正在加载视频...
视频加载失败
"کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں" حضرت علیؓ
26 条评论

علی امین گنڈا پور صاحب ، کفر کا نظام چل سکتاھے ناانصافی کا نہیں ، یہ قول امام علی ع سے منسوب کیا جاتاھے جبکہ یہ انکا قول نہیں ھے اور کسی کتاب سے منقول بھی نہیں ھے ۔ انکی ساری زندگی اس دور کے کفر کے نظام کے خلاف رھی اور یہ انکی زندگی سے بھی متصادم رویہ ھے۔ اللہ کے نظام کیلئے ھی انہوں نے جنگیں کیں اور اسی کے نفاذ کیلئے تلوار اٹھائی ۔ میں نے اس پہ اپنی سمجھ کے مطابق تصدیق کرنے کی کوشش کی تو ان سے منسوب ھونا کہیں نہیں ملا ۔ آپ بھی چیک کرلیں ، اگر حوالہ نہ ملے توآئندہ خیال رکھیں ۔ شکریہ

ہ لوگ اب اندھے اور بہرے ہو چکے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ ظلم و جبر کی تاریک زنجیروں اور فسطائی طاقت کے بل بوتے پر یہ نظام ہمیشہ چلتا رہے گا۔ مگر وہ بھول گئے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہر ظالم و جابر کو دنیا ہی میں نشانِ عبرت بنا دیتا ہے ایسا نشان کہ آنے والی نسلیں دیکھ کر لرز جائیں اور یاد رکھیں کہ طاقت کا نشہ کتنا عارضی ہوتا ہے۔ ان کا زورِ بازو اور جبر کا دور جلد ختم ہونے والا ہے کیونکہ حق اور انصاف کی آواز کو کوئی زنجیریں ہمیشہ قید نہیں رکھ سکتیں۔ اللہ کا وعدہ سچا ہے اور ظالم کا انجام ہمیشہ رسوائی اور تباہی رہا ہے

گنڈاپور صاحب گزشتہ ماہ کے واقعات کو دیکھتے ہوئے یقیناً یہ آپ کیلئے ایک مشکل سیاسی فیصلہ ہوگا لیکن میرے خیال سے پوزیشن و ذمہ داری ملی ہو یا نہیں مگر آپکو حقیقی آزادی کی اس جدوجہد میں بطور سیاسی کارکن اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔ ساؤتھ ریجن آپکا سیاسی گڑھ اور ہوم گرؤنڈ ہے بیشک وہاں سے عوامی رابطہ مہم شروع کریں تو آپکے دل سے گزشتہ واقعات کی بدولت عوامی ردعمل کا خوف خود بخود ختم ہو جائے گا پھر جہاں جہاں سے آپکو رسپانس ملتا رہے آگے بڑھتے رہیں۔ اور ویسے بھی ایک سابق کپتان کیلئے بطور کھلاڑی کھیلنا بہت آسان رہتا ہے، مخالف ٹیم و تماشائیوں کا پریشر ہوتا ہے ناہی اپنی ٹیم کی خراب کارکدگی کا بوجھ، بس سارا دیہان کھل کر کھیلنے اور اپنی انفرادی کارکردگی پر ہوتا ہے۔

@ImranKhanPTI علی بھائی اسی لیے تو آپکا دور حکومت مختصر رہا ظلم کی انتہا کی ہوئی تھی خان صاحب نے آپکو یاد ہے حنیف عباسی رانا ثناء اللہ مریم نواز شریف اور جے یو آئی کے مولانا کی دستار پھینکی گئی اور ایک طویل لسٹ ہے ہمیں معلوم ہے آپ اندرونی طور پر ان سب کے خلاف تھے لیکن مجبور بھی۔

@ImranKhanPTI پانچ چوہے گھر سے نکلے کرنے چلے شکار ایک چوہے کی جعلی نکلی باقی رہ گئے چار

@ImranKhanPTI اسی لیئے ساڑھے تین سال بعد پورا نظام زمین بھوس ہو گیا اور جو باقی بچا ہے وہ عبرتناک انجام کے ساتھ تباہ و برباد ہوگا

@ImranKhanPTI I own ur words.

@ImranKhanPTI پچھلے تین سالوں سے چل رہا ہے…

@ImranKhanPTI معزرت کے ساتھ، چل ہی رہا ہے۔ کچھ بھی ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے

@ImranKhanPTI علی بھائی خان صاحب کو کسی بھی طرح جیل سے باہر لے آئیں

@ImranKhanPTI گنڈاپور صاحب اپ لوگوں کی جب حکومت آئی تھی ان لوگوں کو کیوں سزا نہیں دی؟؟؟

@ImranKhanPTI آپ کی غیرت پھر بھی نہیں جاگنی

@ImranKhanPTI 💯💯

@ImranKhanPTI Bilkul sahi…2018-2022 …End Of story….🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐

@ImranKhanPTI کبوتر اڑاؤ ۔۔۔ یہی جناب کا اصل کام ہے ۔۔

@ImranKhanPTI کدھر چپ چاپ

@ImranKhanPTI correct, proved in 2018 to 2021

@ImranKhanPTI ان میں سے کتنے تحفے انہوں نے آگے بیچے ؟

@ImranKhanPTI True

@ImranKhanPTI Ja oye kisi aala nasal ki ghashti maa k bachy yahoodi agents aur khas ker zahni mariz intashri Imran kanjer per aur tumhary oper lanet beshumar yahoodi agent

@ImranKhanPTI @HassanAyub82 @QayyumReports @GFarooqi @TalatHussain12 @AbsarAlamHaider @asmashirazi @AnsarAAbbasi @shazbkhanzdaGEO @nadeemmalik @HamidMirPAK @MalickViews @UmarCheema1 @javeednusrat @Matiullahjan919 @SImranshafqat @pmln_org @KhSaad_Rafique @KhawajaMAsif

@ImranKhanPTI Hey @OfficialDGISPR @PakistanFauj @GovtofPakistan please take a look at your buddies too while the dictatorship affair with the mentioned people carries on. @MaryamNSharif @CMShehbaz @NawazSharifMNS @pmln_org

@ImranKhanPTI #ReleaseImranKhan #zehnimareezAsimMuneer #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں

@ImranKhanPTI Baqi sab choro. Plz khan ka sath do ye kabotarbazi choro

@ImranKhanPTI پاکستان تو چل سکتا ہے لیکن لنگڑا اب ایک سیکنڈ بھی نہیں

@ImranKhanPTI @fkkundi g Mr tiktoker plz share your opinion in this regard too … public office is not privilege my foot 🦶
