
Amir Mateen
@AmirMateen2 • 806,175 subscribers
Reporter at heart. Hosting news show at Channel 92. Worked for GTV, Public News, Aap, ARY, Nation, Dawn, News & BBC as Washington Correspondent
Shorts
Videos

کہ رہے ہیں کہ کوئ نظیر نہی ملتی کسی مریض کو سرکاری ہسپتال کی بجائے پرائیویٹ میں لے جایا جائے۔یہ جھوٹ۔نواز شریف کو زاتی ہسپتال تو چھوڑیں جاتی عمرہ میں منتقل کر دیا اور وہ اتنے صحت یافتہ تھے کہ پہلے انہوں نے بزرگوں کی قبروں پر حاضری دی۔ کوئ پولس نہی تھی۔ ٹوٹل خاندان کا کنٹرول تھا
Amir Mateen24,915 Aufrufe • vor 1 Tag

بڑا سنتے ہیں آپ ملک ریاض کے متعلق۔ روز ن لیگ والے بتاتے ہیں کہ وہ القادر ٹرسٹ میں وہ کتنا بڑا ملزم ہے۔ اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں۔ یہ امارات میں بحریہ کا فیتہ کاٹنے والا فنکشن ہے۔ اس میں ن لیگ کے کافی چہرے نظر آئیں گیں۔ اس کو اک سپیکر کا بیٹا چلاتا ہے۔ زرا پہچانیے۔ پیپلز پارٹی والے بھی ہیں۔ ان کا دفتر اسی بلڈنگ میں ہے جہاں ڈپٹی وزیر اعظم بھی کاروبار چلاتا ہے۔ سب کاروبار کریپٹو میں ہو رہا ہے۔ مال باہر لے کر جانے والے جا چکے اب کس کا حساب لے رہے ہیں۔ پارٹی تو ابھی شروع ہوئ ہے۔
Amir Mateen295,596 Aufrufe • vor 11 Monaten

یہ وہی صاحب نہی جو بلاول ہاؤس پر دھرنا دینے کی دھمکی دے رہے رھے تھے۔ ہر کوئ فواد چوہدری نہی ہوتا
Amir Mateen751,254 Aufrufe • vor 3 Jahren

یہ ہے پاکستان کہانی۔ یہ کمپنی ایسے چل نہی سکتی۔ یہ بات میں کسی سیاسی یا ایجنسیوں کی اطلاع پر نہی کہ رہا بلکہ یہ آکسفورڈ پروفیسر اقتصادی وجوہات پر کہ رہا ہے۔کیونکہ جا وجہ سے یہ ملک تباہ ہو رہا ہے اس ملک کے حکمرانوں کے سیاسی مفاد میں نہی اس کو حل کرنا۔ اس لیے ہم تباہ ہو رہے ہیں
Amir Mateen19,065 Aufrufe • vor 28 Tagen

جناب Muhammad Usman Younis سے گزارش ہے کہ وہ دھمکیاں دینے کی بجائے مقابل میں آ کر اپنا دفاع کریں۔ وہ مارگلہ پہاڑیوں کو ہڑپ کرنے کے مرکزی کردار ہیں جس کا جواب نہی دیا۔ اب ان کو اک دم ابال آیا ہے مگر ابھی بھی سامنے نہی آ رہے کیونکہ پنجاب میں بڑی نوکری کی امید میں ہیں۔
Amir Mateen33,196 Aufrufe • vor 3 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar
