
Ali Amin Khan Gandapur
@AliAminKhanPTI • 505,113 subscribers
Former Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa. Former Federal Minister for Kashmir Affairs & Gilgit Baltistan | Former Minister for Revenue & Estate KP |
Shorts
Videos

"میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم کے مطابق بلا کسی تاخیر کے اپنی وزارتِ اعلیٰ کے استعفے کی ہدایات پر عمل درامد کروا کر اپنا فرض ادا کیا. کسی بھی طرح کے کیس یا عدالتی کاروائی کے ساتھ نہ میرا تعلق ہے اور نہ میرا کوئی عمل دخل ہے" علی امین خان گنڈاپور
Ali Amin Khan Gandapur359,588 Aufrufe • vor 26 Tagen

Knock knock knock….. Any action or law applies at this woman or PDM also ?
Ali Amin Khan Gandapur513,430 Aufrufe • vor 3 Jahren

شکریہ ڈیرہ اسماعیل خان, آپ نے ہمیشہ عمران خان کی ہر کال پر لبیک کہا۔
Ali Amin Khan Gandapur68,349 Aufrufe • vor 4 Monaten

"کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں" حضرت علیؓ
Ali Amin Khan Gandapur54,231 Aufrufe • vor 5 Monaten

عمران خان کا یہ ویژن ہے کہ “صحت کی بنیادی سہولیات عالمی معیار کے مطابق ہر شخص کو مفت میسر ہو “ عمران خان کے اس ویژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے خیبرپختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے انقلابی اقدامات کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں پہلی بار گردوں کی پیوندکاری کے لیے خصوصی او پی ڈی کا آغاز کیا گیا ہے، جو صوبے میں صحت کے شعبے کا اہم سنگ میل ہے۔ اس اقدام سے مریضوں کو جدید سہولیات کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا مہم کے ذریعے احتیاطی تدابیر اور بروقت تشخیص کی آگاہی بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ مزید برآں، حکومت نے سوات، چترال، دیر اور ہزارہ میں نئے ڈائلیسز یونٹس کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
Ali Amin Khan Gandapur37,088 Aufrufe • vor 10 Monaten

عمران خان کا یہ ویژن ہے کہ"ہمیں اپنے ماحولیات کا تحفظ کرنا ہے اور یہی وقت ہے کہ تمام دنیا اکٹھی ہو کر ماحولیات کا تحفظ کرے" عمران خان کے اس ویژن کو حقیقت میں بدلنے کی جانب پختونخوا حکومت نے ٹھوس اقدامات کیے ہیں، جس کے تحت صوبہ بھر میں "ںلین ٹریز پلس" کے تحت شجرکاری زور و شور سے جاری ہے. ہزارہ ڈویژن میں 27 ہزار ایکڑ پر مخصوص جنگلاتی علاقہ بنایا گیا جس کی بعد آج صوبے میں فارسٹ کور %26 تک جبکہ پروٹیکٹڈ ایریا %37 پر پہنچ چکا ہے. اس سے زمین کے کٹاؤ کا مسئلہ بھی کافی حد تک حل ہوگیا اور جنگلی پرندے اور جنگلی حیات دوبارہ اس علاقے میں آباد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
Ali Amin Khan Gandapur37,290 Aufrufe • vor 11 Monaten

عمران خان کا ویژن ہے کہ "خیبرپختونخواہ میں ضم ہونے والے اضلاع کے مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کر کے اسے قومی دھارے میں شامل کیا جائے" عمران خان کے اس ویژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے خیبرپختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ریکارڈ ترقیاتی منصوبے شروع کیے ہیں جس کے تحت زراعت، سڑکوں اور اسپیشل ایریا ڈیویلپمنٹ پر 102 ارب روپے خرچ کیے ہیں، جبکہ خیبر پاس راہداری، صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں 50 ارب روپے سے زائد کے منصوبے مکمل کیے گئے۔ یہ اقدامات قبائلی اضلاع کو ترقی کے دھارے میں لانے کی عملی کوشش ہیں۔
Ali Amin Khan Gandapur31,406 Aufrufe • vor 10 Monaten

عمران خان کا ویژن ہے کہ "جب ہم اپنے جنگلات اگاتے ہیں اور بڑھاتے ہیں تو وہاں نہ صرف جنگلی حیات بڑھتی ہے بلکہ روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوتے ہیں" عمران خان کے اس ویژن پر عمل کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے عملی اقدامات کیے ہیں اور "بلین ٹری پلس" پروگرام کے نیچے جنگلات کا رقبہ مزید بڑھایا ہے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں دریائے سندھ کے کنارے پانی سے متاثرہ ہزاروں ہیکٹر زمین کو جنگلات کے ذریعے کٹاؤ ، سیم اور سیلاب جیسے مسائل سے بچا کر دوبارہ مفید بنایا گیا ہے اور اس سلسلے کو مزید بڑھایا جا رہا ہے۔
Ali Amin Khan Gandapur32,339 Aufrufe • vor 11 Monaten

عمران خان کا روز اول سے یہ ویژن رہا ہے کہ "اگر ہم نے اپنے جنگلات کا رقبہ نہیں بڑھایا تو آگے جا کر مستقبل میں اس کا شدید نقصان ہوگا." عمران خان کے اس ویژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور کی قیادت میں "بلین ٹری پلس" پروگرام کے تحت مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے اور اس سال کی مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح انہی اقدامات کے سلسلے کی ایک کڑی ہے . اس مہم کے تحت خیبرپختونخوا میں 10 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ مہم کے دوران 1 لاکھ 84 ہزار پھلدار پودے بھی شامل ہیں، جبکہ 7 لاکھ سے زائد پودے محکمہ جنگلات لگائے گا اور ڈھائی لاکھ سے زائد پودے عوام میں تقسیم کیے جائیں گے۔ ریجن وائز ہدف میں ملاکنڈ میں 3 لاکھ 67 ہزار، ناردن ریجن میں 4 لاکھ 75 ہزار اور سنٹرل ساؤتھ ریجن میں 1 لاکھ 49 ہزار پودے شامل ہیں.
Ali Amin Khan Gandapur29,993 Aufrufe • vor 11 Monaten

شکریہ خیبر پختونخوا شکریہ پاکستان عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Ali Amin Khan Gandapur27,658 Aufrufe • vor 10 Monaten

عمران خان کا ویژن ہے کہ: "ایک ملک کا سب سے بڑا سرمایہ اس کے لوگ ہوتے ہیں۔ اور جب آپ اپنے لوگوں کو تعلیم ہی نہیں دیتے تو نہ صرف آپ اپنا سرمایہ ضائع کرتے ہیں بلکہ ایک بہت بڑا ظلم اور ناانصافی بھی کرتے ہیں ۔" عمران خان کے اس ویژن پر عمل کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی منتخب حکومت نے وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور کی قیادت میں تعلیم کے شعبے میں بھرپور انویسٹمنٹ کی ہے اور حالیہ بجٹ میں تعلیم کو ٹاپ پرائریٹی پر رکھا ہے ۔ خیبرپختونخوا کا تعلیمی بجٹ 2025-26 میں 418 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے، جو گزشتہ سال سے 19 فیصد زیادہ ہے۔ 5 ارب روپے تعلیم ایمرجنسی اور 8.5 ارب مفت کتابوں کی فراہمی کے لیے رکھے گئے ہیں۔ اساتذہ کی بھرتی کے لیے 36 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
Ali Amin Khan Gandapur24,505 Aufrufe • vor 11 Monaten

عمران خان کے غریب دوست ویژن کے مطابق "اپنا گھر ہونا ایک بہت بڑی نعمت ہے اور پچھلے 25 سال میں کسی نے یہ نہیں سوچا کہ معاشرے کے کمزور طبقے کے اس مسئلے کو اپنی ترجیح بنائیں" عمران خان کے اس ویژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے خیبر پختونخوا میں پی ٹی ائی کی حکومت نے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں۔ “احساس اپنا گھر اسکیم” کے تحت 67 مستحق افراد میں بلاسود قرضوں کے چیکس تقسیم کیے گئے. اس اسکیم کا مقصد کم آمدنی والے خاندانوں کو اپنا گھر بنانے، مرمت کرنے یا توسیع کی سہولت فراہم کرنا ہے، تاکہ وہ کرائے کے بوجھ سے نکل کر باعزت زندگی گزار سکیں۔ حکومت خیبرپختونخوا نے اس منصوبے کے لیے 4 ارب روپے مختص کیے ہیں، جس کے تحت اہل افراد کو سات سال کی مدت کے لیے 15 لاکھ روپے تک بلا سود قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ اب تک ایک لاکھ 23 ہزار 283 افراد نے اس اسکیم سے استفادہ کے لیے درخواستیں جمع کرائی ہیں، جو حکومتی پالیسی پر عوامی اعتماد کا ثبوت ہے۔
Ali Amin Khan Gandapur24,556 Aufrufe • vor 11 Monaten