
Alamgir Zeb
@AlamgirZeb132 • 6,626 subscribers
love you pakistan love pak army love pmln
Shorts
Videos

نیپال میں جون جولائی میں ایک ہزار مسلم کو شہید کیا 86 مسجد شہید کی اور ہماری مقدس کتاب کو آگ لگائی رب نے اپنا بدلہ لے لیا
Alamgir Zeb737,802 просмотров • 12 дней назад

صبح صبح بیٹی اسکول جانے سے پہلے اپنے باپ کے پاس گئی اور کہا مجھے پیسے دو باپ نے پریشانی کے عالم میں بہت مشکل سے جواب نہیں میں دیا ساتھ پریشان بھی ہو گیا لیکن ساتھ کھڑے دوست سے برداشت نہ ہوا اور اس نے اس کی بیٹی کو پیسے دیے اللّه پاک کسی بیٹی کے باپ کا جیب کبھی خالی نہ رکھ 🥹💔
Alamgir Zeb246,295 просмотров • 28 дней назад
0:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایسے لوگ بھی موجود ہوتے ہیں ایک جوتے پالش کرنے والا بچہ ایک کار کے پاس ا کر رک گیا اور اس کو دیکھنے لگا کار کا مالک اندر ہوٹل سے نظارہ دیکھ رہا تھا اور مالک سے رہا نہ گیا اور فورن اس بچے کے پاس پہنچ گیا اور اپنی گاڑی کھول کا اس کو عزت سے اندر بٹھایا کسی کا دل خوش کرنا بھی صدقہ ہے
Alamgir Zeb143,254 просмотров • 27 дней назад

بکریوں کا اپنے مالک پر بھروسہ لیکن ہم مسلمان ہو کر اپنے رب سے دور ہو چکے ہیں افسوس
Alamgir Zeb31,349 просмотров • 17 дней назад

اس لئے کہتے ہیں اس کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں اظہر محمود کی زندگی کا سب سے بڑا دن کل تک اس بندے سے کوئی بات نہیں کرتا تھا اس کی حالت ایک ملنگ جیسے تھی اپنی بیوی کے چھوڑ کر جانے کے دکھ میں سب کچھ ہار گیا تھا اور ایسی قسمت بدلی آج وہ ملنگ انسان افسر بن گیا یہ سوشل میڈیا کی طاقت ہے
Alamgir Zeb112,964 просмотров • 4 месяцев назад

یہ وڈیو اداروں میں تصادم کی خواہش رکھنے والے یوتھیوں کے لیے موت ہے🔥 کور کمانڈر پشاور کی دیر میں پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات،اور پولیس کے جوانوں کا پُرجوش عزم واضح اعلان ہے ریاستی ادارے ایک پیج پر ہیں،اور دشمن کے خلاف متحد ہیں🫡🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰💪
Alamgir Zeb16,174 просмотров • 17 дней назад

ایک تڑپتی ماں کی ایک سال بعد اپنے گمشدہ معصوم بچے سے ملاقات پنجاب سیف سٹی کی انتھک محنت کے بعد ماں اور بیٹا اپس میں مل گیے یہ معصوم بچہ ایک سال پہلے اپنے گھر کا راستہ بھول گیا اور ایک راہگیر کو ملا جس نے چائلڈ پروٹیکتشن کے حوالے کیا ایک سال ماں کیسے بچے کے لئے تڑپی ہو گی ♥️🥹
Alamgir Zeb25,280 просмотров • 1 месяц назад

مسٹر پتلو نے شہباز گل کی اس ویڈیو میں 2E لال کر دی اور ساتھ بتا بھی دیا کہ تیری اوقات صرف ایک ک ت ے جتنی ہے بس
Alamgir Zeb60,321 просмотров • 3 месяцев назад

لاہور کے علاقہ واپڈا ٹاون میں چلتے روڈ پر سرے عام واردات
Alamgir Zeb28,404 просмотров • 1 месяц назад