Ali Muhammad Khan's banner
Ali Muhammad Khan's profile picture

Ali Muhammad Khan

@Ali_MuhammadPTI4,308,813 subscribers

SON OF SOIL & Proud Pakistani 🇵🇰💚 مری زمین مرا آخری حوالہ ہے MNA, Former State Minister Pakistan, Member PTI. Advocate, Civil Engineer, BSc Computer Science.

Shorts

Pakistan 🇵🇰 Zindabad !

Pakistan 🇵🇰 Zindabad !

59,101 görüntüleme

ہمیں یاد ہے زرا زرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو !

1,847,734 görüntüleme

بیشک عزت و ذلت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے ! زیر نظر یہ دو تصاویر رہائی کے سال بعد مجھے جیل کے اندر کام کرنے والے محکمہ جیل خانہ جات کے میرے اک ہمدرد بھائی نے جو خان صاحب سے بے حد پیار کرتاہے نے نام نہ بتانے کے شرط پہ بھیجیں کہ جب آپ کو گرفتار کرکے لائے تو آپ کے علم میں لائے بغیر یہ تصاویر ”کسی“ نے بنا کر ”اُوپر“ کسی کو بھجوائی تاکہ ”ان“ کی انا کو تسکین پہنچ سکے۔ میں اس بھائی کا نام اور متعلقہ جیل کا نام اسکی خود کی حفاظت کی خاطر آج بھی لینے سے گریز کرونگا اور صیغئہ راز میں رکھنے کو ترجیح دونگا ۔ لیکن یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ایسا کر کے آپ نہ میرا حوصلہ توڑ سکے اور نہ ہی میرے لیڈر Imran Khan اورمیری جماعت PTI سے میری کمٹمنٹ و وابستگی کوتوڑ سکے۔ اسیری کے زمانے میں ہمیشہ میں اپنا وکیل کا کالا کورٹ زیب تن رکھتا تھا اور کوشش کرتا تھا کہ جیل کے اندر اور جیل کے باہر گرفتاریوں کے وقت اور عدالتوں میں پیشیوں کے وقت کبھی بھی میرے چہرے پہ ان کو پریشانی نظر نہ آئے۔ کیونکہ یہی وہ چاہتے تھے۔ میرے چہرے کی مسکراہٹ چھیننا چاہتے تھے۔ (زیر نظر جہلم جیل کی گرفتاری کی ویڈیو موجود ہے) میرا پیغام ان کو ہمیشہ یہی ہوتا تھا کہ آپ میرے ہاتھوں میں ہتھکڑی تو پہنا سکتے ہیں لیکن آپ میرے چہرے کی مسکراہٹ نہیں چھین سکتے کیونکہ میرا رب آپ سے بہت بڑا ہے۔ آپ کے پاس اقتدار کی طاقت ہے اور میرے پاس میرے ایمان کی طاقت۔ میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا لیکن میری آنکھوں میں تمہیں ڈر نہ ملے گا زندگی کا اک تکلیف دہ دن اپنے ہی آبائی شہر مردان کی آبائی بار مردان بار جہاں میرے دادا پیر محمد خان صاحب نے بھی 1947 میں آزادی کے بعد سے وکالت کی اور میں نے بھی وہیں سے اپنی وکالت کی ابتداء کی وہاں وکیل کے یونیفارم میں دو مرتبہ ہاتھوں میں ہتھکڑی ڈال کر لایا گیا اور عدالت کے اندر بھی ہتھکڑی نہ کھولی گئی۔ (زیر نظر ویڈیو موجود ہے) لیکن یہ شاید بھول گئے تھے کہ عزت و ذلت ان زمینی خداؤں کے ظالم ہاتھوں میں نہیں بلکہ میرے رب کے ہاتھوں میں ہے۔ میں شکر گزار ہوں اللّٰہ تعالیٰ کا اور مجھے فخر ہے اپنے مردان کے عوام پہ جنہوں نے دوبارہ منتخب کر کے عزت کیساتھ تیسری بار واپس ایوان میں بھیجا۔ بیشک عزت و ذلت زمینی خداؤں کے نہیں میرے رب کے ہاتھ میں ہے۔ یہ سلسہ آج بھی جاری ہے جس طرح ہمارے کارکنان کےساتھ کیا جارہا ہے لیکن کوئی ایک کارکن بتا دیں جو باوجود اس طرح کی فسطائیت کے راہ حق سے ہٹایا جا سکا ہو۔ جتنی جلد طاقت عوام کے اصل نمائندوں کے حوالہ کریں گے اور قوم کے لیڈر عمران خان کی رہائی کریں گے تاکہ وہ اپنی قوم کی قیادت کر سکے اتنا ہی جلد یہ ملک واپس ترقی کی راہ پہ گامزن ہوگا۔ نصر من اللّٰہ و فتح قریب پاکستان زندہ باد 🇵🇰 تا قیامت پائیندہ باد

