Amber Danish's banner
Amber Danish's profile picture

Amber Danish

@amberdanishh11,754 subscribers

Aam insan / Vlogger/ Blogger. I do not represent any political party. And my heart beats for my city, Karachi.❤ RTs are not endorsements.

Shorts

یہ وہ تین تلوار ہے جہاں کے E Challan والے کیمرے اتنے تیز ہیں کہ اگر آپنے سیٹ بیلٹ نہ پہنی ہوتو اسی دن آپکی تصویر کے ساتھ چالان آپکے گھر بھیجا جاے گا۔ سامنے پولیس کی موبائیل و ٹریفک پولیس بھی ہر وقت موجود رہتی ہے۔ لیکن ڈاکو کو معلوم ہے کہ کیمرہ اسکی تصویر نہں لے گا، اورنہ ہی سامنے والے پولیس موبائیل اسے پکڑے گی۔ یہ 18 سال والی نالائق حکومت کم از کم اسی مسلے کا حل نکال لیتی؟

27,815 Aufrufe

یہی رعونیت ذبردستی کے مئر، جو واقعی “دوسرے کے مال پر” قبضہ کر کے مئر بنے ہیں، اور انکی جماعت جس نے کراچی کو میں کوئی ایک پراجیکٹ مکمل نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے، اور پھر عوام سوال پوچھے تو غرا کر جواب دیتے ہیں، دونوں کو لے ڈوبے گی - انشا اللہ

98,916 Aufrufe

سندھ حکومت کراچی و سندھ کو بہتر بنانے کیلئے دن رات کام کر رہئ ہے۔ بس یہ کام نظر آنے کیلئے آپکو نچلے درجے کا بے ضمیر ہونا ضروری ہے۔

سندھ حکومت کراچی و سندھ کو بہتر بنانے کیلئے دن رات کام کر رہئ ہے۔ بس یہ کام نظر آنے کیلئے آپکو نچلے درجے کا بے ضمیر ہونا ضروری ہے۔

10,452 Aufrufe

اخلاقا استعفی دینےوالوں جیسا ظرف کہاں سے لائیں؟ واقعے کے 23 گھنٹے بعد تو موصوف جائے وقوع پہنچے۔ اتنے بےحس لوگ استعفی نہئں دیا کرتے۔ یہی کہتے ہیں کہ کیوں دوں استعفی، باپ کا مال ہے کیا؟ #GulPlazaFire

اخلاقا استعفی دینےوالوں جیسا ظرف کہاں سے لائیں؟ واقعے کے 23 گھنٹے بعد تو موصوف جائے وقوع پہنچے۔ اتنے بےحس لوگ استعفی نہئں دیا کرتے۔ یہی کہتے ہیں کہ کیوں دوں استعفی، باپ کا مال ہے کیا؟ #GulPlazaFire

33,371 Aufrufe

#کراچی سے سب کے پیارے ویلاگر، طلحہ احمد لاہور گھومنے گئے اور لاہور اور لراچی لے موازنے پر اپنی ویڈیو پر “Haq Do Karachi ko” بھی لکھ کر لگا دیا۔ جئ مئر صاحب اور کہاں کہاں سے مٹائیں گے کراچی والوں کی آوازیں؟ بات اگر اب سمجھ آگئی ہو تو اپنی یہ چھوٹی سی سوچ والی کمپئن روک دیں۔ 😊

12,141 Aufrufe

جیل روڈ کراچی! لوگ اب لعنت ملامت پر آچکے ہیں۔ لیکن مئر صاحب شاہراہ فیصل و بھٹو پر ڈرون اڑانے میں مصروف رہیں گے۔

جیل روڈ کراچی! لوگ اب لعنت ملامت پر آچکے ہیں۔ لیکن مئر صاحب شاہراہ فیصل و بھٹو پر ڈرون اڑانے میں مصروف رہیں گے۔

14,855 Aufrufe

یہ کلفٹن بلاک،2 ہے، بس یہاں سے دو گلیاں چھوڑ کے بلاول ہاؤس ہے، اور ہاں یہ علاقہ CBC نہیں DMC کے ماتحت ہے۔ مزید کچھ لکھنے کی ضرورت ہے؟ #SawalKerKarachi

یہ کلفٹن بلاک،2 ہے، بس یہاں سے دو گلیاں چھوڑ کے بلاول ہاؤس ہے، اور ہاں یہ علاقہ CBC نہیں DMC کے ماتحت ہے۔ مزید کچھ لکھنے کی ضرورت ہے؟ #SawalKerKarachi

