Amjad Ali Shah's banner
Amjad Ali Shah's profile picture

Amjad Ali Shah

@Amjad_ISF12,093 subscribers

#President ISF Pakistan #MPhil in public policy #Against Nepotism #PTIFamily

Shorts

پورٹ قاسم کراچی پر ائی ایس ایف کے جوانوں نے انڈسٹریل روڈ بند کر دیا۔ مزاحمت سے ہے زندگی۔ بند مطلب بند

پورٹ قاسم کراچی پر ائی ایس ایف کے جوانوں نے انڈسٹریل روڈ بند کر دیا۔ مزاحمت سے ہے زندگی۔ بند مطلب بند

96,652 görüntüleme

آئی ایس ایف کے جوان اڈیالہ کے باہر مزاحمت دکھاتے ہوئے۔ زندہ ہیں مزاہمت زندہ ہیں

آئی ایس ایف کے جوان اڈیالہ کے باہر مزاحمت دکھاتے ہوئے۔ زندہ ہیں مزاہمت زندہ ہیں

144,170 görüntüleme

یہ ظلم کی رات یاد رکھی جائے گی۔ نہ بھولیں گے نہ بھولنے دینگے

یہ ظلم کی رات یاد رکھی جائے گی۔ نہ بھولیں گے نہ بھولنے دینگے

50,247 görüntüleme

آئی ایس ایف نے جی ٹی روڈ فیصل اباد کے مقام پر بند کر دیا۔ بند مطلب بند سب کچھ بند

آئی ایس ایف نے جی ٹی روڈ فیصل اباد کے مقام پر بند کر دیا۔ بند مطلب بند سب کچھ بند

33,589 görüntüleme

اڈیالہ کے باہر دفع 804 نافذ ہو گئی🚨 تعداد انتہائی تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے🔥

اڈیالہ کے باہر دفع 804 نافذ ہو گئی🚨 تعداد انتہائی تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے🔥

17,571 görüntüleme

تاریخی اسلامیہ کالج پشاور میں آئی ایس ایف باڈی کی میٹنگ کے بعد نعرہ بازی طلبا کا بس ایک ہی نعرہ رہا کرو رہبر ہمارا

تاریخی اسلامیہ کالج پشاور میں آئی ایس ایف باڈی کی میٹنگ کے بعد نعرہ بازی طلبا کا بس ایک ہی نعرہ رہا کرو رہبر ہمارا

21,829 görüntüleme

قومی کانفرنس میں سٹوڈنٹ باڈییز کی طرف سے نمائندگی کر رہا ہوں۔ ملک میں طلباء یونین کی بحالی وقت کی ضرورت ہے۔ سیاسی جماعتوں کو اب طلباء کا بنیادی مطالبہ اپنے منشور کا حصہ بنانا ہو گا۔ ملک میں اگر حقیقی جمہوریت لانی ہے تو طلباء یونین کو بحال کرنا ہو گا

17,132 görüntüleme

نکلو نکلو باہر نکلو🚨🚨 آئی ایس ایف کے جوان ریلی میں فرنٹ فٹ پر ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیں

نکلو نکلو باہر نکلو🚨🚨 آئی ایس ایف کے جوان ریلی میں فرنٹ فٹ پر ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیں

11,658 görüntüleme

ہم پے شدید واٹر کینن اور پتھروں سے حملہ ہوا۔ نورین آپا گر پڑی، ہم اٹھا رہے تھے اور یہ ہم حملہ آور تھے۔

ہم پے شدید واٹر کینن اور پتھروں سے حملہ ہوا۔ نورین آپا گر پڑی، ہم اٹھا رہے تھے اور یہ ہم حملہ آور تھے۔

13,872 görüntüleme

Videos

Amjad_ISF's profile picture

میں اپنے حلقے PK97 کرک سے اپنی پارٹی پی ٹی آئی کے ٹکٹ کا خواہشمند تھا۔ میں نے اپنی زندگی کے 11 سال اس پارٹی کو دئے اور کالج لائف سے اب تک آئی ایس ایف کے مختلف عہدوں پے رہا اور ابھی بھی اسلام آباد ریجن کا صدر ہوں۔ میں کبھی بھی اس پارٹی میں ٹکٹ یا پوزیشن کے لئے نہیں تھا بلکہ ایک مقصد کے لئے تھا اوروہ مقصد تھا پاکستان کو ایک آزاد اور خود مختار ملک دیکھنا۔ جب تک یہ مقصد حاصل نہیں ہوتا میں اپنے لیڈر کے ساتھ یہ جدوجہد جاری رکھونگا۔ پارٹی نے میری جگہ کسی اور کو ٹکٹ ایوارڈکرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے پارٹی کے اس فیصلے کو دل سے قبول کرتا ہوں اور ساتھ ساتھ ملک کے ہر حلقے کے پارٹی امیدواروں سے یہ درخواست کرتا ہوں کہ پارٹی کے اعلان کردہ امیدوار کے ساتھ کھڑے ہو جائیں کیونکہ یہ الیکشن ہم نے اپنے لئے نہیں لڑنا بلکہ خان صاحب کے لئے لڑنا ہے ان کی مشکلات کم کرنے کے لئے لڑنا ہے۔ اللہ آپ سب کا حامی اور ناصر ہو۔

Amjad Ali Shah

1,061,870 görüntüleme • 2 yıl önce

Daha fazla içerik yok.