
Mashal Yousafzai🇵🇰
@AkMashal • 138,307 subscribers
Senator/Ex Advisor Social welfare Gov of KP /Lawyer / Member Core Committee @PTIofficial. Generation Change Fellow @USIP. Young Leader @UN.Pakistan Zindabad🇵🇰
Shorts
Videos

DG ISPR sb !! Negotiations between Kabul and Islamabad to deal with terrorists and terrorism on both sides of Durand line is the only way out .Khyber Pakhthunkhwa has been enoughly suffered, the People of Pakhthunkhwa will not allow Khyber Pakhthunkhwa to be a battle field again.Thats all. We want peace not war.
Mashal Yousafzai🇵🇰176,510 görüntüleme • 8 ay önce

شیر افضل مروت صاحب Sher Afzal Khan Marwat آپ مسلسل خود ساختہ ترجمان بن کر کچھ فنڈز کی خاطر جھوٹ پر جھوٹ بولتے رہے لیکن ہم نے کہا شاید آپ کی بس ہوجائےگی اور آپ خود کو خود ہی بچا لینگے لیکن اب ضروری ہوگیا ہے کہ کچھ چیزوں سے پردہ اٹھایا جائے اور حقائق سامنے لائے جائے ۔ مجھے خان صاحب اور بشری بی بی میں سے کسی نے کابینہ سے نہیں نِکالا تھا ایک سازش کے تحت ایک میسیج کے ذریعے 3 لوگوں نے کھیل کھیلا لیکن بری طرح ناکام ہوئے ، جب خان صاحب اور بی بی کو پتہ چلا تو خان صاحب نے بہت سخت پیغام دِیا کے فوراً ریورس کرو ، کہا گیا سمری گورنر کو چلی گی ہم دوبارہ سے سمری بھیجواتے تینوں حضرات میں سے دو کھسک گئے ایک کو مورد الزام ٹھہرایا اور پھر اُس بیچارے کے ساتھ اپنوں کے کہنے پر جو ظلم کیا گیا یا کروایا گیا وہ تماشہ پورے پاکستان نے دیکھا ۔ دوبارہ نوٹیفکیشن کے بعد 4 کابینہ میٹنگ ہوئی نا میں نے میٹنگ اٹینڈ کی اور نا ہی محکمہ لیا کہ میں خان صاحب سے پوچھ کہ ان کی اجازت سے ہی کوئی فیصلہ کرونگی ۔ خان صاحب کے الفاظ میرے لیے اعزاز اور انعام تھے جب خان صاحب نے اڈیالا میں کہا کے میں نا کسی کی سفارش سنتا ہوں نا مانتا ہوں لیکن مشال پڑھی لکھی اور محنتی ہے ۔ یہ اپنے محنت سے اوپر آئی اور پارٹی فیس بنی ہے ،میں نے اس کی تعیناتی میرٹ پر کی ہے ، اس لیے سب نے اس کو سپورٹ کرنا ہے کیونکے مستقبل اس ملک کی ان نوجوانوں کا ہے “ خان صاحب نے مجھے کہا کہ محکمہ لو ، محنت اور لگن سے کام کرو اور حاسدوں سے گھبرانا نہیں ہے ۔ عزت زلت اللّٰہ دیتا ہے ، میں نے کہا خان صاحب مجھے 26 نومبر تک کی اجازت دے دے کیونکہ میں پھر کسی سازش کا شکار نہیں ہونا چاہتی تھی اور خان صاحب نے اجازت دے دی ۔ 26 نومبر کو جو کچھ ہوّا پورے پاکستان نے دیکھا ، میں آج بھی اپنے بیان پر قائم ہوں کہ بی بی اپنے مرضی سے نہیں گئی تھی انہیں دھوکے اور زبردستی لے جایا گیا تھا، ابھی تو میں نے یہ نہیں بتایا کہ بی بی نے گاڑی سے چھلانگ مارنے کی بھی کوشش کی تھی کہ مجھے بیشک گرفتار کر لے لیکن میں واپس نہیں جاؤنگی ، انہیں گرفتاری کا خوف ہوتا وہ آج اڈیالہ جیل میں نا ہوتی ۔ چائنہ چوک سے واپسی ہری پور کے بارڈر تک کیا بات ھوئی ، بی بی کو کیا کیا جھوٹ بولے گئے اور کیسے کیسے دھوکا دیا گیا ،وائرلیس پر کیا بات چیت ھوئی ، یہ تفصیلات پھر کبھی سہی ۔ شائد آپکو یہ نہیں بتایا گیا کہ جب میں نے جیو پر انٹرویو دیا تو مجھے موقع دیا گیا کہ اپنا بیان بدل دو لیکن میں نے کرسی کی بجائے اصولوں پر کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ،کیونکہ میرے لیے مفادات سے زیادہ اپنے نظریات اھم ہیں ، یہ میرا ملک ہے میں نے اس کو بچانے میں اپنا کردار نبھانا ہے ۔ پارٹی میں کسی کی کیا مجال ہوسکتی کہ وہ خان صاحب کے فیصلے کے آگے ڈٹ جائے ۔ کچھ باتوں پر وقت کی نزاکت اور موجود حالات اور معاملات کو دیکھ کر میں نے خاموشی اختیار کی ہے ، لیکن ایسے نا ہو کہ آپ کے ٹی وی پر بیٹھ کر غلط بیانی کا شوق آپ کے آجکل کے دوستوں کے پردے ہٹا دے کیونکہ ہمیں انتظار ہے کے خان صاحب کی رہائی کا ، بی بی صاحبہ نے تو اب واضح کہہ دیا ہے کے جب خان صاحب رہا ہونگے تب ہی اب وہ رہا ہونا چاہتی ہے ، اس خواہش میں وہ سارے جوابات ہے جو ان کے ساتھ ہوا۔ یہ وقت ان باتوں کا نہیں ملک کی بہتری کی خاطر فیصلے لینے کا ہے لیکن اگر پھر بھی آپکو شوق ہے پبلکلی تفصیلات میں جانے کا تو آپ کی ہر بات کا تسلی سے جواب دونگی ۔ اب مزید یہ تماشے بند ہونے چاہیے ۔
Mashal Yousafzai🇵🇰166,322 görüntüleme • 1 yıl önce

