
Ali Ijaz Buttar
@aliijazbuttar • 122,372 subscribers
▪ Imran Khan's Lawyer ▪Elected Member National Assembly NA-117 (PTI) ▪Member core committee PTI
Shorts
Videos

دیکھا ہے کبھی ایسا سادہ انسان جو ہر طرح کے ماحول میں ایڈجسٹ ہو جاتا ہے ۔ اللّٰہ پاک ہمیشہ صحت تندرستی دے ۔ امین
Ali Ijaz Buttar211,655 просмотров • 2 лет назад

غیر آئینی عدالت اور 26ویں، 27ویں آئینی ترامیم کے خلاف لاہور کے وکلا کی ریلی اور احتجاج ۔
Ali Ijaz Buttar58,638 просмотров • 7 месяцев назад

18 دسمبر , لاہور کے وکلا کی ریلی — غیر آئینی عدالت کے خلاف، 26ویں اور 27ویں ترامیم نامنظور۔
Ali Ijaz Buttar25,925 просмотров • 7 месяцев назад

ہم سپریم کورٹ کے باہر بیٹھ کر یہ مطالبہ کررہے ہیں انصاف دو انصاف دو ، عمران خان کو انصاف دو
Ali Ijaz Buttar10,525 просмотров • 2 месяцев назад

شاہدرہ لاہور مین جی ٹی روڈ پر مکمل شٹر ڈاؤن۔ دکانیں بند، بازار خاموش اور پٹواری ناشتے کے لیے دربدر۔ یہ ہے عوام کا ردِعمل۔
Ali Ijaz Buttar14,236 просмотров • 5 месяцев назад

این ۔اے 117 ، علی اعجاز بُٹر بمقابلہ علیم خان ( جھوٹ بولنے، جھوٹ کا ساتھ دینے اور جعلی فارم 47 کے ذریعے ایم این اے بننے والے پر اللہ کی پکڑ ہو اور اللّٰہ کا قہر نازل ہو, آمین ) 8 فروری وہ دن تھا جب دو سال پہلے عمران خان کے ایک ادنیٰ کارکن اور سپاہی نے اُس شخص کو شکست دی جو اُس وقت کی نام نہاد کنگز پارٹی کا سربراہ تھا۔ میرے حلقہ این اے ۔117 کی عوام نے عمران خان کو ووٹ دیا، مگر بدقسمتی سے ہمارے حلقے کے ریٹرننگ آفیسر کو اہلِ خانہ سمیت اغوا کر کے جعلی فارم 47 حاصل کیا گیا۔ یہ ایک انتہائی شرمناک، سیاہ اور تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جانے والا جرم ہے اور اس کا حساب ضرور لیا جائے گا۔ میں اپنے حلقے کی باوقار عوام کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں جنہوں نے عمران خان پر اعتماد کیا اور اُس کے کارکن کو بھاری لیڈ سے کامیاب کروایا۔ حلقے کی عوام سے وعدہ ہے، حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ اندھیری رات ختم ہوگی، ان شاء اللہ صبح ضرور آئے گی۔
Ali Ijaz Buttar13,927 просмотров • 5 месяцев назад

مزاحمت زندہ باد عمران خان کی ناحق قید کے خلاف احتجاج 5 اگست 2025۔
Ali Ijaz Buttar13,849 просмотров • 11 месяцев назад