
Amjad Ali Shah
@Amjad_ISF • 11,978 subscribers
#President ISF Pakistan #MPhil in public policy #Against Nepotism #PTIFamily
Shorts
Videos

میں اپنے حلقے PK97 کرک سے اپنی پارٹی پی ٹی آئی کے ٹکٹ کا خواہشمند تھا۔ میں نے اپنی زندگی کے 11 سال اس پارٹی کو دئے اور کالج لائف سے اب تک آئی ایس ایف کے مختلف عہدوں پے رہا اور ابھی بھی اسلام آباد ریجن کا صدر ہوں۔ میں کبھی بھی اس پارٹی میں ٹکٹ یا پوزیشن کے لئے نہیں تھا بلکہ ایک مقصد کے لئے تھا اوروہ مقصد تھا پاکستان کو ایک آزاد اور خود مختار ملک دیکھنا۔ جب تک یہ مقصد حاصل نہیں ہوتا میں اپنے لیڈر کے ساتھ یہ جدوجہد جاری رکھونگا۔ پارٹی نے میری جگہ کسی اور کو ٹکٹ ایوارڈکرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے پارٹی کے اس فیصلے کو دل سے قبول کرتا ہوں اور ساتھ ساتھ ملک کے ہر حلقے کے پارٹی امیدواروں سے یہ درخواست کرتا ہوں کہ پارٹی کے اعلان کردہ امیدوار کے ساتھ کھڑے ہو جائیں کیونکہ یہ الیکشن ہم نے اپنے لئے نہیں لڑنا بلکہ خان صاحب کے لئے لڑنا ہے ان کی مشکلات کم کرنے کے لئے لڑنا ہے۔ اللہ آپ سب کا حامی اور ناصر ہو۔
Amjad Ali Shah1,063,202 Aufrufe • vor 2 Jahren

پورٹ قاسم کراچی پر ائی ایس ایف کے جوانوں نے انڈسٹریل روڈ بند کر دیا۔ مزاحمت سے ہے زندگی۔ بند مطلب بند
Amjad Ali Shah96,964 Aufrufe • vor 7 Monaten

کشمیر ہائی وگ پر آئی ایس ایف کے جوان نکل ایے۔ اسلام اباد ہائی وے بند۔ بند مطلب بند سب کچھ بند
Amjad Ali Shah47,027 Aufrufe • vor 7 Monaten

ہاتھی، گھوڑے، توپ، تلواریں فوج تو تیری ساری ہے پر زنجیر میں جکڑا راجہ میرا اب بھی تم پر بھاری ہے۔
Amjad Ali Shah19,535 Aufrufe • vor 9 Monaten