10,849 Aufrufe

Videos

amberdanishh's profile picture

جس Zahid Khan & Brothers (ZKB) کنٹریکٹر پر BRT Red Line مکمل نہ کرنے کا الظام لگا کر سندھ حکومت نے contract کینسل کیا ہے، وہ سندھ حکومت کو منصوبے کے نقشے بار بار بدلنے اور لاگت بڑھوانے کی کئ مد میں عدالت لے آیا ہے۔ کون سچا ہے، جاننے سے پہلے ZKB نے پاکستان کے مزید کون کون سے میگا پراجیکٹس بنائے ہیں، وہ دیکھ لیجیئے۔ لسٹ لمبی ہے، پر لازم ہے کہ آپ پوری پڑھیں۔ 😊 BRT اور میٹرو پروجیکٹس: • Islamabad-Rawalpindi Metro Bus • Lahore Metrobus (Ferozepur Road والی) • Lahore Orange Line Metro (پیکج 2 اور 3) • Karachi Red Line BRT (Lot-1) • Karachi Yellow Line BRT • Multan Metro Bus (Chungi 6 سے Machli Market) Motorways aur Highways ظاہر خان اینڈ برادرز کے اہم موٹرویز اور ہائی ویز پروجیکٹس یہ ہیں: . ہزارہ موٹر وے • KLM Motorway (لاہور سے عبدالحکیم تک) • CPEC Western Route Hakla to Yarik Motorway (پیکج 4 اور 5) • Lahore Eastern Bypass (پیکج 1) • Expressway E-35 (حسن ابدال سے ہویلیاں) • Hyderabad-Sukkur Motorway (M-6) Bridges aur Flyovers بریجز اور فلائی اوورز: • Islamabad Expressway پر Sohan اور Khanna Interchange • لاہور میں Kahna Kacha Road فلائی اوور • کراچی میں Sakhi Hassan، Five Star اور KDA roundabouts کے فلائی اوورز Dams aur Irrigation ڈیمز اور آبپاشی: • Winder Dam • Baso Dam (گوادر) • Shadi Kaur Dam (پسنی، گوادر) • Mangi Dam • Swat irrigation projects Other Important Projects دیگر اہم پروجیکٹس: • Pakistan Kidney & Liver Institute (PKLI) لاہور • DHA کے مختلف پروجیکٹس • Dhabeji Special Economic Zone (SEZ) • Peshawar، Kohat، Abbottabad واٹر سپلائی سکیمز مطلب سارے ملک کے ہراجیکٹس بن گئے، بس سندھ حکومت کے ساتھ ZKB نے سازش کی۔ 😊 اور سندھ حکومت نے #کراچی کو کیا دیا ہے؟ باقی لوگ سمجھدار ہیں کہ FWO کو کیوں بیچ میں کودنا پڑا.

Amber Danish

25,618 Aufrufe • vor 28 Tagen

amberdanishh's profile picture

یہ کراچی کے میئر ہیں، جو واٹر بورڈ (KWSB) کے چیئرمین بھی ہیں۔ شاہراہ بھٹو سے گزرنے والی گاڑیوں کی گنتی تو انہیں بالکل معلوم ہے، مگر عید سے صرف ایک دن پہلے پورا #کراچی پانی کی ایک بوند کو ترس رہا ہے، اس کی کوئی فکر نہیں نیز کراچی میں پانی کی کمی کا الزام وہ وفاق پر لگا رہے ہیں لیکن یہ بھول گئے کہ 22 سال سے تاخیر کا شکار K-IV پروجیکٹ پر ورلڈ بینک نے جو اعتراض لگا کر کام روک دیا ہے، وہ بھی پیپلز پارٹی کی ہی حکومت کے دور میں شروع کیا گیا augmentation کا کام تھا۔ مگر انہیں جھوٹ بولتے ذرا سی شرم نہیں آرہی۔ شہر کو ضرورت سے 50 فیصد کم پانی میسر ہے اور اس کا بھی آدھا حصہ غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے ذریعے چوری ہو جاتا ہے یا ٹینکر مافیا کے پاس چلا جاتا ہے۔ کوئی ان سے پوچھے کہ حکومت کس کی ہے؟ پانی کی چوری کسے روکنی تھی؟ لوگ مجبوراً ٹینکروں سے مہنگا پانی خرید کر گھروں میں بھرواتے ہیں، کیونکہ واٹر بورڈ کی بچھائی گئی پانی کی لائنوں میں سے پچاس فیصد شہر کو ایک قطرہ پانی بھی نہیں ملتا۔ یہ وہی میئر اور واٹر بورڈ چیئرمین ہیں جنہوں نے نہ ٹینکر مافیا کو روکا، نہ اس سادے سے حل پر عمل درآمد کروا سکے کہ: کراچی کی اصل ضرورت 1200 MGD ہے، جبکہ دستیاب پانی صرف 550 MGD ہے۔ اگر پورے شہر میں ایک دن چھوڑ کر (alternate days) منصفانہ طور پر پانی سپلائی کیا جائے تو ہر گھر تک ایک دن چھوڑ کر پانی ضرور پہنچ سکتا ہے۔ مگر ایسا ہوا تو ٹینکر مافیا کا کاروبار ختم ہو جائے گا، اور یہ کون نہیں چاہتا؟ آگے عوام خود سمجھدار ہے۔

Amber Danish

10,343 Aufrufe • vor 9 Tagen