794,445 görüntüleme

آئیں اس یوم آزادی اپنے سب اختلافات بھلا کر صرف پاکستان کا سوچیں۔ اپنی آنے والی اس نسل کا سوچیں۔ ان کا سوچیں جو اپنے بہتر مستقبل کی خاطر ہماری طرف دیکھ رہے ہیں۔ آئیں اپنے مستقبل کے ان معماروں کے ہاتھ میں قلم 🖊️ تھمائیں اور ان کو ایک بہتر پاکستان دیں۔ پاکستان 🇵🇰 زندہ باد

22,262 görüntüleme

اوگٹی !!!!! پشاور کپتان کا !

اوگٹی !!!!! پشاور کپتان کا !

499,748 görüntüleme

انشاءاللّٰه وہ وقت آئے گا جب اسلام آباد کی ہاں اور ناں میں دنیا کی ہاں اور ناں کے فیصلے ہونگے !

443,473 görüntüleme

آپ نے صرف چند دن جیل میں رکھا بس ! آزما کر تو دیکھو ! قید و بند اور جیل تو بڑی چھوٹی بات ہےاس ملک 🇵🇰 کیلئے تو علی محمد کا خون بھی حاضر ہے ! انشاءاللّٰہ !!!

363,465 görüntüleme

جائیں اڈیالہ میں امت کا لیڈر بیٹھا ہے ملنگ آدمی بیٹھا ہے معاف کردے گا۔ اس سے بات کرو پھر پاکستان چلے گا۔ جب تک Imran Khan اڈیالہ میں ہے پاکستان اسی طرح چلے گا !

134,879 görüntüleme

مجھے اس بات پہ فخر اور خوشی ہے کہ میں جس آدمی کیساتھ کھڑا ہوں جس کا نام Imran Khan ہے اس نے حکومت قربان کر دی لیکن غلامی قبول نہیں کی ! پاکستان زندہ باد 🇵🇰

304,218 görüntüleme

مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا ۔۔۔۔ ! حوصلہ رکھیں یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا! یہی ہمارے دین کی تعلیم، نبی پاک ﷺکی زندگی کا سبق اور قائد اعظم کا فرمان ہے اور اسی پیغام نےمشکل وقت میں ہمیشہ مجھےحوصلہ دیا ہے چاہے وہ جیل ہو یا والد کا جنازہ ہو یا زندگی کی اور کوئ تکلیف و امتحان ہو۔ صبر اور استقامت سے کام لیں جلد ہی ہمارا لیڈر Imran Khan ہمارے بیچ واپس آئے گا۔ کل عدالتیں کھل جائیں گیں ہمیں انصاف کی توقع ہے۔ ہمارا ملک 🇵🇰 آگے بڑھے گا !!! انشاءاللّٰه پاکستان زندہ باد

295,525 görüntüleme

اپنے لوگوں کا پیار ان کے ووٹ سے زیادہ قیمتی ہے !

230,493 görüntüleme

پاکستان کی صرف 7 لاکھ فوج نہیں ہے۔ 7 لاکھ تو صرف وردی میں ہیں۔ اپنے ملک پاک 🇵🇰کے دفاع کیلئے ہم سب 25 کروڑ بغیر وردی کے سپاہی ہیں اور جب جب موقع آیا ہے ہم نے ثابت کیا ہے۔ نصر من اللّٰہ و فتح قریب

131,669 görüntüleme

یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئ بات نہیں وہ شان سلامت رہتی ہے جس دھج سے کوئ مقتل کو گیا 👍

248,982 görüntüleme

مجھے ہے حکم آزاں لا الہ الا اللّٰہ

مجھے ہے حکم آزاں لا الہ الا اللّٰہ

215,912 görüntüleme

چئرمین Imran Khan راستہ میں افطار کے وقت دعا کررہے ہیں۔ اللّٰہ ان کی اور پاکستان 🇵🇰کی حفاظت فرمائے۔

229,225 görüntüleme

ایک وقت آئے گا جب پاکستان کی ہاں اور ناں میں دنیا کی ہاں اور ناں کے فیصلے ہونگے۔ انشاءاللّٰہ

104,537 görüntüleme

جس نے ساری زندگی پاکستان کو دے دی ظالموں نےکیا کردیا اسکے ساتھ ! پھر بھی کھڑا ہے ۔۔۔ نہ خان جھکا نہ ہم ! اللّٰہ اکبر !

159,367 görüntüleme

ایاک نعبد و ایاک نستعین

ایاک نعبد و ایاک نستعین

157,546 görüntüleme

مشکل وقت سدا نہیں رہتا! مصیبت وامتحان میں اپنے رب سے صبرمانگا کیجئیے۔ یقین کیجئیے اللّٰہ مدد کرتا ہے وہ آپ کوپہاڑ جیسا حوصلہ و ثابت قدمی بخشے گا۔ اپنے اُصولوں پہ کھڑےرہنے میں ہی عزت ہے! عہدے تو عارضی شہ ہیں آتے جاتے رہتے ہیں اصل اثاثہ تو قوم کے دلوں میں عزت کیساتھ زندہ رہنا ہے❤️

131,982 görüntüleme

Videos

Ali_MuhammadPTI's profile picture

بیشک عزت و ذلت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے ! زیر نظر یہ دو تصاویر رہائی کے سال بعد مجھے جیل کے اندر کام کرنے والے محکمہ جیل خانہ جات کے میرے اک ہمدرد بھائی نے جو خان صاحب سے بے حد پیار کرتاہے نے نام نہ بتانے کے شرط پہ بھیجیں کہ جب آپ کو گرفتار کرکے لائے تو آپ کے علم میں لائے بغیر یہ تصاویر ”کسی“ نے بنا کر ”اُوپر“ کسی کو بھجوائی تاکہ ”ان“ کی انا کو تسکین پہنچ سکے۔ میں اس بھائی کا نام اور متعلقہ جیل کا نام اسکی خود کی حفاظت کی خاطر آج بھی لینے سے گریز کرونگا اور صیغئہ راز میں رکھنے کو ترجیح دونگا ۔ لیکن یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ایسا کر کے آپ نہ میرا حوصلہ توڑ سکے اور نہ ہی میرے لیڈر Imran Khan اورمیری جماعت PTI سے میری کمٹمنٹ و وابستگی کوتوڑ سکے۔ اسیری کے زمانے میں ہمیشہ میں اپنا وکیل کا کالا کورٹ زیب تن رکھتا تھا اور کوشش کرتا تھا کہ جیل کے اندر اور جیل کے باہر گرفتاریوں کے وقت اور عدالتوں میں پیشیوں کے وقت کبھی بھی میرے چہرے پہ ان کو پریشانی نظر نہ آئے۔ کیونکہ یہی وہ چاہتے تھے۔ میرے چہرے کی مسکراہٹ چھیننا چاہتے تھے۔ (زیر نظر جہلم جیل کی گرفتاری کی ویڈیو موجود ہے) میرا پیغام ان کو ہمیشہ یہی ہوتا تھا کہ آپ میرے ہاتھوں میں ہتھکڑی تو پہنا سکتے ہیں لیکن آپ میرے چہرے کی مسکراہٹ نہیں چھین سکتے کیونکہ میرا رب آپ سے بہت بڑا ہے۔ آپ کے پاس اقتدار کی طاقت ہے اور میرے پاس میرے ایمان کی طاقت۔ میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا لیکن میری آنکھوں میں تمہیں ڈر نہ ملے گا زندگی کا اک تکلیف دہ دن اپنے ہی آبائی شہر مردان کی آبائی بار مردان بار جہاں میرے دادا پیر محمد خان صاحب نے بھی 1947 میں آزادی کے بعد سے وکالت کی اور میں نے بھی وہیں سے اپنی وکالت کی ابتداء کی وہاں وکیل کے یونیفارم میں دو مرتبہ ہاتھوں میں ہتھکڑی ڈال کر لایا گیا اور عدالت کے اندر بھی ہتھکڑی نہ کھولی گئی۔ (زیر نظر ویڈیو موجود ہے) لیکن یہ شاید بھول گئے تھے کہ عزت و ذلت ان زمینی خداؤں کے ظالم ہاتھوں میں نہیں بلکہ میرے رب کے ہاتھوں میں ہے۔ میں شکر گزار ہوں اللّٰہ تعالیٰ کا اور مجھے فخر ہے اپنے مردان کے عوام پہ جنہوں نے دوبارہ منتخب کر کے عزت کیساتھ تیسری بار واپس ایوان میں بھیجا۔ بیشک عزت و ذلت زمینی خداؤں کے نہیں میرے رب کے ہاتھ میں ہے۔ یہ سلسہ آج بھی جاری ہے جس طرح ہمارے کارکنان کےساتھ کیا جارہا ہے لیکن کوئی ایک کارکن بتا دیں جو باوجود اس طرح کی فسطائیت کے راہ حق سے ہٹایا جا سکا ہو۔ جتنی جلد طاقت عوام کے اصل نمائندوں کے حوالہ کریں گے اور قوم کے لیڈر عمران خان کی رہائی کریں گے تاکہ وہ اپنی قوم کی قیادت کر سکے اتنا ہی جلد یہ ملک واپس ترقی کی راہ پہ گامزن ہوگا۔ نصر من اللّٰہ و فتح قریب پاکستان زندہ باد 🇵🇰 تا قیامت پائیندہ باد

Ali Muhammad Khan

794,445 görüntüleme • 1 yıl önce

Ali_MuhammadPTI's profile picture

Live From Peshawar Jalsa 5.8.26

Ali Muhammad Khan

44,324 görüntüleme • 27 gün önce

Ali_MuhammadPTI's profile picture

قوم کو 78 واں یوم آزادی 🇵🇰 مبارک ! جہاں ہم آزادی منا رہے ہیں اللّٰہ کا شکر ادا کر رہے ہیں کہ اس نے ایک آزاد وطن دیا وہیں اپنے سے کچھ سوال بھی ہونے چاہئے۔ کیوں ہم ان ہاتھوں کو ہتھکڑیاں پہناتے ہیں جو پاکستان کا جھنڈا 🇵🇰لہراتے ہیں کیوں ہم ان ہاتھوں کو پابند سلاسل کرتے ہیں جن ہاتھوں نے سبز ہلالی پرچم 🇵🇰 مضبوط تھاما ہوا ہے ؟ آخر کب تک ایسا ہوتا رہے گا ؟ میں تو برداشت کر گیا آج بھی پاکستان زندہ باد کہتا ہوں اور ہمیشہ کہتا رہونگا کیونکہ اس آدمی خان پیر محمد خان کا پوتا ہوں جس نے قائد اعظم محمد علی جناح کے کے ساتھ ملکر پاکستان بنایا تھا اور اس آدمی عمران خان کا شاگرد ہوں جس نے اپنا تن من دھن اپنا سب کچھ پاکستان پہ وار دیا اور آج بھی پابند سلاسل ہے۔ میں تو یہ درد سہہ گیا اگرچہ داغ دل پہ رہ گیا ! لیکن یاد رکھنا ہر کوئی علی محمد نہیں ! ان نوجوانوں کو سینے سے لگا لو جو اتنے ظلم کے بعد آج بھی ملک کئ محبت میں نکلے ہیں آج بھی پاکستان زندہ باد کہتے ہیں۔ کہیں ایسا نہ ہو بہت دیر ہوجائے۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Ali Muhammad Khan

292,449 görüntüleme • 1 yıl önce