
Ali Muhammad Khan
@Ali_MuhammadPTI • 4,308,813 subscribers
SON OF SOIL & Proud Pakistani 🇵🇰💚 مری زمین مرا آخری حوالہ ہے MNA, Former State Minister Pakistan, Member PTI. Advocate, Civil Engineer, BSc Computer Science.
Shorts
Videos

ہم اللّٰہ کے شکر گزار ہیں کہ عمران خان صاحب کی ہسپتال منتقلی کا حکم سپریم کورٹ نے دے دیا۔ ہم سپریم کورٹ کے اس حکم کو خوش آئیند سمجھتے ہیں۔ یہ عمران خان پہ احسان نہیں انکا بنیادی آئینی حق تھا۔ اب وزیراعظم شہباز شریف صاحب اور اپوزیشن لیڈر اچکزئی صاحب کو سیاسی مسائل کے حل کیلئے پارلیمان کے کانسٹٹیوشن روم constitution room میں مزاکرات کی ابتدا کر لینی چائیے۔ عوامی و سیاسی مسائل کے حل کیلئے پارلیمان اپنا آئینی کردار ادا کرے۔ 18th August 2026 National Assembly
Ali Muhammad Khan71,997 просмотров • 14 дней назад

Supreme Court Press Talk 11 August 26 Imran Khan is not alone !
Ali Muhammad Khan69,937 просмотров • 21 дней назад

سیاست میں باوجود اختلاف کے شرافت اور مروت ہی سیاست کا اصل حسن ہے۔ یہی حسنِ اخلاق ہی نبی پاک ﷺ کی سنت ہے۔ محترم مولانا قاسم صاحب ہمارے سیاسی حریف ضرور ہیں لیکن نہایت قابل احترام ہیں۔ 2013 سے تین بار ان سے قومی اسمبلی کی سیٹ پہ ہمارا مقابلہ ہوا ہے۔ الیکشن تو گزر جاتا ہے لیکن کبھی بھی ان کے احترام میں کمی نہیں آنے دی اور انہوں نے بھی ہمیشہ شفقت و محبت فرمائی ۔ مولانا صاحب حج سے واپس تشریف لائے تھے۔ ہم سب انکے مدرسہ جا رہے تھے مبارک باد دینے کہ اچانک ان سے راستہ میں ہی ملاقات ہو گئی۔ اللّٰہ سے انکی صحت و درازئی عمر کے لیئے دعا گو ہوں۔ پیغام بس یہی ہے کہ سیاست کا مطلب ذاتی لڑائی کبھی نہیں ہوتا۔سیاست ضرور کیجئے لیکن ایک دوسرے کے باہمی احترام میں کبھی بھی کمی نہ آنے دیجئے۔ یاد رکھیے ہارجیت لوگ بھول جاتے ہیں لیکن رویے یاد رہ جاتے ہیں۔
Ali Muhammad Khan112,595 просмотров • 1 месяц назад

PIMS Tragic Incident. Press Conference Pakhtoonkhwa House Islamabad 27.8.26
Ali Muhammad Khan18,052 просмотров • 5 дней назад

