
Ali Imran Abbasi
@aliimranabbasi • 19,836 subscribers
A Crime Reporter And That's All...
Shorts
Videos
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یقین جانیےعوام کوان ٹک ٹاکرزسےکوئی لینادینانہیں ٹک ایک کھلم کھلافحاشی پھیلانےکازریعہ ہے۔
Ali Imran Abbasi45,871 Aufrufe • vor 1 Tag
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🔞بچےاورخواتین اس ویڈیوسےدوررہیں،ویڈیو پوسٹ کرنےکامقصدایسے یوٹیوبرزکونکیل ڈالناہے🔞 یہ شخص کسطرح کی بےہودہ اورگھناونی باتیں کرکےسوشل اپنایوٹیوب چینل چلارہاہے،ادارےکم ازکم ایسےلوگوں کوتوقانون کاسبق پڑھائیں🆘 معاملہ نوحوان نسل کی تباہی وبےراہ روی کاہےسوشل میڈیابھی رجسٹرڈکریں🙏🏻
Ali Imran Abbasi52,754 Aufrufe • vor 2 Tagen

⚠️شہر شہر پھیلتاہواایک خطرناک جال⚠️ خواجہ سراؤں اور بعض عناصر کی جانب سے ہنی ٹریپ کے ذریعے ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ کے واقعات میں اضافہ لاہور، پشاور، کراچی، راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں یہ مکروہ دھندہ تشویشناک حد تک بڑھ رہا ہے متاثرہ افراد کو نہ صرف ہراساں کیا جاتا ہے بلکہ قیمتی اشیاء تک سے محروم کر دیا جاتا ہے۔ افسوس کہ بعض متعلقہ اداروں کے افراد کی مبینہ ملی بھگت بھی سامنے آ رہی ہےیہ صورتحال فوری توجہ اور سخت اقدامات کی متقاضی ہےعوام کو بھی ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے تاکہ ایسے جال سے محفوظ رہا جا سکے۔
Ali Imran Abbasi465,371 Aufrufe • vor 3 Monaten

میم آپ پلیز کسی برینڈکافوٹوشوٹ نہ کریں،یقین جانیےآپکےفوٹوشوٹ کےبعدبرینڈہی بندہوجاےگا
Ali Imran Abbasi43,231 Aufrufe • vor 9 Tagen
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨سانحہ مری🚨 ملتان کی گرمی سےبچنےکےلیےمری آئی فیملی کوآگ نےجلادیا😭 لوگ کھڑے تھےدیکھ رہےتھے چیخ رہےتھے بہت کوشش کی مگر کوئی کچھ نہ کر سکاہر کوئی بھاگا کسی نے پانی ڈھونڈا کسی نے مدد کے لیے پکارا مگر آگ سب سے زیادہ طاقتور نکلی وہ لمحہ کتنا کربناک ہوگا جب ایک انسان دوسرے انسان کو بچانا چاہے مگر اپنے ہاتھ خالی پائے،کہتے ہیں ایک ماں نے اپنے بچوں کو آخری بار گلے لگالیاآگ میں بھی انہیں اپنے سینے سے جدا نہ ہونے دیا اور دونوں اکھٹے جل گےیہ محبت نہیں یہ ماں کا دل ہے جو آخری سانس تک اپنے بچوں کے ساتھ رہا آج وہاں صرف راکھ نہیں،وہاں ماؤں کی دعائیں جلی ہیں بچوں کی ہنسی جلی ہےاور کئی گھروں کی دنیا اجڑ گئی ہےیہ ایک ایسا زخم ہے جو کبھی نہیں بھرےگا آج ملتان کے ساتھ مری کی بھی ہرآنکھ اشک بارہے آج دکھ نےشہر نہیں دیکھےآج دردنےفاصلے مٹا دیےہردل سوگوار ہر آنکھ نم ہے،یامیرے اللہ ان سب کوجنت میں اعلی مقام عطا فرمااور ہمیں ایسی بے بسی دوبارہ نہ دیکھانامیرے مالک آمین۔
Ali Imran Abbasi165,065 Aufrufe • vor 1 Monat
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🔞خواتین اوربچےویڈیونہ دیکھیں🔞 ان خواتین کی گفتگوسنیں کس قدریہ ذہنی پستی کاشکارہیں جسطرح یہ خواتین بات کررہی ہیں ایسےتومرددوست بھی بات نہیں کرتے🆘 ان خواتین پرسیکشن294کامقدمہ درج ہوناچاہیےجوفحاشی اوربےحیائی پھیلارہی ہیں❗ #بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں
Ali Imran Abbasi392,368 Aufrufe • vor 3 Monaten
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایسےہسپتال کوہمشہ کےلئےختم اورڈاکٹرزپرق ت ل کامقدمہ درج ہوناچاہییے
Ali Imran Abbasi72,896 Aufrufe • vor 19 Tagen
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

خاتون پرسربازار ظ ل م کی انتہاء یہ کون د ر ند ہ ہےاورکہاں کاواقعہ ہےکوئی جانتاہےتوبتاے۔
Ali Imran Abbasi30,792 Aufrufe • vor 9 Tagen

اسلام آباد: ایف سکس،کہاں ہے سی ڈی اے؟ Capital Development Authority - CDA, Islamabad
Ali Imran Abbasi127,393 Aufrufe • vor 1 Monat

کیااسکوصحافت کہاجاسکتاہے؟ لڑکی کوڈھونڈنےکےلئےبیڈکےنیچےگھس جاناکہاں کی صحافت ہے؟
Ali Imran Abbasi207,945 Aufrufe • vor 2 Monaten
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

”انتہائی گھٹیاگفتگو“ یہ پوڈ کاسٹ ایسابکواس ہےجہاں ویوزکےچکرمیں عزتوں کی پامالی کی جاتی ہے
Ali Imran Abbasi87,785 Aufrufe • vor 1 Monat