Ali Ijaz Buttar's banner
Ali Ijaz Buttar's profile picture

Ali Ijaz Buttar

@aliijazbuttar122,781 subscribers

▪ Imran Khan's Lawyer ▪Elected Member National Assembly NA-117 (PTI) ▪Member core committee PTI

Shorts

الحمدللہ! لاہور بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں کلین سویپ۔ عمران تیرے جان نثار ۔ بیشمار بےشمار

46,854 görüntüleme

شعیب شاہین بھائی سے ملاقات ہوئی ہے، شعیب بھائی نے بتایا کہ اِس بوسیدہ اور ننگے نظام کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، عمران خان کا خوف اب انکو رات سونے بھی نہیں دیتا۔یہ مکمل ہار چُکے ہیں اب بس اعلان باقی ہے۔

98,556 görüntüleme

الحمداللّٰہ۔۔ قیدی نمبر 804 لاہور ہائی کورٹ کی تمام سیٹس جیت چُکا ہے۔

76,686 görüntüleme

عمران خان صاحب کے ساتھ جیل میں ہونے والے ظلم کے خلاف ہم وکلاء نے لاہور مال روڈ جی پی او چوک پر غیر معینہ مدت کے لیے دھرنا دے دیا ہے۔ لاہور کی باشعور عوام سے اپیل ہے کہ حق اور انصاف کی اس جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں اور شریک ہو کر آواز بلند کریں۔

34,449 görüntüleme

جہاں بھی راستہ روکو گے وہاں نعرہ عمران توہوگا۔

24,959 görüntüleme

جیل میں جکڑا میرا راجہ آج بھی سب پہ بھاری ہے

21,002 görüntüleme

سابق جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی لاہور اویس یونس کے والد، محمد یونس مرحوم کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔

17,298 görüntüleme

Videos