بیشک عزت و ذلت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے ! زیر نظر یہ دو تصاویر رہائی کے سال بعد مجھے جیل کے اندر کام کرنے والے محکمہ جیل خانہ جات کے میرے اک ہمدرد بھائی نے جو خان صاحب سے بے حد پیار کرتاہے نے نام نہ بتانے کے شرط پہ بھیجیں کہ جب آپ کو گرفتار کرکے لائے تو آپ کے علم میں لائے بغیر یہ تصاویر ”کسی“ نے بنا کر ”اُوپر“ کسی کو بھجوائی تاکہ ”ان“ کی انا کو تسکین پہنچ سکے۔ میں اس بھائی کا نام اور متعلقہ جیل کا نام اسکی خود کی حفاظت کی خاطر آج بھی لینے سے گریز کرونگا اور صیغئہ راز میں رکھنے کو ترجیح دونگا ۔ لیکن یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ایسا کر کے آپ نہ میرا حوصلہ توڑ سکے اور نہ ہی میرے لیڈر Imran Khan اورمیری جماعت PTI سے میری کمٹمنٹ و وابستگی کوتوڑ سکے۔ اسیری کے زمانے میں ہمیشہ میں اپنا وکیل کا کالا کورٹ زیب تن رکھتا تھا اور کوشش کرتا تھا کہ جیل کے اندر اور جیل کے باہر گرفتاریوں کے وقت اور عدالتوں میں پیشیوں کے وقت کبھی بھی میرے چہرے پہ ان کو پریشانی نظر نہ آئے۔ کیونکہ یہی وہ چاہتے تھے۔ میرے چہرے کی مسکراہٹ چھیننا چاہتے تھے۔ (زیر نظر جہلم جیل کی گرفتاری کی ویڈیو موجود ہے) میرا پیغام ان کو ہمیشہ یہی ہوتا تھا کہ آپ میرے ہاتھوں میں ہتھکڑی تو پہنا سکتے ہیں لیکن آپ میرے چہرے کی مسکراہٹ نہیں چھین سکتے کیونکہ میرا رب آپ سے بہت بڑا ہے۔ آپ کے پاس اقتدار کی طاقت ہے اور میرے پاس میرے ایمان کی طاقت۔ میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا لیکن میری آنکھوں میں تمہیں ڈر نہ ملے گا زندگی کا اک تکلیف دہ دن اپنے ہی آبائی شہر مردان کی آبائی بار مردان بار جہاں میرے دادا پیر محمد خان صاحب نے بھی 1947 میں آزادی کے بعد سے وکالت کی اور میں نے بھی وہیں سے اپنی وکالت کی ابتداء کی وہاں وکیل کے یونیفارم میں دو مرتبہ ہاتھوں میں ہتھکڑی ڈال کر لایا گیا اور عدالت کے اندر بھی ہتھکڑی نہ کھولی گئی۔ (زیر نظر ویڈیو موجود ہے) لیکن یہ شاید بھول گئے تھے کہ عزت و ذلت ان زمینی خداؤں کے ظالم ہاتھوں میں نہیں بلکہ میرے رب کے ہاتھوں میں ہے۔ میں شکر گزار ہوں اللّٰہ تعالیٰ کا اور مجھے فخر ہے اپنے مردان کے عوام پہ جنہوں نے دوبارہ منتخب کر کے عزت کیساتھ تیسری بار واپس ایوان میں بھیجا۔ بیشک عزت و ذلت زمینی خداؤں کے نہیں میرے رب کے ہاتھ میں ہے۔ یہ سلسہ آج بھی جاری ہے جس طرح ہمارے کارکنان کےساتھ کیا جارہا ہے لیکن کوئی ایک کارکن بتا دیں جو باوجود اس طرح کی فسطائیت کے راہ حق سے ہٹایا جا سکا ہو۔ جتنی جلد طاقت عوام کے اصل نمائندوں کے حوالہ کریں گے اور قوم کے لیڈر عمران خان کی رہائی کریں گے تاکہ وہ اپنی قوم کی قیادت کر سکے اتنا ہی جلد یہ ملک واپس ترقی کی راہ پہ گامزن ہوگا۔ نصر من اللّٰہ و فتح قریب پاکستان زندہ باد 🇵🇰 تا قیامت پائیندہ باد
Ali Muhammad Khan794,445 просмотров • 1 год назад

