
Amjad Ali Shah
@Amjad_ISF • 12,093 subscribers
#President ISF Pakistan #MPhil in public policy #Against Nepotism #PTIFamily
Shorts
Videos

میں اپنے حلقے PK97 کرک سے اپنی پارٹی پی ٹی آئی کے ٹکٹ کا خواہشمند تھا۔ میں نے اپنی زندگی کے 11 سال اس پارٹی کو دئے اور کالج لائف سے اب تک آئی ایس ایف کے مختلف عہدوں پے رہا اور ابھی بھی اسلام آباد ریجن کا صدر ہوں۔ میں کبھی بھی اس پارٹی میں ٹکٹ یا پوزیشن کے لئے نہیں تھا بلکہ ایک مقصد کے لئے تھا اوروہ مقصد تھا پاکستان کو ایک آزاد اور خود مختار ملک دیکھنا۔ جب تک یہ مقصد حاصل نہیں ہوتا میں اپنے لیڈر کے ساتھ یہ جدوجہد جاری رکھونگا۔ پارٹی نے میری جگہ کسی اور کو ٹکٹ ایوارڈکرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے پارٹی کے اس فیصلے کو دل سے قبول کرتا ہوں اور ساتھ ساتھ ملک کے ہر حلقے کے پارٹی امیدواروں سے یہ درخواست کرتا ہوں کہ پارٹی کے اعلان کردہ امیدوار کے ساتھ کھڑے ہو جائیں کیونکہ یہ الیکشن ہم نے اپنے لئے نہیں لڑنا بلکہ خان صاحب کے لئے لڑنا ہے ان کی مشکلات کم کرنے کے لئے لڑنا ہے۔ اللہ آپ سب کا حامی اور ناصر ہو۔
Amjad Ali Shah1,061,870 просмотров • 2 лет назад

پورٹ قاسم کراچی پر ائی ایس ایف کے جوانوں نے انڈسٹریل روڈ بند کر دیا۔ مزاحمت سے ہے زندگی۔ بند مطلب بند
Amjad Ali Shah96,652 просмотров • 3 месяцев назад

شوکت خانم کی اولاد زندہ باد زندہ باد مرکزی صدر آئی ایس ایف امجد علی شاہ کی اڈیالہ کے باہر زبردست نعرہ بازی
Amjad Ali Shah100,358 просмотров • 6 месяцев назад

کشمیر ہائی وگ پر آئی ایس ایف کے جوان نکل ایے۔ اسلام اباد ہائی وے بند۔ بند مطلب بند سب کچھ بند
Amjad Ali Shah46,964 просмотров • 3 месяцев назад

زندہ ہیں طلباء زندہ ہیں اڈیالا کے باہر آئی ایس ایف کے کارکنان کے ہمراہ موجود
Amjad Ali Shah47,578 просмотров • 6 месяцев назад

آئی ایس ایف کے طلباء یونیورسٹی روڈ پر نکل آئے۔ سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازو قاتل میں ہے
Amjad Ali Shah19,872 просмотров • 3 месяцев назад

ہاتھی، گھوڑے، توپ، تلواریں فوج تو تیری ساری ہے پر زنجیر میں جکڑا راجہ میرا اب بھی تم پر بھاری ہے۔
Amjad Ali Shah19,535 просмотров • 6 месяцев назад

انشاءاللہ پنجاب کی سڑکیں آئی ایس ایف اتنا گرم کرے گی کہ تپش ڈاکو رانی کے وزیر اعلی ہاوس میں محسوس ہو گی۔ یہ آج راولپنڈی کے سڑکوں کے مناظر ہیں جہاں اسلام آباد اور راولپنڈی کے طلباء نے شرکت کی۔ پنجاب کے ہر کالج یونیورسٹی سے ایک ہی نعرہ آٹھے گا۔ ڈاکو رانی کی سرکار نہیں چلے گی نہیں چلے طلباء کا بس ایک ہی نعرہ رہا کرو عمران ہمارا
Amjad Ali Shah26,814 просмотров • 10 месяцев назад

لاؤ واٹر کینن۔۔۔ ہم پہلے سے زیادہ جذبے کے ساتھ اڈیالہ کے باہر پہنچ گئے ہیں
Amjad Ali Shah10,733 просмотров • 5 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки