
Anisha KHAN
@anishakhanpti • 12,466 subscribers
I am a StUDent oF THe TeaCHer WHo TaugHt me NeVer tO BOw DoWn, BUt tO STand Up FOr My RigHts.. | Imran Khan 🇵🇰🔥
Shorts
Videos

🚨🚨 بریکینگ نیوز : کینگ ایڈورڈ کالج ۔ DGISPR ایک خاتون کے ہتھے چڑھ گئے ۔!!!🔥🔥🛑 جب ڈی جی IsPR وہاں سے وآپس جارہے تھے, تو وہاں کوریڈور میں ایک خاتون سٹوڈنٹ کے ڈی جی IsPR ہتھے چڑھ گئے تھے ۔ اس سٹوڈنٹ نے نقاب کیا ہوا تھا ۔ انہوں نے ڈی جی IsPR سے پوچھا کہ آپ کے گھر میں بھی ماں, بہن, بیٹی ہوگی ۔ یہ آپ نے جو عدت/ نکاح کا کیس بنوایا تھا ۔ اور پھر آپ کے ڈیپارٹمنٹ ISI نے اس کے اوپر اتنا گند اچھالا تھا, کیا آپ کو اس کے اُوپر شرمندگی ہے,؟ کیا آپ اس کے اُوپر معافی مانگتے ہیں,؟ یا آپ کو لگتا ہے کہ, وہ غلط ہوا تھا,؟ وہ خاتون سٹوڈنٹ نے کہا کہ میں کوئی پولیٹیکل بات نہیں کر رہی ۔ میں نہ ہی پی ٹی آئی/ عمران خان کی spokesperson ہوں ۔ میں ایک عورت ہونے کے ناطے یہ بات کر رہی ہوں ۔ کہ آپ کو ذرا خیال نہیں آیا,؟ آپ کے گھر میں بھی عورتیں ہوں گی ۔ یہ آپ نے کس طرح کا کیس بنوایا تھا,؟ اس کے اُوپر ڈی جی IsPR نے کہا کہ, ہمارا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ۔ کیس عدالت میں بنا تھا ۔ سٹوڈنٹ نے کہا سب کو پتہ ہے کہ, آپ کا اس سے لینا دینا ہے یا نہیں ۔ اور ساتھ ہی انہوں نے اگلا میزائل ڈال دیا کہ,اب آپ مولانا فضل الرحمٰن کے بارے میں بھی ایسی ہی گندی باتیں کر رہے ہیں ۔ تو آپ کا اسکرپٹ ہمیشہ ایسی چیزوں پر ہی کیوں ہوتا ہے,؟ اس سے تو فوج کے ادارے کو نقصان پہنچتا ہے ۔ آپ کی عزت میں کمی آتی ہے ۔ میں تو آپ کے فائدے کی بات کر رہی ہوں ۔ بہرحال ڈی جی IsPR کے پاس کوئی جواب نہیں تھا ۔ وہ کبھی ادھر دیکھتے رہے, کبھی اُدھر دیکھتے رہے ۔ اور پھر وہاں سے چلتے بنے ۔ کیونکہ ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا, ۔ شہباز گل 🔥🚨
Anisha KHAN137,627 Aufrufe • vor 4 Tagen

🚨 بریکینگ نیوز : اسداللہ خان کا بڑا انکشاف,!!!🔥🛑 ملاقات کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان صاحب سے پوچھا کہ, کیسز کو کیسے آگے لے کر چلنا ہے ۔؟ عمران خان نے بڑی دلچسپ بات کی کہ, میرے کیس کا جو فیصلہ آنا ہے ۔ وہ مجھے معلوم ہے ۔ آپ اس کو بدل نہیں سکتے ۔ میرے کیس کا فیصلہ پہلے سے طے ہے ۔ اس لئے اس پر کوئی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ عمران خان نے سلمان صفدر سے کہا کہ آپ یہ کیس تاریخ کیلئے لڑیں ۔ اور اس طرح سے لڑیں کہ لوگوں کو اس کے حقائق پتہ چلیں ۔,!!🚨
Anisha KHAN73,116 Aufrufe • vor 2 Tagen

🚨🚨 بریکینگ نیوز : عاصم منیر پر قیامت ٹوٹ پڑی, امریکا کے بعد چین میں بھی بیڑا غرق ۔!!!🔥🔥🛑🛑 امریکہ نے دس ارب ڈالر دینے سے انکار کردیا تو, اب چائنہ سے پانڈا بانڈ (Panda Bonds) مانگے جارہے ہیں ۔ منیرے نے درخواست کی ہے کہ, ہمیں پانڈا بانڈ دے دو ۔ اس کے بدلے میں ہم سے جو لینا ہے, لے لو ۔ لیکن چائینز نے اس پر جواب دیا ہے کہ, اس معاملے پر بات چیت ہم اپنی شرائط پر کریں گے ۔ لیکن ساتھ پیغام دیا گیا ہے کہ, پہلے تمہیں تمہاری اوقات میں لائیں گے ۔ عادل راجہ 🚨🚨
Anisha KHAN32,829 Aufrufe • vor 1 Tag

🚨🚨 بریکینگ نیوز : 28ویں ترامیم پاس ہوتی ہوئی مشکل نظر آرہی ہے, نجم سیٹھی کا دعویٰ,!!🔥🛑 اسٹیبلشمنٹ کو 28ویں آئینی ترامیم پاس کروانے کیلئے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت چاہئے ۔ اور اس پر پیپلز پارٹی کی پوزیشن بلکل کلیئر ہے ۔ نون لیگ خاموش ہے ۔ مگر کسی بھی وقت بغاوت ہوسکتی ہے ۔ نون لیگ شائد مان جائے ۔ لیکن پیپلز پارٹی تو یہ بلکل نہیں ہونے دے گی ۔ وہ تو آخری وقت تک لڑے گی ۔ اس لئے اسٹیبلشمنٹ کو پی ٹی آئی کی ضرورت پڑے گی, اور پی ٹی آئی کی حمایت حاصل کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو بہت بڑا ریلیف دینا ہوگا ۔ جوکہ نہ یہ اسٹیبلشمنٹ دینے کیلئے تیار ہے, اور نہ وہ لینے کیلئے تیار ہے ۔ اس لئے مجھے تو 28ویں ترمیم کا پاس ہونا مشکل لگ رہا ہے ۔ اگر یہ پاس ہو جاتی ہے تو یہ, بہت بڑی ڈویلپمنٹ ہوگی ۔ پورا سیاسی نظام تبدیل ہو جائے گا ۔نجم سیٹھی 🚨🚨
Anisha KHAN85,686 Aufrufe • vor 3 Tagen

🚨🚨 بریکینگ نیوز : عمران خان کا پارٹی کو حکم, الیکشن کی تیاری مکمل رکھو,!!!🔥🛑 اطلاعات یہ بھی مل رہی ہیں کہ, عمران خان نے اپنی پارٹی کو الیکشن کی تیاری رکھنے کا حکم بھی دیا ہے ۔ اور پارٹی کے انتہائی خاص لوگ اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں, کہ ہاں ہمیں خان صاحب نے کہا ہے کہ, الیکشن کے متعلق بھی تیاریاں مکمل رکھو ۔اس کا مطلب یہی ہے کہ, خان صاحب کو لگتا ہےسسٹم مزید نہیں چلنا ۔ اور الیکشن آسکتے ہیں ۔, اجمل جامی 🚨
Anisha KHAN52,526 Aufrufe • vor 3 Tagen

🚨🚨 بریکینگ نیوز : صدیق جان کا بڑا انکشاف!!!🔥🛑 کہا جارہا ہے کہ, علی امین دوبارہ وزیر اعلیٰ بنیں گے ۔ لیکن میری اطلاعات کیمطابق, اس بار علی امین گنڈاپور شائد خود وزیر اعلیٰ نہ بنے ۔ دو نام ہیں جن کے اوپر بات چیت ہو رہی ہے ۔ اور ان میں سے کوئی ایک وزیر اعلیٰ کے طور پر آسکتے ہیں ۔ ان میں سے ایک ایم پی اے کرک سے ہے ۔ اور دوسرا ہری پور سے ہے ۔!!! اور یہ بات چیت ہو رہی ہے کہ ۔ جس دن اس وزیر اعلیٰ کیلئے ووٹنگ ہوگی ۔ اس دن صرف وہ ہی ایم پی ایز ایوان کے اندر موجود ہوں گے, جو اسکو ووٹ دیں گے ۔ اور جو ووٹ نہیں دینگے ۔ جو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں گے ۔ وہ گرفتار ہوں گے ۔ یا کہیں اور ہوں گے ۔ لیکن ایوان کے اندر نہیں ہوں گے ۔!!🚨🚨🔥
Anisha KHAN253,559 Aufrufe • vor 19 Tagen

