
Amber Danish
@amberdanishh • 11,950 subscribers
Aam insan / Vlogger/ Blogger. I do not represent any political party. And my heart beats for my city, Karachi.❤ RTs are not endorsements.
Shorts
Videos

ہمارے ایکٹرز، موجودہ و سابق کرکٹرز اور ایک مخصوص جماعت کے دیوانے لوگوں کیلئے ضروری پیغام ! Love you #NadiaKhan
Amber Danish375,088 просмотров • 1 год назад

Good Morning #Indians from #Karachi😂 Suna hai Port jala dia Karachi main? 😂 #PakistanZindabad #PakArmyZindabad
Amber Danish228,226 просмотров • 1 год назад

کورنگی اور شاہ فیصل کے دمیان برج پر 18 ڈاکوؤں نے برج پر موجود تمام گاڑیوں کولائن سے لوٹا۔ جو لوگ ویڈیو بنا رہے ہیں انہوں نے پولیس ، رینجرز دونوں کو اطلاع کی۔ لیکن کوئی مدد کو نہ پہنچا۔ پھروہی سوال کیا لاہور، پشاور میں ایس ہوتا ہے؟ کیا دنیا میں ایسا ہوتا ہے؟تو پھرکراچی میں کیوں؟
Amber Danish49,199 просмотров • 3 месяцев назад

جس Zahid Khan & Brothers (ZKB) کنٹریکٹر پر BRT Red Line مکمل نہ کرنے کا الظام لگا کر سندھ حکومت نے contract کینسل کیا ہے، وہ سندھ حکومت کو منصوبے کے نقشے بار بار بدلنے اور لاگت بڑھوانے کی کئ مد میں عدالت لے آیا ہے۔ کون سچا ہے، جاننے سے پہلے ZKB نے پاکستان کے مزید کون کون سے میگا پراجیکٹس بنائے ہیں، وہ دیکھ لیجیئے۔ لسٹ لمبی ہے، پر لازم ہے کہ آپ پوری پڑھیں۔ 😊 BRT اور میٹرو پروجیکٹس: • Islamabad-Rawalpindi Metro Bus • Lahore Metrobus (Ferozepur Road والی) • Lahore Orange Line Metro (پیکج 2 اور 3) • Karachi Red Line BRT (Lot-1) • Karachi Yellow Line BRT • Multan Metro Bus (Chungi 6 سے Machli Market) Motorways aur Highways ظاہر خان اینڈ برادرز کے اہم موٹرویز اور ہائی ویز پروجیکٹس یہ ہیں: . ہزارہ موٹر وے • KLM Motorway (لاہور سے عبدالحکیم تک) • CPEC Western Route Hakla to Yarik Motorway (پیکج 4 اور 5) • Lahore Eastern Bypass (پیکج 1) • Expressway E-35 (حسن ابدال سے ہویلیاں) • Hyderabad-Sukkur Motorway (M-6) Bridges aur Flyovers بریجز اور فلائی اوورز: • Islamabad Expressway پر Sohan اور Khanna Interchange • لاہور میں Kahna Kacha Road فلائی اوور • کراچی میں Sakhi Hassan، Five Star اور KDA roundabouts کے فلائی اوورز Dams aur Irrigation ڈیمز اور آبپاشی: • Winder Dam • Baso Dam (گوادر) • Shadi Kaur Dam (پسنی، گوادر) • Mangi Dam • Swat irrigation projects Other Important Projects دیگر اہم پروجیکٹس: • Pakistan Kidney & Liver Institute (PKLI) لاہور • DHA کے مختلف پروجیکٹس • Dhabeji Special Economic Zone (SEZ) • Peshawar، Kohat، Abbottabad واٹر سپلائی سکیمز مطلب سارے ملک کے ہراجیکٹس بن گئے، بس سندھ حکومت کے ساتھ ZKB نے سازش کی۔ 😊 اور سندھ حکومت نے #کراچی کو کیا دیا ہے؟ باقی لوگ سمجھدار ہیں کہ FWO کو کیوں بیچ میں کودنا پڑا.
Amber Danish25,742 просмотров • 2 месяцев назад

#کراچی میں پورٹ ہونے کئ وجہ سے heavy vehicles سڑکوں سے گزرتی ہیں، اسکی سڑکوں پر یہ pavers کبھی کامیاب نئیں ہوسکتے۔لیکن ناجانے کس “قریبی” کا ان pavers کا کاروبار ہےجسےنوازنےکیلئےشہر کی سڑکوں و انڈر پاس پر پیورز لگائےجارہےہیں،کسی کومعلوم ہوتو مجھےضرور بتاے۔
Amber Danish28,630 просмотров • 3 месяцев назад

اگر ویڈیو بنانے والا کمنٹری نہ کر رہا ہوتا، تو خاص کر پنجاب سےلوگ اس ویڈیو میں نظر آنےوالی خستہ بسوں کو دیکھ کر اسے پرانی ویڈیو تصور کرتے۔ 90 فیصد کراچی کےشہری یہئ خستہ حال بسیں یا رکشہ استعمال کرتے ہیں.ہاں آپکو چند اچھی سڑکوں پرکچھ ریڈ بسیں نظرآسکتی ہیں۔
Amber Danish25,833 просмотров • 2 месяцев назад

سندھ پبلک سروس کمیشن میں سب سے زیادہ کوٹہ بلاول ہاؤس، پھر CM House مراد علی شاہ، فریال تالپر، اور اس کے بعد سندھ کے منسٹروں کا ہے۔ فریال تالپر صاحبہ کا سیکٹری، مجاہد انر، CPSC کا سب سے بڑا ایجنڈ ہے، جو پہلے ایک کلرک تھا، اب ڈپٹی ڈائرکٹر اینٹی کرپشن لگا دیا گیا ہے، لیکن اسکا کام صرف CPSC میں مرضی کے بندوں کی نوکری لگوانا ہے۔ مراد علی شاہ صاحب کے پرسنل سیکٹری کے خاندان کے 50 لوگ 2015سے اب تک CPSC میں بھرتی ہوچکے ہیں۔ یوں ہورہا ہے ان سندھ کے حکمرانوں کے ہاتھوں پورے سندھ کے محنتی نوجوانوں کے میرٹ کاقتل۔ #RejectCCE2024
Amber Danish21,575 просмотров • 2 месяцев назад

اپنی پوری زندگی میں میں نے کبھی کسی چورنگی پر اتنے بڑے سائز کا کمرہ تعمیر ہوتے نہیں دیکھا جو سڑک عبور کرنے والوں کا پورا منظر ہی اوجھل کر دے اور کسی بڑے حادثے کو دعوت دے۔ مگر یہ حیران کن اور خطرناک منظر کراچی میں، بلاول ہاؤس سے محض ایک کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے۔ ویڈیو بنانے والی خاتون اسی علاقے کی یوسی کونسلر ہیں۔ ان کے مطابق یہ معاملہ عوامی شکایات کے بعد سامنے آیا۔ وہ واضح طور پر بتا رہی ہیں کہ پہلے کلفٹن کے چھوٹے بڑے عوامی پارکس کو ویران کیا گیا، پھر وہاں پیڈل کورٹس بنا کر عام شہریوں کا داخلہ بند کر دیا گیا، اور اب چورنگیوں کو اس طرح بلاک کیا جا رہا ہے کہ شہریوں کی جان خطرے میں پڑ جائے۔ یہ عجیب و غریب اور تشویشناک تماشے شاید صرف #کراچی میں ہی دیکھنے کو ملتے ہیں۔
Amber Danish34,501 просмотров • 4 месяцев назад

یہ سڑک قیوم آباد سے سے منظور کالونی کو جوڑتی ہے۔ سڑک کا حال، کچرے کے پہاڑ جہاں تک نظر جارہئ ہے، نظر آرہے ہیں۔ یہ ہے “پل کے اس پار” کراچی کا حال، جسے “پل کے إس پار” رہنے والے سندھ کے حکمران نہ سمجھتنا چاہتے ہیں نہ ہی ماننا چاہتے ہیں۔ DG ISPR Save karachi from PPP 🙏
Amber Danish14,655 просмотров • 2 месяцев назад

مرتضی وہاب کا بطور KWSB چیئرمین لاہور جانا، اور WASA کے ساتھ بیٹھ کر ایک دوسرے کی اسٹریٹجی سمجھنے کی کوشش ہی کرلینا ایک مثبت عمل ہے۔ لاہور کے صحافی ک سوال کہ کیا آپ نے لاہور میں کوئی کھڈا دیکھا، پر مئر صاحب کا منفی جواب نہ دینا، دیکھ کر اچھا لگا۔ لیکن اگر یہی سوال کراچی کے صحافی کرتے تو مئر صاحب ناراض ہوکر انہیں پراپیگنڈہ پھیلانے والے، یا اپوزیشن جماعتوں کے ترجمان ہونے جیسے القابات سے نواز دیتے۔ 😊
Amber Danish19,213 просмотров • 2 месяцев назад

“سندھ پبلک سروس کمیشن میں پاس ہونےوالے70 لوگ یا تو بیوروکریٹس کے بچے ہیں، یا سیاستدان، یا اثررثوق رکھنے والے لوگوں کی اولادیں ہیں” صحافی شاہزیب جیلانی ایک واحد شعبہ تھا جہاں عوام محنت لرکے اعلی سرکاری عہدوں تک جاتے تھےوہ بھی ان سندھ کے حکمرانوں نے چھین لیا
Amber Danish14,987 просмотров • 2 месяцев назад

آپ برا کام لریں گے تو میڈیا دلھائے گا، آپ کی غفلت سے 36 گھنٹے جل جل کر گل پلازہ 88 جانوں سمیت رالھ ہولر گر جاے گا تو ظاہر ہے 36 گھنٹے تک میڈیا رپورٹنگ بھی کرے گا، سوال بھی پوچھے گا۔ اہلیت سے کام کر کے 2 گھنٹیں میں180 لوگوں کی جانیں بچا کر آگ بھی بجھا دیں گے، تو میڈیا بھی رپورٹنگ کر کے آگے بڑھ جاے گا۔ پھر پوچھتے ہیں صرف #لراچی میں حادثات کئ رپورٹنگ زیادہ کیوں ہوتی ہے؟
Amber Danish30,436 просмотров • 6 месяцев назад
