Ali Imran Abbasi's banner
Ali Imran Abbasi's profile picture

Ali Imran Abbasi

@aliimranabbasi19,836 subscribers

A Crime Reporter And That's All...

Shorts

کیاان صاحب جیسےلوگ پولیس میں نوکری کرنےکےقابل ہیں؟ پنجاب پولیس ایسےلوگوں کی وجہ سےبدنام ہوتی ہے۔

114,308 次观看

کیایہ محترمہ واقعی پولیس میں ہیں یاوردی کاغیرقانونی استعمال ہے؟ اگرواقعی پولیس میں ہیں توڈسمس فرام سروس کریں اگگرجعلی وردی کااستعمال کیاہےتومقدمہ درج ہوناچاہییے۔

107,541 次观看

ہماری تویہاں تک سوچ بھی نہیں جارہی بھائی یہ کام آپ ہی کرسکتےہیں🤣

103,314 次观看

اسلام آباد: گروپ کیپٹن عاصم طارق لڑکی کواغواءہونےسےبچانےکی کوشش میں شہید قاتل سعدابھی تک ز ن د ہ کیوں ہےقاتل کوسرعام چوک میں فوری پھا نسی دی جاے۔

Sensitive content

26,292 次观看

کم عمربچےیہ ویڈیوزنہ دیکھیں🔞 لاہورمیں بسنت منائی جارہی ہےیافحاشی وعریانی کےکلچرکوفروغ دیاجارہاہے؟

201,853 次观看

🔞بچےاورخواتین ویڈیو نہ دیکھیں،🔞 فیصل آباد:ذرائع کےمطابق یہ ویڈیوفیصل آبادکی ہےافسوس اورشرم کامقام ہےان ٹک ٹاکرخواتین کےلئےجواسطرح کی گندی زبان استعمال کررہی ہیں😡 یہاں پر توانکاسافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہوناچاہییے❗✅

100,018 次观看

عید کے روز جائیداد تنازعے پر مدثر نامی نوجوان کو قتل کرنے والا قاتل ملک احسن اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا جہلم میں ھونے والے پولیس مقابلے میں ملزم اپنے ھی ساتھی کی گولی کا نشانہ بن گیا۔ یاد رھے کی ملزم نے عید والے دن عید کی نماز کے فورا بعد مدثر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جسکی ویڈیو سوشل میڈٰیا پر وائرل ھونے پر عوام کی طرف سے شدید غم وغصے کا اظہار کیا گیا۔ بالآخر وزیر اعلیٰ پنجاب نے یہ کیس سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کئے تھے

128,880 次观看

اسلام آباد:وہ کون پولیس افسرہےجواس خاتون کووٹس اپ کرتااسکی لوکیشن چیک کرتاہے؟ ذرائع کےمطابق بلیک میلرٹک ٹاک سامعہ حجاب جلدپاکستان واپس آرہی ہےپاکستان سےجانےکی وجہ بھی سامنےآےگی اورکس نےاورکیوں بھیجایہ سب جلدسامنےآجاےگا انتظارکیجے۔

65,494 次观看

اسےکہتےہیں200لگاکر1800بچانا۔ ان صاحب نےدوسوکاتربوزلیااوراس سےہیلمٹ بناکردوہزارکاچالان بچایا،جوگاڑوقوم ہےہماری

Sensitive content

اسےکہتےہیں200لگاکر1800بچانا۔ ان صاحب نےدوسوکاتربوزلیااوراس سےہیلمٹ بناکردوہزارکاچالان بچایا،جوگاڑوقوم ہےہماری

55,510 次观看

اسلام آباد:وفاقی پولیس کےجوان نےآئی ڈی کارڈزکےحوالےسےحقائق بتادیےیہ کارڈز ناکہ جات پرچالان ہونےوالےلوگوں کےہیں اوران پرخون نہیں بلکہ زنگ لگاہے،یہ حقیقت ہےکہ یہ کارڈزچالان شدہ افرادکےہی ہیں۔ ویسےاس جوان کوایسےحالات میں ایسی ویڈیوبنانےکی ضرورت کیوں پیش آئی؟

40,658 次观看

اسلام آباد:ٹک ٹاکرکواسےشوہرنےہی قتل کیا،ٹک ٹاکرکےپہلی شادی سےیہ دومعصوم بچےتھے ان بچوں کودیکھ کردل کٹ رہاہےاب انکی توماں تھی جوچلی گئی اب ان ننھےبچوں کاکیاہوگا؟💔 اگرانسانیت کوبچاناہےتو #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں ورنہ بےحیائی کاانجام یہی ہے

97,363 次观看

🔞اسلام آباد:سرعام بےحیائی پبلک مقامات پرڈانس🔞 یہ مناظرمکڈونلڈزایف ٹین کےہیں جہاں رات کوسرعام بےحیائی اپنےعروج پرہوتی ہےیہاں پولیس موبائل لیڈی کنسٹیبلزکےہمراہ موجودہونی چاہییے۔ کیااس بےحیائی کےسامنے متعلقہ ادارےبےبس ہیں؟

91,781 次观看

پاکستان سےان ایپس کاخاتمہ کیوں نہیں کیاجارہاجن پرکچھ بےغیرت بےشرم لوگ چندٹکےکمانےکےلئےایک دوسرےکی عزتیں نیلام کررہےہیں🔞 حکومت پاکستان کوایسےگھٹیالوگوں پرمقدمات درج کرکےیہ ایپس بندکرنی ہوں گی تب نوجوان نسل بےراہ روی سےبچ سکےگی۔ #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں_نوجوان_نسل_کو_بچائیں

132,056 次观看

ڈی جی خان:ڈی پی اوتوبےلگتاہےیہ خاتون توٹک ٹاکرنکلیں، محترمہ آپکو اگرڈی پی اوآپ سےعلیحدگی اختیارکرلی تھی توسال بعدآپکواسکی کیوں یادآگئی؟ سوشل میڈیاکی زندگی سےنکل کردیکھیں یہ ہمدردیاں صرف سوشل میڈیاتک محدودہیں حقیقت میں کوئی ہمدردنہیں ہوتا۔

136,491 次观看

خواتین اوربچےسےاس ویڈیوسےدوررہیں 🔞🙏🏻 پاکستان سےاس بےحیائی کوختم کرانےکےلئےکلمہ حق بیان کریں برائی کواپنےہاتھ سےختم کرواوراگراسکی طاقت نہ ہوتوزبان سےروکواوراگراسکی بھی طاقت نہ رکھتاہوتودل سےبراجانو،اوریہ ایمان کاسب سے کمزوردرجہ ہے #ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں_نوجوان_نسل_کو_بچائیں

125,394 次观看

اسلام آباد:ایف ٹین مرکز اب شاید ”آزادی بلکہ بے حیائی“کا شو روم بنتاجارہاہے۔ جو کچھ کبھی پردوں کےپچھےہوتا تھاآج سرِ بازارمعمول بنتا دیکھائی دیتا ہےاب تولگتا ہے تہذیب چھٹی پرہےاوربے راہ روی ڈیوٹی سرانجام دےرہی ہے اگریہی ماحول رہاتوپھرنوجوان لڑکےلڑکیاں سنگین جرائم کےمرتب توہونگے۔

11,482 次观看

#JusticeForEshalFatima جھنگ:ایک اور حوا کی بیٹی ظلم و بربریت کی بھینٹ چڑھ گئی💔 اٹھارہ سالہ ایشال فاطمہ کی المناک موت نے انسانیت کو ایک بار پھر شرمندہ کر دیا ایک معصوم بیٹی جس کے خواب ابھی تعبیر کے منتظر تھے درندگی اور سفاکیت کا نشانہ بنا دی گئی۔ ایسے سنگ دل درندے نہ صرف ایک خاندان کی خوشیاں چھین لیتے ہیں بلکہ پورے معاشرے کے ضمیر پر سوالیہ نشان بن جاتے ہیں اللہ تعالیٰ مرحومہ ایشال فاطمہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے اور ہماری تمام بیٹیوں، بہنوں اور عزتوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔ 😢

32,631 次观看

اسلام آباد:وفاقی پولیس کی بےبسی۔ Islamabad Police

137,981 次观看

لو ہن جنرل دا منڈا :-( وہ جنرل کابیٹانہیں ویسےبناہوا ہے۔

38,752 次观看

عائشہ نامی خاتون کےساتھ پنجاب پولیس کےجوانوں کی بدتمیزی جاتی ہوں میں آئی جی کےپاس تمہارا علاج کراتی ہوں،تم ٹینشن نہ لو،متاثرہ خاتون نےویڈیووائرل کردی۔

93,774 次观看

Videos

🚨سانحہ مری🚨 ملتان کی گرمی سےبچنےکےلیےمری آئی فیملی کوآگ نےجلادیا😭 لوگ کھڑے تھےدیکھ رہےتھے چیخ رہےتھے بہت کوشش کی مگر کوئی کچھ نہ کر سکاہر کوئی بھاگا کسی نے پانی ڈھونڈا کسی نے مدد کے لیے پکارا مگر آگ سب سے زیادہ طاقتور نکلی وہ لمحہ کتنا کربناک ہوگا جب ایک انسان دوسرے انسان کو بچانا چاہے مگر اپنے ہاتھ خالی پائے،کہتے ہیں ایک ماں نے اپنے بچوں کو آخری بار گلے لگالیاآگ میں بھی انہیں اپنے سینے سے جدا نہ ہونے دیا اور دونوں اکھٹے جل گےیہ محبت نہیں یہ ماں کا دل ہے جو آخری سانس تک اپنے بچوں کے ساتھ رہا آج وہاں صرف راکھ نہیں،وہاں ماؤں کی دعائیں جلی ہیں بچوں کی ہنسی جلی ہےاور کئی گھروں کی دنیا اجڑ گئی ہےیہ ایک ایسا زخم ہے جو کبھی نہیں بھرےگا آج ملتان کے ساتھ مری کی بھی ہرآنکھ اشک بارہے آج دکھ نےشہر نہیں دیکھےآج دردنےفاصلے مٹا دیےہردل سوگوار ہر آنکھ نم ہے،یامیرے اللہ ان سب کوجنت میں اعلی مقام عطا فرمااور ہمیں ایسی بے بسی دوبارہ نہ دیکھانامیرے مالک آمین۔
0:59

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

aliimranabbasi's profile picture

🚨سانحہ مری🚨 ملتان کی گرمی سےبچنےکےلیےمری آئی فیملی کوآگ نےجلادیا😭 لوگ کھڑے تھےدیکھ رہےتھے چیخ رہےتھے بہت کوشش کی مگر کوئی کچھ نہ کر سکاہر کوئی بھاگا کسی نے پانی ڈھونڈا کسی نے مدد کے لیے پکارا مگر آگ سب سے زیادہ طاقتور نکلی وہ لمحہ کتنا کربناک ہوگا جب ایک انسان دوسرے انسان کو بچانا چاہے مگر اپنے ہاتھ خالی پائے،کہتے ہیں ایک ماں نے اپنے بچوں کو آخری بار گلے لگالیاآگ میں بھی انہیں اپنے سینے سے جدا نہ ہونے دیا اور دونوں اکھٹے جل گےیہ محبت نہیں یہ ماں کا دل ہے جو آخری سانس تک اپنے بچوں کے ساتھ رہا آج وہاں صرف راکھ نہیں،وہاں ماؤں کی دعائیں جلی ہیں بچوں کی ہنسی جلی ہےاور کئی گھروں کی دنیا اجڑ گئی ہےیہ ایک ایسا زخم ہے جو کبھی نہیں بھرےگا آج ملتان کے ساتھ مری کی بھی ہرآنکھ اشک بارہے آج دکھ نےشہر نہیں دیکھےآج دردنےفاصلے مٹا دیےہردل سوگوار ہر آنکھ نم ہے،یامیرے اللہ ان سب کوجنت میں اعلی مقام عطا فرمااور ہمیں ایسی بے بسی دوبارہ نہ دیکھانامیرے مالک آمین۔

Ali Imran Abbasi

165,065 次观看 • 1 个月前