🚨🚨 بریکینگ نیوز : عمران خان سے کس کی ملاقات ہونے جارہی ہے, (MF) نے ہِنٹ دیدی۔!!!🔥🔥🛑🛑 مولانا طارق جمیل صاحب بلکل عمران خان کے فیورٹ ہوں گے, لیکن میرا اشارہ قطعاً مولانا صاحب کیطرف نہیں ہے ۔ اور نہ ہی میرا اشارہ کسی اور ایسی بڑی شخصیت کیطرف ہے ۔ میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ جن کی عمران خان سے ملاقات کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ وہ ایک اچھے باوقار, اور سنجیدہ انسان ہے, پروفیشنل ہے, اور وہ اپنے اصولوں کے پکے ہیں ۔ وہ کوئی سیاستدان نہیں ہے, نہ ہی وہ کوئی سابق فوجی افسر ہے ۔ نہ ہی ان کا کسی ادارے سے کوئی تعلق ہے ۔ وہ ایک پروفیشنل انسان ہے۔ اور خان صاحب انہیں بڑے پسند کرتے ہیں ۔ اور ان کا خان صاحب کیساتھ ریلیشن شپ رہا ہے ۔ اب دیکھتے ہیں, انکی ملاقات ہوتی ہے, یا نہیں ہوتی ۔ کوشش ضرور کی جارہی ہے, کہ ملاقات ہو جائے ۔ اگر وہ کوشش کامیاب ہو جاتی ہے, تو کل یا پرسوں ہوسکتا ہے, ملاقات ہو جائے ۔ اور یہ کوشش صرف ایک ہی شخصیت کر رہی ہے, اور وہ بیرسٹر گوہر خان ہے ۔, منیب فاروق,🚨🚨🔥
Anisha KHAN113,015 Aufrufe • vor 9 Tagen

بریکینگ نیوز : خوفناک صورتحال,!!!🛑 یہ خبر ابھی کنفرم نہیں ہے, لیکن اگر کنفرم ہوئی تو بہت ہی خطرناک ہے یہ ۔ گزشتہ تقریباً 48 — 72 گھنٹوں سے ایک پریشان کن قسم کی خبر گردش کر رہی ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ پاکستان کے سمندری حدود میں آمریکی نیوی کے جہاز گھوم رہے ہیں ۔ اور غالباً یہ پلاننگ ہے کہ پاکستان کی سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے ایران کے اُوپر حملہ کیا جاسکتا ہے ۔ معید پیر زادہ!!🔥🚨
Anisha KHAN310,409 Aufrufe • vor 24 Tagen

🚨🚨 بریکینگ نیوز : نکمے فیلڈ مارشل کو آج شہباز گل نے ایکسپوز کردیا ۔!!!🔥🔥🛑 ایک بہت سینئر ریٹائرڈ جنرل, جو کبھی فیلڈ مارشل عاصم منیر کے باس بھی رہے ۔ انہوں نے بتایا کہ عاصم منیر نے آرمی کمیشن حاصل کرنے کے لیے دو بار کوشش کی ۔ پہلی بار بھی انہیں ریجیکٹ کر دیا گیا ۔ دوسری بار بھی ریجیکٹ ہو گئے ۔ عام طور پر ایک بار ریجیکٹ ہونے والا دوسری کوشش میں کامیاب ہو جاتا ہے, کیونکہ اسے پورے پروسیس کا علم ہوتا ہے ۔ لیکن عاصم منیر دوسری بار بھی کامیاب نہیں ہو سکے ۔ اس زمانے میں کمیشنڈ آفیسرز کی کمی کی وجہ سے,او ٹی ایس (OTS) متعارف کرایا گیا ۔ اس کے بعد وہ اسی راستے سے فوج میں شامل ہوئے ۔ شہباز گل 🔥🚨🚨
Anisha KHAN66,936 Aufrufe • vor 6 Tagen

🚨🚨 بریکینگ نیوز : امریکہ نے عاصم منیر کو صدر بنانے سے انکار کر دیا ۔ عاصم منیر کی خواہش اب پوری نہیں ہوگی ۔ عادل راجہ کا بڑا انکشاف!!🛑 عاصم منیر چاہتا ہے, کہ وہ صدر بن جائے ۔ اور پھر معاملات سنبھال لے ۔ لیکن امریکہ اس پر راضی نہیں ہے ۔ محمد سلمان بھی اس سے خوش نہیں ہے ۔ وہ ملاقات نہیں کر رہا ہے ۔ عادل راجہ!!🔥🔥🚨
Anisha KHAN196,866 Aufrufe • vor 18 Tagen

