Ameer Abbas's banner
Ameer Abbas's profile picture

Ameer Abbas

@ameerabbas84278,186 subscribers

Journalist - Suspended and twice terminated in support of democracy. Ex COO/Anchor G TV, Ex MD Such, BOL, Dawn, Dunya, Express, News One - Mphil/Msc QAU/NDU

Shorts

آج فیلڈ مارشل صاحب نے قرآن کی یہ آیت سنائی "اور کافروں نے مکر کیا اور اللہ نے (ان کے خلاف) خفیہ تدبیر فرمائی اور اللہ سب سے عمدہ خفیہ تدبیر فرمانے والا ہے" واقعی تدبیر کرنیوالے لاکھ تدبیریں کر لیں، بہت جلد اللہ اپنی تدبیر بھی ضرور کرے گا

181,849 Aufrufe

شکر، صد شکر کہ فیض حمید جیسا کوئی سابق DG ISI اور طاقتور ترین جرنیل سیاسی مداخلت جیسے الزامات کی فرد جُرم کا سامنا کر رہا ہے، فیض حمید کی فرد جُرم کا مطلب ہے کہ انہوں نے حلف توڑا اور آئین سے غداری کی لہذا اس پر آرٹیکل 6 بھی لگانا چاہیے۔ میں تو کہوں گا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی جنرل پاشا اور جنرل ظہیر الاسلام پر بھی سیاست میں مداخلت کا الزام لگاتی رہی ہیں، ن لیگ کو اب تو ہمت کرتے ہوئے ان دونوں جرنیلوں کا بھی احتساب شروع کر دینا چاہیے۔ اگر کوئی کسی اور سابق جج یا جرنیل کا احتساب کروانا چاہتا ہے تو میں اسکے ساتھ بھی غیر مشروط کھڑا ہوں اب آ جائیں کہانی کے دوسرے رخ کی طرف: جنرل باجوہ نے بطور آرمی چیف قوم کے سامنے اعتراف کیا کہ انکے دور سمیت 70 سال تک فوج سیاست میں مداخلت کرتی رہی، باجوہ کے دور میں ہی فیض حمید ISI میں ایک اعلیٰ عہدہ پر فائز تھا اور پھر باجوہ دور میں ہی DG ISI بنا، کیا باجوہ فیض حمید کے سیاسی جرائم سے بری الذمہ ہو سکتا ہے؟ اسوقت سپریم کورٹ کا آئینی بنچ جنرل اسلم بیگ اور مرحوم حمید گُل جیسے جرنیلوں کی بنائی ہوئی IJI کا کیس بھی سن رہا ہے جس میں فوج نے سیاستدانوں میں پیسے بانٹے۔ جو فیض حمید کے ہم پلہ جرم تھا، لہذا کیا ہی کمال ہو جائے کہ IJI بنانے والے جرنیلوں کا بھی احتساب ہونے دیا جائے۔ تیسری اور آخری بات، پرویز مشرف کو بھی پھانسی دینے کی سزا پشاور ہائیکورٹ کے جج نے سنائی تھی لیکن کوئی مائی کا لال مشرف کو ہاتھ نہیں لگا سکا خلاصہ: اگر ریاست واقعی احتساب کی دلداہ ہے تو پھر باجوہ سے لیکر اسلم بیگ تک کا بھی احتساب کیا جائے ورنہ مورخ یہی کہے گا کہ فیض حمید بہانہ تھا عمران خان نشانہ تھا

81,385 Aufrufe

کیا کرشمہ سازوں کو احساس بھی ہے کہ انہوں نے کیسا کیسا کرشماتی انتخاب کیا تھا الیکشن میں، مانا کہ عمران خان کا راستہ روکنا تھا لیکن کم از کم عوام کے اجتماعی شعور کی ایسی تذلیل تو نہ کرتے۔ MNA صاحب کی سیاسی فکر، تخیل، اور سیاسی شعور کا معیار ملاحظہ کریں۔ شاید کرشمہ ساز ایسا سیاسی میٹیریل ہی چاہتے ہیں کیونکہ ایسے لوگوں سے ریاست کے مفادات اور طاقت کو خطرہ نہیں ہوتا

