
Ali Ijaz Buttar
@aliijazbuttar • 122,805 subscribers
▪ Imran Khan's Lawyer ▪Elected Member National Assembly NA-117 (PTI) ▪Member core committee PTI
Shorts
Videos

ہم سپریم کورٹ کے باہر بیٹھ کر یہ مطالبہ کررہے ہیں انصاف دو انصاف دو ، عمران خان کو انصاف دو
Ali Ijaz Buttar10,500 Aufrufe • vor 22 Tagen

18 دسمبر , لاہور کے وکلا کی ریلی — غیر آئینی عدالت کے خلاف، 26ویں اور 27ویں ترامیم نامنظور۔
Ali Ijaz Buttar25,925 Aufrufe • vor 5 Monaten

غیر آئینی عدالت اور 26ویں، 27ویں آئینی ترامیم کے خلاف لاہور کے وکلا کی ریلی اور احتجاج ۔
Ali Ijaz Buttar21,478 Aufrufe • vor 6 Monaten

این ۔اے 117 ، علی اعجاز بُٹر بمقابلہ علیم خان ( جھوٹ بولنے، جھوٹ کا ساتھ دینے اور جعلی فارم 47 کے ذریعے ایم این اے بننے والے پر اللہ کی پکڑ ہو اور اللّٰہ کا قہر نازل ہو, آمین ) 8 فروری وہ دن تھا جب دو سال پہلے عمران خان کے ایک ادنیٰ کارکن اور سپاہی نے اُس شخص کو شکست دی جو اُس وقت کی نام نہاد کنگز پارٹی کا سربراہ تھا۔ میرے حلقہ این اے ۔117 کی عوام نے عمران خان کو ووٹ دیا، مگر بدقسمتی سے ہمارے حلقے کے ریٹرننگ آفیسر کو اہلِ خانہ سمیت اغوا کر کے جعلی فارم 47 حاصل کیا گیا۔ یہ ایک انتہائی شرمناک، سیاہ اور تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جانے والا جرم ہے اور اس کا حساب ضرور لیا جائے گا۔ میں اپنے حلقے کی باوقار عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں جنہوں نے عمران خان پر اعتماد کیا اور اُس کے کارکن کو بھاری لیڈ سے کامیاب کروایا۔ حلقے کی عوام سے وعدہ ہے، حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ اندھیری رات ختم ہوگی، ان شاء اللہ صبح ضرور آئے گی۔
Ali Ijaz Buttar13,927 Aufrufe • vor 4 Monaten

مزاحمت زندہ باد عمران خان کی ناحق قید کے خلاف احتجاج 5 اگست 2025۔
Ali Ijaz Buttar13,849 Aufrufe • vor 10 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar