
Ali Salman Alvi
@alisalmanalvi • 65,984 subscribers
Journalist, Cricket junkie. #MuniristForLife #PakArmy #PakistanHameshaZindabad
Shorts
Videos

” آپ کا ویژن ہے سر“ والے رانا مشہود کی 14 سال پرانی ویڈیو دیکھیے۔ مخالفین نے الزام لگایا تھا کہ اس ویڈیو میں رانا مشہود رشوت لیتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے۔ بعد میں تفتیش کے دوران نیب پر انکشاف ہوا کہ یہ اے آئی کی مدد سے بنائی گئی دنیا کی پہلی ویڈیو تھی اور انکوائری بند کر دی گئی۔
Ali Salman Alvi87,987 views • 1 month ago

وزیر داخلہ کے بیان پر کمنٹ نہیں کریں گے۔ اور پھر اسی سانس میں کمنٹ ملاحظہ فرمائیں 🫡
Ali Salman Alvi12,079 views • 28 days ago

عظمیٰ بخاری آئے دن کوئی نیا لفظ، کوئی نئی اصطلاح متعارف کرواتی ہے۔ گراؤنڈ ٹو ارتھ، فائبر وال، انیکسز کے بعد پیش خدمت ہے تھاٹ پروکنگ thought proking۔ میری سوچ اسی خیال سے پروکنگ ہو گئی ہے کہ میں اب تک یہی سمجھتا رہا کہ یہ لفظ تھاٹ پرووکنگ thought provoking ہے۔
Ali Salman Alvi82,742 views • 10 months ago
No more content to load