Anisha KHAN's banner
Anisha KHAN's profile picture

Anisha KHAN

@anishakhanpti • 10,077 subscribers

I am a StUDent oF THe TeaCHer WHo TaugHt me NeVer tO BOw DoWn, BUt tO STand Up FOr My RigHts.. | Imran Khan 🇵🇰🔥

Shorts

🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسداللہ خان کا انکشاف!!!🔥🔥🛑 مولانا کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے متعلق میری شفیع جان سے ملاقات ہوئی, انہوں نے کہا کہ میں نے ایسا نہیں کہا, میری بات کو غلط الفاظ میں بیان کیا جارہا ہے, یہ ساری باتیں جو زیر غور ہیں, اس کی منظوری آگر خان صاحب دیں گے, تو ہم کرینگے ورنہ نہیں.!!!🔥🔥🚨

🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسداللہ خان کا انکشاف!!!🔥🔥🛑 مولانا کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے متعلق میری شفیع جان سے ملاقات ہوئی, انہوں نے کہا کہ میں نے ایسا نہیں کہا, میری بات کو غلط الفاظ میں بیان کیا جارہا ہے, یہ ساری باتیں جو زیر غور ہیں, اس کی منظوری آگر خان صاحب دیں گے, تو ہم کرینگے ورنہ نہیں.!!!🔥🔥🚨

16,293 görüntüleme

🚨🚨 بڑی بریکینگ نیوز : عمران خان کی رہائی کا مکمل پلان تیار, اب اسٹبلشمنٹ اور حکومت دونوں کی نیند اُڑنے والی ہے ۔🔥🔥🔥 پانج آگست کو پشاور میں بہت بڑا جلسہ ہوگا, اور اس جلسے میں عمران خان رہائی تحریک کے حوالے سے بڑا Announcement کیا جائے گا, اور ملک بھر کے شہروں میں ریلیاں ہونگی,۔ بیرسٹر گوہر خان 🔥🔥✊

🚨🚨 بڑی بریکینگ نیوز : عمران خان کی رہائی کا مکمل پلان تیار, اب اسٹبلشمنٹ اور حکومت دونوں کی نیند اُڑنے والی ہے ۔🔥🔥🔥 پانج آگست کو پشاور میں بہت بڑا جلسہ ہوگا, اور اس جلسے میں عمران خان رہائی تحریک کے حوالے سے بڑا Announcement کیا جائے گا, اور ملک بھر کے شہروں میں ریلیاں ہونگی,۔ بیرسٹر گوہر خان 🔥🔥✊

28,218 görüntüleme

🚨 اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں ۔!!!🔥🔥 لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ کے پویلین میں بیٹے اپنے والد کی تصاویر دیکھ کر اور ان کی تاریخ پڑھ کر فخر محسوس کررہے ہیں ۔❤️❤️🔥

🚨 اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں ۔!!!🔥🔥 لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ کے پویلین میں بیٹے اپنے والد کی تصاویر دیکھ کر اور ان کی تاریخ پڑھ کر فخر محسوس کررہے ہیں ۔❤️❤️🔥

12,596 görüntüleme

🚨🚨 بریکینگ نیوز : 🚨🔥 پاکستان تیزی سے تباہی کی طرف جا رہا ہے یہاں تیل اور گیس دریافت کرنے والی کمپنیاں بھی دیگر غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ پاکستان چھوڑ کر جا رہی ہیں، ثناء اللہ خان 🔥🔥🚨

🚨🚨 بریکینگ نیوز : 🚨🔥 پاکستان تیزی سے تباہی کی طرف جا رہا ہے یہاں تیل اور گیس دریافت کرنے والی کمپنیاں بھی دیگر غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ پاکستان چھوڑ کر جا رہی ہیں، ثناء اللہ خان 🔥🔥🚨

18,461 görüntüleme

🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥 چھا گیا گلگت !!🔥✊ گلگت بلتستان میں پی ٹی آی 90% فیصد الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں ہے۔🔥🔥✊

🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥 چھا گیا گلگت !!🔥✊ گلگت بلتستان میں پی ٹی آی 90% فیصد الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں ہے۔🔥🔥✊

10,215 görüntüleme

Breaking News 🚨 پھیلائے اس پیغام کو!🚨🚨 یہ نو جوان اپنے مدد آپ نکلا ہیں عمران خان کی رہائی کے لیے ناروال کو بند کرنے کے لیے ، لہٰذا ناروال کے غیور عوام سے گزارش ہیں کہ نکلے عمران خان کی خاطر اس نوجوان کا بھرپور ساتھ دیں ناروال کو بند کرنے میں ✊🔥 +92 319 1048204

Breaking News 🚨 پھیلائے اس پیغام کو!🚨🚨 یہ نو جوان اپنے مدد آپ نکلا ہیں عمران خان کی رہائی کے لیے ناروال کو بند کرنے کے لیے ، لہٰذا ناروال کے غیور عوام سے گزارش ہیں کہ نکلے عمران خان کی خاطر اس نوجوان کا بھرپور ساتھ دیں ناروال کو بند کرنے میں ✊🔥 +92 319 1048204

14,027 görüntüleme

Videos

anishakhanpti's profile picture

🚨🚨 بریکینگ نیوز : پی ٹی آئی کا چھکا, لانگ مارچ پر پی ٹی آئی نے اپنی Strategy تبدیل کرکے حکومت کیلئے مزید پریشانی کھڑی کردی,!!!🔥🔥🔥🛑 پی ٹی آئی اپنا احتجاج شروع تو 27 ستمبر سے ہی کر رہی ہے, لیکن اسلام آباد اکتوبر کے پہلے ہفتے تک آئینگے ۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا, جس میں لانگ مارچ کے حوالے سے مشاورت کی گئی کہ, پارٹی قیادت نے پنجاب کی سرحد پر دھرنوں اور مرحلہ وار آگے بڑھنے کی تجویز دی گئی ۔ یعنی ہم مرحلہ وار اسلام آباد پہنچیں گے, ایسا نہیں ہوگا کہ یہاں سے نکلیں اور اگلے دن اسلام آباد پہنچ جائیں ۔ مجوزہ حکمت عملی کے تحت اٹک پل, ہزرو کے قریب موٹر وے, ہری پور, اور کوہاٹ کے خوشحال گڑھ یعنی وہ تمام راستے جہاں سے اسلام آباد انٹر ہوا جاسکتا ہے ۔ وہاں سے انٹر ہونے کی کوشش کی جائیگی ۔ اور اگر انہیں حکومت روکنے کی کوشش کرے گی تو یہ وہیں دھرنا دے کر بیٹھ جائیں گے ۔اور اس میں الزام حکومت پر آئیگا کہ حکومت راستے بند کر رہی ہے ۔ پی ٹی آئی نہیں کر رہی ۔ تجویز کے تحت اکتوبر کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد کی جانب پیش قدمی کی جاسکتی ہے ۔ تقریباً 2 گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس میں احتجاج کی حکمت عملی پر فیصلہ نہ ہو سکا ۔ حتمی لائحہ عمل کیلئے 5 ستمبر کو دوبارہ اجلاس بلایا گیا ہے ۔یہ جان بوجھ کر بھی پی ٹی آئی ابھی فیصلہ نہیں کر رہی, تاکہ حکومت کو اپنی حکمت عملی بنانے کا موقع نہ ملے۔ اسداللہ خان 🔥🔥🚨

Anisha KHAN

72,382 görüntüleme • 2 gün önce

anishakhanpti's profile picture

🚨🚨 بریکینگ نیوز :پی ٹی آئی اس بار تھکا تھکا کر ان کو بھگائے گی,!!🔥🔥✌️ اسوقت, حکومت کو پتہ ہی نہیں ہے, کہ پی ٹی آئی نے کرنا کیا ہے, یہ Strategy بہترین ہے, اور یہ Strategy صرف سہیل آفریدی اور ایک دو لوگوں کو پتہ ہے ۔ باقی کسی کو نہیں پتہ کہ کیا کرنا ہے ۔ اور پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ, پورا ملک بند کردیں, جو کہ حکومت خود کر رہی ہے۔ اب M1 بند ہو جائے گا ۔M2 کے اُوپر ہیوی ٹریفک بند کر رہے ہیں ۔ اور جیسے جیسے یہ مارچ قریب آئیگا کہ یہ M2 بھی مکمل بند ہو جائے گا ۔ اسلام آباد-پشاور موٹر وے بند, جی ٹی روڈ بند, لاہور موٹر وے بند ہو جاتی ہے, تو پھر پیچھے رہ کیا جاتا ہے,؟ سینٹرل پنجاب بند ہو جاتا ہے, وفاق بند ہو جاتا ہے, پنڈی بند ہو جاتا ہے تو یہی تو پی ٹی آئی چاہتی ہے ۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی میں ایک چیز یہ بھی ڈسکس کی گئی کہ ہم اس لانگ مارچ کو آگے کیوں نہ کردیں ۔ہم اس مارچ کو ایک ہفتہ آگے کردیتے ہیں, تو یہ پولیس اہلکار جو انہوں نے بلا رکھیں ہیں, تو یہ بیٹھے بیٹھے تھک جائیں گے ۔ تو اس دفعہ ہم انکو تھکاتے ہیں ۔ جب یہ تھک جائیں گے, پھر ہم اسلام آباد جائینگے ۔ جب یہ شیلنگ کرنے کے جوگے بھی نہیں رہینگے, پھر ہم انٹری ماریں گے ۔ ذیشان عزیز 🔥🔥🚨

Anisha KHAN

30,147 görüntüleme • 2 gün önce

anishakhanpti's profile picture

🚨🚨 بریکینگ نیوز : حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات, اندر کی کہانی بتادی.!!!!🔥🔥🛑🛑🛑 جب محسن نقوی آٹھ دس دن پہلے بیرسٹر گوہر کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے تھے, تو وہاں پر بیرسٹر گوہر نے محسن نقوی سے یہ بات کی کہ عمران خان کی طبیعت کافی خراب ہے, تو کم از کم انہیں ہاسپٹل شفٹ کیا جائے ۔ تو محسن نقوی نے اس پر کہا کہ ٹھیک ہے, ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے, آپ عدالت کا راستہ اختیار کریں, ۔ عدالت اگر حکم دیدے گی ۔ تو ہم اس پر عمل کرینگے ۔اور پھر اس کے بعد پی ٹی آئی نے عدالت میں پٹیشن دائر کی, اور اس پر عدالت نے فیصلہ بھی دے دیا ۔ اس پر محسن نقوی بیرسٹر گوہر سے پورے رابطے میں تھے ۔ اور جس رات عمران خان کو شفاء کے بجائے پمز لایا گیا تھا, تو اس رات بھی محسن نقوی کا بیرسٹر سے رابطہ تھا ۔اور بیرسٹر گوہر کو آٹھ بجے ہی یہ اطلاع دیدی گئی تھی, کہ عمران خان کو شفاء میں ہی لایا جا رہا ہے ۔ لیکن پھر اس کے بعد مسلم لیگ نون کے ایک گروپ نے مؤقف اختیار کیا کہ یہ ہماری جو ریویو پٹیشن ہے ۔ اس میں ہم نے کہا ہے کہ عمران خان کو پرائیوٹ ہسپتال نہیں لے جایا جاسکتا ۔ انکو سرکاری ہسپتال میں لے جایا جائے ۔اور پھر شفاء کے باہر کچھ لوگ اکٹھے ہوگئے, جس کو بہانہ بنا کر وہ عمران خان کو پمز لے گئے ۔تو اس پر میرا خیال ہے کہ محسن نقوی کا نام اس لئے شامل نہیں کیا گیا ۔ کیونکہ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ یہ سمجھتی ہے کہ محسن نقوی نے ہماری درخواست پر عمران خان کو جیل سے ہاسپٹل لانے کا جو عمل تھا ۔ اس میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ تو ہو سکتا ہے, آئیندہ بھی وہ رکاوٹ نہ ڈالیں تو اس لئے انکا نام توہین عدالت کی درخواست میں نہیں ڈالا گیا ۔ حامد میر 🔥🔥🚨

Anisha KHAN

242,488 görüntüleme • 1 ay önce

anishakhanpti's profile picture

🚨🚨 بریکینگ نیوز : پچاس ہزار لوگ پورے سسٹم کو بدل کر رکھ دیں گے ۔ اسد طور کا بڑا انکشاف ۔!!!🔥🔥🛑 آئی جی صاحب ایک محفل میں بیٹھے ہوئے تھے, میں نے ان سے پوچھا کہ پی ٹی آئی اسلام آباد بندے لیکر آرہی ہے ۔ تو کتنے بندوں کے سامنے اسلام آباد پولیس بے بس ہو جائیگی,؟ تو "اُنہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی 50,000 بندے لے کر اسلام آباد آگئی تو ۔ پولیس جتنی مرضی بڑی تعداد میں کیوں نہ ہو ۔ وہ 50 ہزار بندوں سے مقابلہ نہیں کر پائیگی ۔ پچاس ہزار بہت بندے ہوتے ہیں, انکو روکنا ناممکن ہوتا ہے ۔ پولیس ان کے سامنے مزاحمت نہیں کر پائیگی ۔ پولیس پیچھے ہٹتی چلی جائیگی ۔" پی ٹی آئی کیلئے یہ DO OR DIE مارچ ہوگا ۔ اگر اس مارچ میں بھی پی ٹی آئی ناکام ہوگئی, تو پھر آپ کو پی ٹی آئی پر انا اللہ پڑھ لینی چاہئے ۔ پھر دور دور تک کوئی عمران خان کی رہائی نظر نہیں آئیگی ۔ لیکن آگر پی ٹی آئی ایک بڑی تعداد میں آتی ہے ۔ اور اچھا خاصا پریشر بڑھ جاتا ہے, تو پھر ہائبرڈ نظام بھی شہباز سرکار کو گھر بھیجنے کیلئے کہیں نہ کہیں تیار ہو جائیگا, اسد طور 🔥🔥🚨

Anisha KHAN

158,082 görüntüleme • 23 gün önce

anishakhanpti's profile picture

🚨🚨 بریکینگ نیوز : ڈرٹی ہیری کے بعد, اب مزید 10 لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ہونگے ۔!!!🔥🔥🔥🛑 یہ آج ایک بہت بڑی ڈویلپمنٹ ہوئی ہے, اور آنے والے دنوں میں کم از کم دس لیفٹیننٹ جنرل بھی ریٹائرڈ ہو رہے ہیں ۔تو عاصم منیر اب اپنی پوری ایک نئی فیلڈنگ لڑائیں گے۔ اور اس فیلڈنگ میں اُنہوں نے سب سے پہلے جس شخص کو اٹھا کر باہر پھینکا ہے, وہ dirty Harry ہے۔ خدا کی شان دیکھیں ۔ یہ جو حال ہی میں بل پاس کروایا تھا, جس کے بارے میں ایمل ولی نے کہا تھا کہ ہمیں ایک گھنٹہ پہلے بھی نہیں پتہ تھا کہ بل ہے کیا, کسی کو نہیں پتہ تھا ۔ زبردستی پاس کروایا گیا تھا۔ اور یہ جو بل پاس کروایا تھا ۔کہا جاتا ہے کہ اس میں ڈی جی سی کا بڑا کردار تھا۔ سارا پریشر انہوں نے ہی ڈال کر یہ بل پاس کروایا تھا ۔ اب انکو کیا پتہ تھا کہ, جیسے ہی یہ بل پاس ہوگا ۔ اور پاؤر عاصم منیر کو ملے گی۔ تو وہ سب سے پہلے اسی سے فیصل نصیر کا پتہ کاٹیں گے ۔ تو آج عاصم منیر نے Newly Formed قوانین کا استعمال کیا ہے ۔ اور پہلا نشانہ فیصل نصیر کو بنایا ہے ۔ عمران خان کے بہت بڑے دشمن, پاکستان کی عوام کے دشمن آج فارغ ہوئے ہیں ۔ اور یہ پاکستان کیلئے خوشی کا دن ہے ۔ڈاکٹر شہباز گل 🔥🔥🚨

Anisha KHAN

124,089 görüntüleme • 21 gün önce

anishakhanpti's profile picture

🚨🚨 بریکینگ نیوز : سابق آرمی کے افسران کی چار بڑی Demands, ۔!!!🔥🔥🛑 پاکستانی مسلح افواج کے جو سابق افسران ہیں, ان کی تنظیم نے آج ایک سٹیٹمنٹ جاری کی ہے ۔ بہت ہی افیکٹیو سٹیٹمنٹ ہے ۔ اس میں اُنہوں نے چار ڈیمانڈز رکھیں ہیں ۔!!!! پہلی ڈیمانڈ : عمران خان کو فوری طور پر غیر مشروط رہائی دی جائے ۔ دوسری ڈیمانڈ : پولیٹیکل انجینرنگ فوج مکمل طور پر بند کرے ۔ یعنی فوج سیاسی معاملات میں اپنی مرضی سے تبدیلیاں کروانے اور سیاسی نظام کو اپنے حساب سے تشکیل دینے کا عمل مکمل طور پر ختم کرے ۔ تیسری ڈیمانڈ : فارم 45 کا جو مینڈیٹ ہے, عمران خان کا ۔ وہ وآپس کیا جائے چوتھی ڈیمانڈ : جو مکہ اکارڈ کیا, کہ سعودی کی جنگ میں آپ شامل ہوسکتے ہیں, یہ بہت ہی اہم چیز ہے۔ اور اس میں جانے کیلئے ضروری ہے کہ عوام کا مینڈیٹ آپ کے پاس ہو ۔موجودہ ریجیم کے پاس یہ مینڈیٹ نہیں ہے, اس لئے عمران خان کو رہا کریں ۔ اور آخر میں وہ لکھتے ہیں کہ, ہم یہ سب آرمی کی بہتری کیلئے کر رہے ہیں, کیونکہ ہم سابق آرمی کے افسران ہیں ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ جب تک فوج اپنے آپ کو ان ساری حرکتوں سے الگ نہیں کرے گی ۔ فوج کا اور عوام کا جو رشتہ ہے, اور اعتماد بحال نہیں ہوسکے گا ۔ شہباز گل 🔥🔥🚨

Anisha KHAN

39,276 görüntüleme • 6 gün önce