
Aniq Naji
@aniqnaji • 42,429 subscribers
Videos

اچھا ہوا غامدی صاحب ہجرت گئے، نہ کرتے تو ہم ایک عظیم سکالر سے محروم ہو چکے ہوتے۔
Aniq Naji170,928 просмотров • 3 дней назад

ٹرمپ سٹیٹ نال یارییاں وچوں وچ دیہاڑیاں۔ پر ہون گیاں خواریاں۔
Aniq Naji14,799 просмотров • 2 дней назад

کیا چند سال بعد تمام ڈگریاں بیکار ہوں گی اور ہنر بھی ؟ بچوں کو سکول کیوں بھیجیں ؟ سنیے نوئیڈیا کے سی ای او کا جواب۔
Aniq Naji97,817 просмотров • 1 месяц назад

اس آدمی کو صرف اداکار سمجھنے کی غلطی مت کریں، یہ پاکستان کا سب سے بڑا میڈیا گرو ہے۔ شہزاد نواز۔ آپ جانتے ہیں ISI کا سابقہ لوگو مارخور،اس کا بنایا ہوا ہے ؟ کیا آپ کو علم ہے کہ ISI کا لوگو اب تبدیل ہو چکا ہے لیکن آج بھی وہ مارخور کے نام سے مشہور ہے۔ اگر نہیں، تو آپ ابھی بچے ہیں۔
Aniq Naji188,593 просмотров • 6 месяцев назад
1:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کیا کہنے، نصرت فتح علی خان صرف قوال ہی بڑے نہیں تھے بلکہ انہیں کلام کے انتخاب پر بھی کمال کا ملکہ حاصل تھا۔
Aniq Naji19,816 просмотров • 6 месяцев назад

غامدی صاحب ہر لحاظ سے اور ہر معنی میں ہمارے دور کے عظیم دینی عالم سکالر ہیں۔ کیا خوب چار مراحل کا رویہ بیان کیا ہے کہ ہماری شروعات ہی دوسرے کو convince کرنے سے ہوتی ہے دوسرا مرحلہ ٹھونسنا تیسرا کفر کا فتویٰ اور چوتھا مار ڈالنا۔ اصل رویہ کیا ہونا چاہیئے، سنیں اور غور فرمائیں۔
Aniq Naji30,013 просмотров • 1 год назад

رافیل کا بھٹہ پاکستان نے بٹھا دیا اور اب ایف تھرٹی فائیو بھی فارغ۔ چین کی موج لگ گئی۔
Aniq Naji20,841 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки