
Ali Imran Abbasi
@aliimranabbasi • 20,278 subscribers
🔎An Investigative Journalist 🖋️
Shorts
Videos

راولپنڈی پولیس کی سوشل میڈیا پرسنیلٹی شمسو بی بی عرف عائشہ گلامنہ کے قتل کیس میں بڑی کامیابی، قتل کے مقدمے کا ڈراپ سین، سوشل میڈیا پرسنیلٹی کا اندھا قتل ٹریس، مقتولہ کے والد اور بھائی سمیت 5 ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان میں مقتولہ کا والد،حقیقی بھائی،چچا زاد بھائی،والد کا چچا اور چچا ذاد بھائی کا بیٹا شامل ہیں، والد فضل،بھائی بشیر،چچا ذاد بھائی احسان،والد کا چچا روزی خان اور چچا ذاد بھائی کا بیٹا یاسین پولیس حراست میں ہیں سوشل میڈیا پرسنیلٹی شمسو بی بی عرف عائشہ گلامنہ کو اس کے والد اور بھائی نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر قتل کروایا، سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر قتل کیس پر متعدد سپیشل ٹیمیں کام کر رہی تھیں، ٹیمیں سی پی او کو براہ راست لمحہ بہ لمحہ رپورٹ دیتی رہیں، 100 سے زائد سی سی ٹی وی کیمروں کو چیک کیا گیا،ہیومن انٹیلیجنس سمیت تمام ذرائع کو استعمال کیا گیا، پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے حالات و واقعات کے پیش نظر مقتولہ کے والد اور بھائی کو شامل تفتیش کیا، ملزمان نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر سوشل میڈیا پرسنیلٹی عائشہ کو قتل کروانے کا انکشاف کیا، ملزمان نے قانون کو دھوکہ دینے کے لئے ڈھونگ رچانے کی کوشش کی، ابتدائی تحقیقات کے مطابق قتل غیرت کے نام پر کروایا گیا تاہم مزید تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آ سکتے ہیں، پولیس نے شواہد اور تفتیش کی روشنی میں پانچوں ملزمان کو گرفتار کر لیا، ٹیکسلا پولیس نے واقعہ کے بعد سے ملزمان کی گرفتاری کے لئے مسلسل انتھک محنت کی، پولیس کی پیشہ ورانہ تفتیش سے مقدمہ میں اصل ملزمان گرفتار ہوئے، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ملزمان کتنے بھی شاطر کیوں نہ ہوں قانون کو گمراہ نہیں کیا جا سکتا،
Ali Imran Abbasi60,569 次观看 • 10 天前
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

⚠️شہر شہر پھیلتاہواایک خطرناک جال⚠️ خواجہ سراؤں اور بعض عناصر کی جانب سے ہنی ٹریپ کے ذریعے ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ کے واقعات میں اضافہ لاہور، پشاور، کراچی، راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں یہ مکروہ دھندہ تشویشناک حد تک بڑھ رہا ہے متاثرہ افراد کو نہ صرف ہراساں کیا جاتا ہے بلکہ قیمتی اشیاء تک سے محروم کر دیا جاتا ہے۔ افسوس کہ بعض متعلقہ اداروں کے افراد کی مبینہ ملی بھگت بھی سامنے آ رہی ہےیہ صورتحال فوری توجہ اور سخت اقدامات کی متقاضی ہےعوام کو بھی ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے تاکہ ایسے جال سے محفوظ رہا جا سکے۔
Ali Imran Abbasi466,975 次观看 • 4 个月前
5:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
3:42
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🔞خواتین اوربچےویڈیونہ دیکھیں🔞 ان خواتین کی گفتگوسنیں کس قدریہ ذہنی پستی کاشکارہیں جسطرح یہ خواتین بات کررہی ہیں ایسےتومرددوست بھی بات نہیں کرتے🆘 ان خواتین پرسیکشن294کامقدمہ درج ہوناچاہیےجوفحاشی اوربےحیائی پھیلارہی ہیں❗ #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں
Ali Imran Abbasi393,731 次观看 • 4 个月前

لاہور:آپ کہتے کہ اتنےایس ایچ اوزمعطل کئےاثر توہوا نہیں ہوا،ایم پی اےغضنفرچھینہ میرےپاس بٹن نہیں کہ آج ٹھیک کردوں۔ڈی آئی جی فیصل کامران غضنفر چھینہ کی استحقاق کمیٹی میں آرپی او فیصل آبادسہیل سکھیراسے پہلے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران سےبھی تکرارہوچکی ہے،لگتاہےایم پی اےصاحب جان نوجھ کرپولیس افسران کوٹارگٹ کررہےہیں۔
Ali Imran Abbasi42,940 次观看 • 15 天前
0:42
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨سانحہ مری🚨 ملتان کی گرمی سےبچنےکےلیےمری آئی فیملی کوآگ نےجلادیا😭 لوگ کھڑے تھےدیکھ رہےتھے چیخ رہےتھے بہت کوشش کی مگر کوئی کچھ نہ کر سکاہر کوئی بھاگا کسی نے پانی ڈھونڈا کسی نے مدد کے لیے پکارا مگر آگ سب سے زیادہ طاقتور نکلی وہ لمحہ کتنا کربناک ہوگا جب ایک انسان دوسرے انسان کو بچانا چاہے مگر اپنے ہاتھ خالی پائے،کہتے ہیں ایک ماں نے اپنے بچوں کو آخری بار گلے لگالیاآگ میں بھی انہیں اپنے سینے سے جدا نہ ہونے دیا اور دونوں اکھٹے جل گےیہ محبت نہیں یہ ماں کا دل ہے جو آخری سانس تک اپنے بچوں کے ساتھ رہا آج وہاں صرف راکھ نہیں،وہاں ماؤں کی دعائیں جلی ہیں بچوں کی ہنسی جلی ہےاور کئی گھروں کی دنیا اجڑ گئی ہےیہ ایک ایسا زخم ہے جو کبھی نہیں بھرےگا آج ملتان کے ساتھ مری کی بھی ہرآنکھ اشک بارہے آج دکھ نےشہر نہیں دیکھےآج دردنےفاصلے مٹا دیےہردل سوگوار ہر آنکھ نم ہے،یامیرے اللہ ان سب کوجنت میں اعلی مقام عطا فرمااور ہمیں ایسی بے بسی دوبارہ نہ دیکھانامیرے مالک آمین۔
Ali Imran Abbasi165,329 次观看 • 2 个月前

18سال سے کم عمراس ویڈیوسےدوررہیں🔞 ”بے حیائی کوفیملی مارننگ شوکالیبل لگاکرپیش کرناقوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنےکےمترادف ہے“ ٹک ٹاکرز ہوں یانام نہادشوزقانون سب کےلیےبرابرہوناچاہیے،مگریہاں بےہودگی کوکھلی چھوٹ حاصل ہے،سوال یہ ہےایسےپروگرامز کیوں بنتے ہیں اورادارے خاموش کیوں ہیں؟
Ali Imran Abbasi385,074 次观看 • 7 个月前
