
Amir H. Qureshi
@AmirHQureshi • 45,327 subscribers
PML-N Activist. Influencer. Civilian and Constitutional Supremacy Enthusiast. Pakistan 🇵🇰 is my ultimate love ❤.
Shorts
Videos

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں (کلاؤڈ برسٹ) کے بعد اچانک آنے والی لینڈ سلائیڈنگ کی ویڈیو سامنے آگئی- ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیچڑ کا طاقتور ریلہ ایک ٹینکر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے، جبکہ لوگ جان بچانے کے لیئے خوف کے عالم میں بھاگتے دکھائی دے رہے ہیں- اس حادثے میں کم از کم 3 افراد ہلاک، 7 لاپتہ اور متعدد زخمی ہوئے ہیں-
Amir H. Qureshi47,614 次观看 • 11 天前

میں سڑک کے راستے جاتا تو پیٹرول کا خرچ آتا اور پروٹوکول بھی دیا جاتا- میں نے ہیلی میں سفر کرکے حکومت کا پیٹرول کا خرچ بچایا ہے- میری وجہ سے سرکار کا ایک روپیہ بھی لگا ہو تو میں جرم دار ہوں- وزیر اطلاعات شفیع جان 🤣🤣🤣🤣 خیبرپختونخوا کے لوگوں کیلئے ایسے قابل لوگ انتہائی مناسب ہیں- مزے کرو بھائی لوگو...🤣
Amir H. Qureshi39,477 次观看 • 1 个月前

عمران خائن کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان نے انتہائی متنازعہ بیان دیا جس میں کہا گیا کہ فوج دورہ امریکہ و ایران جیسے معاملات میں مصروف ہے, اس لیئے ملک میں دہشت گردی نہیں ہو رہی- یہ بیانیہ شدید نفرت پر مبنی اور حقائق کے منافی اور افسوس ہے کہ پاکستان آرمی، ایف سی، پولیس اور رینجرز جیسے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے جوان دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز میں اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں- ملکی دفاع کے لیئے دی جانے والی ان قربانیوں کو فراڈ یا دکھاوا کہنا انتہائی بے دردی اور شہدا کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے- (منیب فاروق)
Amir H. Qureshi25,047 次观看 • 24 天前

خیبر پختونخواہ میں سرکاری گاڑی کو اوور ٹیک کرنے پر باپ اور بیٹے طیش میں آ گئے- اسلحہ سمیت گاڑی سے اتر آے- دوسری پارٹی کو زدوکوب کیا, گالیاں دیں اور فائر تک کھول دیا- صوبے کا یہ شر پسند مائنڈ سیٹ پورے معاشرے کیلئے تو نقصان دہ ہے ہی لیکن یہ اپنے ہی ہاتھوں خیبر پختونخواہ کو برباد کر کے رکھ دیگا-
Amir H. Qureshi350,540 次观看 • 1 年前

یہ حیوانیت اور ظلم قطعی ناقابل برداشت ہے- مبیّنہ طور پر یہ کماہاں لاہور کا بدمعاش آفتاب میو مزدور کے سامنے اپنی حیوانیت دکھاتے ہوئے- مزدور نے مزدوری کا تقاضا کیا کر دیا وہی مہنگا پڑ گیا- اس نے مزدور آصف اور تنویر کو غیر انسانی اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا- اس بربریت کا فوری نوٹس لیا جائے- Punjab Police Official SSP Operations Lahore Capital City Police Lahore
Amir H. Qureshi211,620 次观看 • 11 个月前