
Alamgir Zeb
@AlamgirZeb132 • 6,626 subscribers
love you pakistan love pak army love pmln
Shorts
Videos

صبح صبح بیٹی اسکول جانے سے پہلے اپنے باپ کے پاس گئی اور کہا مجھے پیسے دو باپ نے پریشانی کے عالم میں بہت مشکل سے جواب نہیں میں دیا ساتھ پریشان بھی ہو گیا لیکن ساتھ کھڑے دوست سے برداشت نہ ہوا اور اس نے اس کی بیٹی کو پیسے دیے اللّه پاک کسی بیٹی کے باپ کا جیب کبھی خالی نہ رکھ 🥹💔
Alamgir Zeb246,625 views • 2 months ago

مکہ مکرمہ کی حفاظت کے لیے جانے والے پاکستانی فوجیوں کا استقبال 🇵🇰💪🇵🇰💪🇵🇰♥️🫶♥️
Alamgir Zeb50,594 views • 14 days ago
0:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایسے لوگ بھی موجود ہوتے ہیں ایک جوتے پالش کرنے والا بچہ ایک کار کے پاس ا کر رک گیا اور اس کو دیکھنے لگا کار کا مالک اندر ہوٹل سے نظارہ دیکھ رہا تھا اور مالک سے رہا نہ گیا اور فورن اس بچے کے پاس پہنچ گیا اور اپنی گاڑی کھول کا اس کو عزت سے اندر بٹھایا کسی کا دل خوش کرنا بھی صدقہ ہے
Alamgir Zeb143,610 views • 2 months ago

یہ ہے پاکستان کی ببر شیرنی 🫡🇵🇰💪 پاکستانی سفارت کار صائمہ سلیم نے یو این میں بھارتی نمائندہ کی منجی تلے ڈانگ پھیر ڈالی اور ساتھ ہی ہندوستان کی دوڑے لگا دی ہندوستان کی جواب سننے کی بھی ہمت نہ ہوئی یہ پاکستان ہے ہندوستان والوں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا آتا ہے ہمہیں 🇵🇰💪
Alamgir Zeb49,089 views • 1 month ago

حضرت عائشہ سے روایت ہے نبی پاک ص میرے پاس گھر تشریف لاے اپ ص نے دیکھا کہ روٹی کا ایک ٹکرا زمیں پر پڑا ہوا ہے اپ ص نے اسے اٹھایا صاف کیا پھر کھا لیا اور فرمایا عائشہاللّه پاک کی جو نعمتیں تمہاری پڑوسی بن جاۓ ان کے ساتھ اچھے طریقے پیش اؤ حسن سلوک سے پیش نہ اؤ گی تو یہ بھاگ جاۓ گے
Alamgir Zeb32,788 views • 25 days ago

اس لئے کہتے ہیں اس کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں اظہر محمود کی زندگی کا سب سے بڑا دن کل تک اس بندے سے کوئی بات نہیں کرتا تھا اس کی حالت ایک ملنگ جیسے تھی اپنی بیوی کے چھوڑ کر جانے کے دکھ میں سب کچھ ہار گیا تھا اور ایسی قسمت بدلی آج وہ ملنگ انسان افسر بن گیا یہ سوشل میڈیا کی طاقت ہے
Alamgir Zeb112,997 views • 5 months ago

بکریوں کا اپنے مالک پر بھروسہ لیکن ہم مسلمان ہو کر اپنے رب سے دور ہو چکے ہیں افسوس
Alamgir Zeb31,591 views • 2 months ago