20,152 Aufrufe

Videos

ameerabbas84's profile picture

اگر کوئی سیاسی جماعت آپ کو پسند نہیں تو آپ اسے دشمنوں کیساتھ نتھی کر دیتے ہیں، جس عمل میں آپ کے عوام شامل نہ ہوں وہ سونے کا بھی بنا ہو تو بالآخر ناکام ہو جاتا ہے، کیا ایوب، ضیا اور مشرف ہماری آنکھیں کھولنے کیلئے کافی نہیں؟ جن کے ہاتھ میں معاملات ہیں وہ جو بھی کرنا چاہتے ہیں خدارا جلدی سے کر لیں تاکہ انہیں جلد احساس ہو جائے کہ یہ سب ناکام کیسے ہوتا ہے، اگر لگام کسی کے بھی ہاتھ میں نہ ہو تو گھوڑا اپنی مرضی سے چلتا ہے اور اسے بہت دیر بعد احساس ہوتا ہے کہ وہ غلط راستے پر ہے، ساڑھے چار سال بعد بھی آپکو یہ احساس نہیں کہ آپ نے اپنی غلطی سدھارنی ہے، اتنے عرصہ بعد بھی آپ یہ تجزیہ نہیں کر سکے کہ جو کچھ میں نے کیا ہے وہ ملک و قوم کو فائدہ دے رہا ہے یا نقصان، اگر آپ کو یہ بتایا جا رہا ہو کہ ہر طرف پھول ہی پھول ہیں اور جدھر سے بو آ رہی ہے اس کا گلا دبا دیں تو یوں حالات بہتر نہیں ہوتے جنرل (ر) Naeem Khalid Lodhi کی بے لاگ گفتگو DRT “Democracy - Reforms - Transparency”

Ameer Abbas

19,555 Aufrufe • vor 12 Tagen

ameerabbas84's profile picture

میں تو اپنے بھائی کا بھرم رکھنے کیلئے جنگ بندی کر چکا تھا لیکن اگر جنگ ہے تو جنگ سہی 😊 یہ رہی جَون حسین کی وضاحت آپ کو اپنا چشمہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، کیونکہ سیاست اور دنیا کو دیکھنے کیلئے آپ کو چشمہ بھی شاید انہوں نے ہی لے دیا ہے جنہوں نے آپ کی ٹاوٹی پر آپ کو تمغہ دلوایا اور آپ کو انٹرویو کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مار مار کر لا کر آپ کے سامنے بٹھایا آپ جان بوجھ کر نہ سمجھنے والے سوشل میڈیا فسادیوں کا حصہ بن کر اپنی سنجیدہ شخصیت کو مسخ کر رہے ہیں، یہ بات ایرانی وفد کے پاکستان پہنچنے سے کم از کم 8/9 گھنٹے پہلے کی ہے جبکہ وفد کے پہنچنے کے آخری لمحہ تک مذاکرات پر ابہام کی خبریں بدستور آ رہی تھیں، جس کا الزام اسرائیل پر آ رہا تھا، کیونکہ اسرائیل جنگ بندی کے باوجود لبنان پر بمباری کر رہا تھا جس کا اظہار ایرانی وفد کے سربراہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹوئٹ کا حوالہ دے کر بھی کیا اور یہی میری اور جون کی گفتگو کا سیاق و سباق تھا۔ یہ فارس نیوز ایجنسی کی خبر بھی پڑھ لیں کہ کس طرح آخری وقت تک عالمی میڈیا اُسی ابہام کی بات کر رہا تھا جس کا اظہار جون یا میں نے کیا رہی بات میری گُت بننے کی تو میں تو سمجھ رہا تھا کہ میں ایک قابل وکیل اور تمغہ بردار بڑے صحافی سے بات کر رہا ہوں جو اپنی دلیل کو تاریخ، فلسفہ، قانون، لسانیات، سماجیات وغیرہ کی بنیاد پر قائم کرے گا لیکن آپ تو اپنی بونگی پر شرمندہ ہونے اور میرے دیئے گئے حقائق پر علمی بحث کرنے کے بجائے ایک بدترین ن لیگی ٹرول نکلے جو مریم نواز کے بنائے سوشل میڈیا سیلز سے ناقدین کو سارا دن جُگتیں اور گالیاں دیتے ہیں۔ مایوس کیا یار آپ نے 🤦 اور میرے پیارے ٹاوٹ بھائی آپ نے جس تمغہ پر الحمد اللّہ کہا ہے، اُس پر الحمد اللّہ نہیں بلکہ استغفر اللّہ کہا جاتا ہے 🫣 ایسے تمغے اعزاز نہیں ذلت کا طوق ہوتے ہیں اور آپ نے تمغہ نہیں سجایا بلکہ ذلت کا طوق پہنا ہے 😊 اور جو ذلت کو اعزاز سمجھتے ہیں شاید انہی کے بارے میں مہندر ہما نے کہا تھا غیرت زدہ تو ڈوب گیا ایک بوند میں بے غیرتوں کو کوئی سمندر نہیں ملا آپ اور آپ جیسے ٹرولز کیلئے جون اور میری بمعہ سیاق و سباق کے ویڈیو بھی حاضر ہے 🙏 آپ کا خیر اندیش

Ameer Abbas

79,663 Aufrufe • vor 3 Monaten