
Alamgir Zeb
@AlamgirZeb132 • 6,626 subscribers
love you pakistan love pak army love pmln
Shorts
Videos

صبح صبح بیٹی اسکول جانے سے پہلے اپنے باپ کے پاس گئی اور کہا مجھے پیسے دو باپ نے پریشانی کے عالم میں بہت مشکل سے جواب نہیں میں دیا ساتھ پریشان بھی ہو گیا لیکن ساتھ کھڑے دوست سے برداشت نہ ہوا اور اس نے اس کی بیٹی کو پیسے دیے اللّه پاک کسی بیٹی کے باپ کا جیب کبھی خالی نہ رکھ 🥹💔
Alamgir Zeb246,625 次观看 • 2 个月前
0:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایسے لوگ بھی موجود ہوتے ہیں ایک جوتے پالش کرنے والا بچہ ایک کار کے پاس ا کر رک گیا اور اس کو دیکھنے لگا کار کا مالک اندر ہوٹل سے نظارہ دیکھ رہا تھا اور مالک سے رہا نہ گیا اور فورن اس بچے کے پاس پہنچ گیا اور اپنی گاڑی کھول کا اس کو عزت سے اندر بٹھایا کسی کا دل خوش کرنا بھی صدقہ ہے
Alamgir Zeb143,610 次观看 • 2 个月前

حضرت عائشہ سے روایت ہے نبی پاک ص میرے پاس گھر تشریف لاے اپ ص نے دیکھا کہ روٹی کا ایک ٹکرا زمیں پر پڑا ہوا ہے اپ ص نے اسے اٹھایا صاف کیا پھر کھا لیا اور فرمایا عائشہاللّه پاک کی جو نعمتیں تمہاری پڑوسی بن جاۓ ان کے ساتھ اچھے طریقے پیش اؤ حسن سلوک سے پیش نہ اؤ گی تو یہ بھاگ جاۓ گے
Alamgir Zeb32,788 次观看 • 25 天前

اس لئے کہتے ہیں اس کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں اظہر محمود کی زندگی کا سب سے بڑا دن کل تک اس بندے سے کوئی بات نہیں کرتا تھا اس کی حالت ایک ملنگ جیسے تھی اپنی بیوی کے چھوڑ کر جانے کے دکھ میں سب کچھ ہار گیا تھا اور ایسی قسمت بدلی آج وہ ملنگ انسان افسر بن گیا یہ سوشل میڈیا کی طاقت ہے
Alamgir Zeb112,997 次观看 • 5 个月前