بشریٰ عمران خان صاحبہ اپنے گھر بنی گالا واپس پہنچ گی ہے ۔ پاکستان زندہ آبا د عمران خان پائندہ آباد
Mashal Yousafzai🇵🇰194,881 görüntüleme • 1 yıl önce

ہم عمران خان کو دیا گیا منڈیٹ لے کر ہی سڑکوں سے اٹھیں گے۔ عوام کا فیصلہ صرف عمران خان۔۔۔۔۔
Mashal Yousafzai🇵🇰232,259 görüntüleme • 2 yıl önce

آج ہم نے توشہ خانہ کیس میں جج دلاور کے فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کردی ہے اور ساتھ میں خان صاحب کی ہدایات کے مطابق درخواست دی ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق صاحب اس کیس کو نہ سنیں۔ہم امید کرتے ہیں کہ کل ڈویژنل پینچ کیس سنے گا اور انصاف ہوگا۔
Mashal Yousafzai🇵🇰197,429 görüntüleme • 2 yıl önce

خیبر پختونخوا کے شہر مردان کاٹلنگ میں نہتے چرواہوں پر ڈرون حملہ کر کے روزے کی حالت میں دس افراد بشمول بچے اور خواتین شہید کر دئیے گئے ہیں ، جو ظلم وبربریت کی انتہا ہے۔ اس بیہمانہ کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، دکھ کی اس گھڑی میں کاٹلنگ،مردان کے عوام کیساتھ ہیں۔ ایک مرتبہ پھر سے ہمارے صوبے میں اگ اور بارود کا کھیل شروع کردیا گیا ہے ، ایجنڈا جو بھی ہو نتائج خطرنک ہونگے ۔
Mashal Yousafzai🇵🇰55,607 görüntüleme • 1 yıl önce

آج خیبر پختونخوا میں ہائی کورٹ بار ایسوسیشن کے الیکشنز میں عمران خان کے حمایت یافتہ امیدواروں کی فتح اس بات کی عکاسی ہے کہ پاکستان کی عوام کی طرح وکلاء برادری بھی عمران خان کے Rule OF Law کے نظریئے کے ساتھ کھڑی ہے خاص کر پشاور ہائی کورٹ بار کے الیکشن میں پشاور ریجن کے معزز وکلاء نے آج اپنے ووٹ کے ذریعے اس وقت کا بدلہ لیا ہے جب پشاور ہائی کورٹ کا محاصرہ کیا گیا تھا اور خیبر پختونخوا بار کونسل خاموش تماشائی بنی ہوئی تھی ۔ آج کے نتائج اس بات کی عکاسی ہے کہ وکلاء صرف ان نمائندوں کو اپنی سربراہی دِینگے جو RULE OF Law کے لیے کھڑے رہینگے اور فیسیلیٹیٹرز نہیں بنینگے۔ نو منتخب کابینہ کو دلی مبارک باد پیش کرتی ہوں۔ عمران خان زندہ آباد وکلاء اتحاد پائیندہ آباد۔
Mashal Yousafzai🇵🇰50,915 görüntüleme • 2 yıl önce

اور پھر باجُوڑ میں الیکشن ڈیلے کرنے کے لیے ریحان زیب کا ہی خون بہا دِیا گیا۔
Mashal Yousafzai🇵🇰54,889 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.