Amber Danish's banner
Amber Danish's profile picture

Amber Danish

@amberdanishh12,275 subscribers

Aam insan / Vlogger/ Blogger. I do not represent any political party. And my heart beats for my city, Karachi.❤ RTs are not endorsements.

Shorts

پہلی نظر میں لگا کہ یہ سائیکل ایمبولینس سروس ٹمبکٹو کے کسی دور دراز گاؤں میں شروع کروا رہے ہونگے، جہاں سڑکیں میسر نہیں ہیں۔ لیکن پھر اس ویڈیو میں میئر کراچی کو دیکھا، تو حیرانی یوں نہیں ہوئی کہ #کراچی کو پستی کی طرف لیجانے کا ویژن صرف انکی ہی جماعت کا ہوسکتا ہے۔

59,898 views

یہی رعونیت ذبردستی کے مئر، جو واقعی “دوسرے کے مال پر” قبضہ کر کے مئر بنے ہیں، اور انکی جماعت جس نے کراچی کو میں کوئی ایک پراجیکٹ مکمل نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے، اور پھر عوام سوال پوچھے تو غرا کر جواب دیتے ہیں، دونوں کو لے ڈوبے گی - انشا اللہ

98,924 views

یہ وہ تین تلوار ہے جہاں کے E Challan والے کیمرے اتنے تیز ہیں کہ اگر آپنے سیٹ بیلٹ نہ پہنی ہوتو اسی دن آپکی تصویر کے ساتھ چالان آپکے گھر بھیجا جاے گا۔ سامنے پولیس کی موبائیل و ٹریفک پولیس بھی ہر وقت موجود رہتی ہے۔ لیکن ڈاکو کو معلوم ہے کہ کیمرہ اسکی تصویر نہں لے گا، اورنہ ہی سامنے والے پولیس موبائیل اسے پکڑے گی۔ یہ 18 سال والی نالائق حکومت کم از کم اسی مسلے کا حل نکال لیتی؟

27,836 views

اخلاقا استعفی دینےوالوں جیسا ظرف کہاں سے لائیں؟ واقعے کے 23 گھنٹے بعد تو موصوف جائے وقوع پہنچے۔ اتنے بےحس لوگ استعفی نہئں دیا کرتے۔ یہی کہتے ہیں کہ کیوں دوں استعفی، باپ کا مال ہے کیا؟ #GulPlazaFire

33,633 views

سندھ حکومت کراچی و سندھ کو بہتر بنانے کیلئے دن رات کام کر رہئ ہے۔ بس یہ کام نظر آنے کیلئے آپکو نچلے درجے کا بے ضمیر ہونا ضروری ہے۔

10,491 views

#کراچی سے سب کے پیارے ویلاگر، طلحہ احمد لاہور گھومنے گئے اور لاہور اور لراچی لے موازنے پر اپنی ویڈیو پر “Haq Do Karachi ko” بھی لکھ کر لگا دیا۔ جئ مئر صاحب اور کہاں کہاں سے مٹائیں گے کراچی والوں کی آوازیں؟ بات اگر اب سمجھ آگئی ہو تو اپنی یہ چھوٹی سی سوچ والی کمپئن روک دیں۔ 😊

12,151 views

جیل روڈ کراچی! لوگ اب لعنت ملامت پر آچکے ہیں۔ لیکن مئر صاحب شاہراہ فیصل و بھٹو پر ڈرون اڑانے میں مصروف رہیں گے۔

14,861 views

یہ کلفٹن بلاک،2 ہے، بس یہاں سے دو گلیاں چھوڑ کے بلاول ہاؤس ہے، اور ہاں یہ علاقہ CBC نہیں DMC کے ماتحت ہے۔ مزید کچھ لکھنے کی ضرورت ہے؟ #SawalKerKarachi

10,849 views

Videos