
Amber Danish
@amberdanishh • 12,275 subscribers
Aam insan / Vlogger/ Blogger. I do not represent any political party. And my heart beats for my city, Karachi.❤ RTs are not endorsements.
Shorts
Videos

بہت درست کہا مہر بخاری نے کہ جب تک اس ملک کے وزیرِ اعظم، ان کی کابینہ اور ان کے بچوں پر قانوناً یہ لازم نہیں ہوگا کہ وہ صرف سرکاری اسپتالوں سے ہی اپنا علاج کروائیں، تب تک ہمارے سرکاری اسپتالوں کی حالت درست نہیں ہو سکتی۔ تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور ان کی کابینہ پر بھی یہ قانون نافذ ہونا چاہیے۔
Amber Danish115,574 次观看 • 16 天前

ڈیفنس کلفٹن میں امیر باپ کی بگڑی ہوئی اولادیں، جن کے والدین نے انکی اپنی حفظت کیلئے انہیں ڈالوں سمیت گارڈز مہیہ کر رکھے ہیں، انکے عتاب سے کراچی کی عام عوام محفوظ نہیں۔ جسے چاہا پکڑ کر ذدوکوب کیا، گارڈز کے پاس اسلحہ ہونے کے ڈر سے سامنے والا تشدد برداشت کرتا رہتا ہے۔ یہ ویڈیو تو وائرل ہوگئی، لیکن ایسے لاتعداد واقعات روز ہورہے ہیں، کراچی میں اس ڈالے کلچر نے لوگوں کی زندگی حرام کر کے رکھ دی ہے، اور پکڑے جانے پر پولیس ان اشرافیہ والدین کا مکمل ساتھ دیتی دکھائی دیتی ہے۔ اس ویڈیو کی گفتگو سنیں، کوئی اور برائی رہ گئی ہے جہاں اس شہر میں پولیس ملوث نہ ملے؟
Amber Danish34,549 次观看 • 6 天前

کلفٹن کے زیادہ تر چھوٹے کمیونٹی پارکوں کو پیڈل کورٹ میں تبدیل کر کے پارکوں کے باہر عام آدمی کو روکنے کیلئے گارڈز بٹھادیئے گئے ہیں،جسکی سب سے بڑی مثال عمر شریف پارک ہے، جسے علاقہ مکینوں کے احتجاج کے باوجود چار دیواری لگا کر “Padel X” کا نام دے دیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے ان پیڈل کورٹ کو غیر قانونی کہہ گرانے کا حکم دیا تھا، جسے ہمارے مئر کراچی نے فیڈرل کورٹ میں چیلنج کردیا، اصولآ کورٹ کے فیصلے تک یہ padel court بھی بند ہوجانا چاہئے تھا، لیکن وہاں دن رات کروڑوں مل کر کمائے جا رہے ہیں۔ یہ پبلک پارک عوام کیلئے تھا، اور جہاں عام عوام کا ہی داخلہ تقریبا ممنوع ہے۔ ڈیفنس کی الیٹ بھی اس معاملے پر اسلئے خاموش ہے کہ انہیں کھیلنے کیلئے secured جگہ ملی ہوئی ہے۔ اور پیسوں کی کمی تو اس کلاس کو ویسے بھی نہیں ہے۔
Amber Danish65,329 次观看 • 23 天前

میر رضا کے قتل کے خلاف 26 دن سے پُرامن احتجاج کرنے والے 100 لوگوں پر فیروزآباد میں خود سرکاری مدعیت میں پولیس نے یہ کہہ کر مقدمہ درج کروایا ہے کہ احتجاجیوں کے ہاتھوں میں ڈنڈے تھے، بینرز پر نعرے لکھے تھے اور پولیس کے سمجھانے کے باوجود انہوں نے احتجاج ختم نہیں کیا۔ یہ وہی پولیس ہے جو میر رضا کے قتل کو خودکشی ثابت کرنے کی کوشش کر رہی تھی, اب یہ پرامن احتجاج کو فسادی ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پھر یہ کہتے ہیں عوام ہم پر بھروسہ کریں؟
Amber Danish21,825 次观看 • 16 天前

وزیرداخلہ ضیالنجار کےمطابق پولیس سرجن سمئیعہ طارق نے پوسٹ مارٹم رپورٹ کو توڑ مڑوڑ کر پیش کیا جس سے سندھ حکومت کی ساخت خراب ہوئی۔ کوئی ناسمجھ ہی ہوگا جو نہ سمجھے کہ ڈاکٹر صاحبہ کو کس مجبوری کے تحت tv پر آکر بیان دینا پڑا۔ ڈاکٹر سمئیعہ کی ہمت کوسلام ہے کہ انہوں نےسچ بول کراس بادشاہی نظام کو سرے سےexposeکردیا۔ میر رضا کا چاہے جو فیصلہ ہو، ہمارے تمغہ امتیاز یافتہ وزیر داخلہ کو کیس کی کتھی سلجھنے سے زیادہ اپنی عزت کی فکر رھی۔
Amber Danish28,125 次观看 • 1 个月前

کراچی کے کاکروچ حسن بیگ نے Wafflix کے بانی میر رضا علی کے قتل کے بعد اپنی دو ننھی بیٹیوں کے ساتھ احتجاج شروع کیا جو اب ایک کاروان کئ شکل اختیار کرچکا ہے۔ مطالبہ ایک ہئ کہ سندھ حکومت اگر کراچی کی عوام کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتی تو عہدے چھوڑ دے۔ حیرانی یہ ہے کہ سندھ حکومت کی اسقدر بری کارگردگئ کے بعد انہیں مزید صوبوں میں حکومتوں سے کیسے نوازا جا رہا ہے؟
Amber Danish29,905 次观看 • 1 个月前

ایسا کیسے ممکن ہے کہ میر رضا کے چہرے اور گردن پرتشدد کے نشان تھے اور MLO کو وہ نظر نہیں آئے؟ ایسے ڈاکٹر کا تو لائسنس کینسل ہونا چاہیے جسے اپنا کام ہیں نہیں معلوم۔ اسکا چہرہ تیزاب سے مسخ کیا گیا، اور MLO نے اسے body decomposition کا نام دے دیا؟ اور اتنے بڑے جرم کی کوئی سزا ہی نہیں؟
Amber Danish15,488 次观看 • 27 天前

#کراچی میں forex traders اغوا کے واقعات بھی زور پلڑ چکے۔ لیکن سیف سٹی کیمرہ و پولیس دونوں شہریوں کوتحفظ فراہم لرنے میں ناکام ہیں۔ آج اگر اس بچے نہ زرا سی مزاحمت کی ہوتی تو یہ بھی اپنی جان گنوا بیٹھا ہوتا۔ اور کوئی طریقہ باقی ہے اس شہر کے لوگوں کو تنگ کرنے کا؟ تمغہ امتیاز یافتہ وزیر داخلہ ضیاء لانجر کب جاگیں گے؟
Amber Danish14,644 次观看 • 27 天前

کورنگی اور شاہ فیصل کے دمیان برج پر 18 ڈاکوؤں نے برج پر موجود تمام گاڑیوں کولائن سے لوٹا۔ جو لوگ ویڈیو بنا رہے ہیں انہوں نے پولیس ، رینجرز دونوں کو اطلاع کی۔ لیکن کوئی مدد کو نہ پہنچا۔ پھروہی سوال کیا لاہور، پشاور میں ایس ہوتا ہے؟ کیا دنیا میں ایسا ہوتا ہے؟تو پھرکراچی میں کیوں؟
Amber Danish49,311 次观看 • 5 个月前

سندھ پبلک سروس کمیشن کےامتحانات میں طلبہ نےCriminologyاورEnvironmental Science کا 100 نمبروں کا ایک پرچہ دیا،مگرمارک شیٹ میں200 نمبروں کے 2 & Paper 1 درج تھے۔سوال کرنے پر کہا کہ صبر کرو اگلی بار محنت کرنا۔ کب تک ہم اپنے بچوں کےمستقبلوں سےان سرکاری تعلیمی اداروں کو لھیلنےدیں گے؟
Amber Danish14,017 次观看 • 1 个月前
