دھوکا دیا گیا ،وائرلیس پر کیا بات چیت ھوئی ، یہ تفصیلات پھر کبھی سہی ۔ شائد آپکو یہ نہیں بتایا گیا کہ جب میں نے جیو پر انٹرویو دیا تو مجھے موقع دیا گیا کہ اپنا بیان بدل دو لیکن میں نے کرسی کی بجائے اصولوں پر کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ،کیونکہ میرے لیے مفادات سے زیادہ اپنے نظریات اھم ہیں ، یہ میرا ملک ہے میں نے اس کو بچانے میں اپنا کردار نبھانا ہے ۔ پارٹی میں کسی کی کیا مجال ہوسکتی کہ وہ خان صاحب کے فیصلے کے آگے ڈٹ جائے ۔ کچھ باتوں پر وقت کی نزاکت اور موجود حالات اور معاملات کو دیکھ کر میں نے خاموشی اختیار کی ہے ، لیکن ایسے نا ہو کہ آپ کے ٹی وی پر بیٹھ کر غلط بیانی کا شوق آپ کے آجکل کے دوستوں کے پردے ہٹا دے کیونکہ ہمیں انتظار ہے کے خان صاحب کی رہائی کا ، بی بی صاحبہ نے تو اب واضح کہہ دیا ہے کے جب خان صاحب رہا ہونگے تب ہی اب وہ رہا ہونا چاہتی ہے ، اس خواہش میں وہ سارے جوابات ہے جو ان کے ساتھ ہوا۔ یہ وقت ان باتوں کا نہیں ملک کی بہتری کی خاطر فیصلے لینے کا ہے لیکن اگر پھر بھی آپکو شوق ہے پبلکلی تفصیلات میں جانے کا تو آپ کی ہر بات کا تسلی سے جواب دونگی ۔ اب مزید یہ تماشے بند ہونے چاہیے ۔

Mashal Yousafzai🇵🇰

166,322 просмотров • 1 год назад

Больше нет контента для загрузки