یہ بات اب عمران خان کی نہیں جمہوریت کی بقا کی ہے ! میں پیپلز پارٹی ن لیگ جمیعت اے این پی جماعت اسلامی اور تمام جماعتوں کے سیاسی کارکنان سے مخاطب ہوں : کہ اگر آپ بھٹو کی پھانسی اور بینظیر کی شہادت کے خلاف ہیں اگر نواز شریف کو ایک ڈکٹیٹر کے ہاتھوں ہتھکڑی لگانے کے خلاف ہیں اگر علماء کی شہادت اور ڈرون حملوں کے خلاف ہیں اور اپنے ملک پہ اغیار کے اختیار کے خلاف ہیں ۔۔۔ تو پھر آپ کو عمران خان کی ظالمانہ اسیری کے بھی خلاف آواز ضرور اُٹھانی چائیے۔ 5 اگست کو سب پشاور آئیے علی محمد خود آپ کا استقبال کرے گا۔
Ali Muhammad Khan36,964 просмотров • 28 дней назад

Release Imran Khan. Press Conference Adyala Jail 23.7.26
Ali Muhammad Khan48,285 просмотров • 1 месяц назад

قوم کو 78 واں یوم آزادی 🇵🇰 مبارک ! جہاں ہم آزادی منا رہے ہیں اللّٰہ کا شکر ادا کر رہے ہیں کہ اس نے ایک آزاد وطن دیا وہیں اپنے سے کچھ سوال بھی ہونے چاہئے۔ کیوں ہم ان ہاتھوں کو ہتھکڑیاں پہناتے ہیں جو پاکستان کا جھنڈا 🇵🇰لہراتے ہیں کیوں ہم ان ہاتھوں کو پابند سلاسل کرتے ہیں جن ہاتھوں نے سبز ہلالی پرچم 🇵🇰 مضبوط تھاما ہوا ہے ؟ آخر کب تک ایسا ہوتا رہے گا ؟ میں تو برداشت کر گیا آج بھی پاکستان زندہ باد کہتا ہوں اور ہمیشہ کہتا رہونگا کیونکہ اس آدمی خان پیر محمد خان کا پوتا ہوں جس نے قائد اعظم محمد علی جناح کے کے ساتھ ملکر پاکستان بنایا تھا اور اس آدمی عمران خان کا شاگرد ہوں جس نے اپنا تن من دھن اپنا سب کچھ پاکستان پہ وار دیا اور آج بھی پابند سلاسل ہے۔ میں تو یہ درد سہہ گیا اگرچہ داغ دل پہ رہ گیا ! لیکن یاد رکھنا ہر کوئی علی محمد نہیں ! ان نوجوانوں کو سینے سے لگا لو جو اتنے ظلم کے بعد آج بھی ملک کئ محبت میں نکلے ہیں آج بھی پاکستان زندہ باد کہتے ہیں۔ کہیں ایسا نہ ہو بہت دیر ہوجائے۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Ali Muhammad Khan292,449 просмотров • 1 год назад

میں جھکا نہیں میں بکا نہیں کہیں چھپ چھپاکے کھڑا نہیں جو ڈٹے ہوۓ ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر
Ali Muhammad Khan775,840 просмотров • 3 лет назад

ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے Part 4/4 - Final Part
Ali Muhammad Khan689,400 просмотров • 3 лет назад

ہیروں میں ایک ہیرا ہے۔۔ پاکستان ۔🇵🇰۔اس کی قدر کر لو !
Ali Muhammad Khan431,432 просмотров • 2 лет назад

میں آج علی محمد پاکستان کی پارلیمنٹ میں بطور سابقہ وزیر پارلیمانی اُمور اور بطور تین بار کے ایم این اے اُن سب کو معاف کرتا ہوں جس نے کبھی مجھے دکھ دیا اور تکلیف دی ان جیلوں میں۔ انکا اور اللّٰہ کا معاملہ۔ آؤ ایک دوسرے کو معاف کریں۔ آؤ اس ملک کو آگے لیکر جائیں۔ آؤ اس قوم کو آگے کا راستہ دیں۔
Ali Muhammad Khan53,523 просмотров • 2 месяцев назад