🚨🚨 بریکینگ نیوز : بیرسٹر سیف کے تہلکہ خیز انکشافات, 25 November 2024 کی مکمل کہانی۔!!!🛑🛑 جب علی امین کا مارچ اسلام آباد کی طرف آرہا تھا تو میں کرم ضلع میں تھا ۔ مجھ سے رابطہ کیا گیا, اور کہا گیا کہ فوری طور پر پشاور آؤ ۔ لوگ اسلام آباد روانہ ہو چکے ہیں ۔ بشریٰ بی بی بھی مارچ کی قیادت کر رہی ہیں, جلدی آؤ معاملہ حل کرنا ہے ۔ جب میں آیا تو راستے بند تھے۔ پھر مجھے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور سے اسلام آباد لے جایا گیا ۔ تجویز یہ تھی کہ خان صاحب سے ملاقات کرکے کہا جائے کہ, مارچ ڈی چوک کے بجائے سنگجانی کی طرف لے جایا جائے ۔! میں نے پشاور سے نکلنے سے پہلے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا ۔ پھر ہم دونوں نے خان صاحب سے ملاقات کی اور یہ تجویز پیش کی ۔ ہم نے کہا کہ اگر مارچ ڈی چوک گیا, تو حکومت نہیں جانے دے گی ۔ تصادم کا خطرہ ہے, اور سیاسی فائدہ بھی کم ہوگا ۔ سنگجانی میں میدان بڑا ہے ۔ کارکنوں کو ٹینٹ لگا کر زیادہ دن رکھا جا سکتا ہے ۔ اور مضبوط سیاسی سرگرمی ہوسکتی ہے ۔ شروع میں خان صاحب نے انکار کر دیا ۔ اور کہا ڈی چوک ہی جائیں گے ۔ لیکن جب دلائل دیے گئے, تو وہ مان گئے, اور حکم دیا کہ مارچ سنگجانی لے جایا جائے ۔ ہم نے علی امین سے رابطہ کیا, وہ بھی خوش ہوئے, کہ کام آسان ہو گیا ۔ لیکن تھوڑی دیر بعد ان کا فون آیا, کہ بشریٰ بی بی نہیں مان رہیں ۔ وہ کہتی ہیں, ڈی چوک ہی جائیں گے ۔ جب بتایا گیا کہ یہ خان صاحب کا پیغام ہے, تو انہوں نے کہا مجھے یقین نہیں ۔ میری خان صاحب سے بات کروائی جائے ۔ جب خان صاحب خود کہیں گے تو مانوں گی ۔ پھر ہمیں پیغام آیا کہ آپ خود جا کر بشریٰ بی بی سے بات کریں ۔ ہم نے کوشش کی لیکن سردیوں کا موسم تھا ۔ دن چھوٹے تھے, اور راستے بند تھے ۔ اس لیے ہم پہنچنے میں ناکام رہے ۔ میں اسے بدقسمتی سمجھتا ہوں ۔ اگر اس وقت سنگجانی کے فیصلے پر عمل ہو جاتا تو پارٹی کو بہت فائدہ ہوتا ۔, بیرسٹر سیف!!🚨🚨
Anisha KHAN141,032 Aufrufe • vor 13 Tagen

🚨🚨 بریکینگ نیوز : مریم نواز کا چہرہ آگے کر کے پورے سیاسی نظام کو گھر بھیجنے کی تیاری ہے ۔!!!🔥🛑 خواجہ آصف نے مالک صاحب کے پروگرام میں کہا کہ لگتا ہے, اس سسٹم کو لپیٹا جا رہا ہے ۔ اور نیا سسٹم لایا جا رہا ہے ۔ یہ بات ہوا میں نہیں کہی گئی ۔ اس کے شواہد نظر آ رہے ہیں ۔ سب سے پہلے محسن نقوی نے کہا تھا, کہ سسٹم کو ری سیٹ کرنے کی ضرورت ہے ۔ اب اسی سسٹم کا بڑا بندہ گواہی دے رہا ہے, کہ سسٹم ری سیٹ کیا جا رہا ہے ۔ ایک اور ثبوت چوہدری سالک کا پنجاب حکومت کو چارج شیٹ کرنا ہے ۔ پنجاب حکومت کا ردعمل آنا, لیکن چوہدری سالک نے اپنی بات واپس نہیں لی ۔ یہ سب کچھ اتفاق نہیں ۔ پہلے مریم نواز کے خلاف میڈیا پر بات نہیں ہوتی تھی ۔اب وہ پابندی ختم ہوتی جا رہی ہے, اور میڈیا پر ان کے خلاف باتیں کی جا رہی ہیں ۔ اسٹیبلشمنٹ ایک ماحول دکھا رہی ہے, کہ سیاستدان نکمے اور ناکارہ ہیں ۔ اس کی پوسٹر امیج مریم نواز کی صورت میں بنائی جا رہی ہے ۔ اور ماشاءاللہ سے مریم نواز اپنی بوگیوں سے خود اس تاثر کو مضبوط کر رہی ہے ۔ شہزاد اکبر 🚨
Anisha KHAN42,160 Aufrufe • vor 4 Tagen

🚨🚨 بریکینگ نیوز : بلو رانی اپنے ہی کھودے ہوئے گڑھے میں پھنس گئی۔!!!🔥🛑 صوبوں کا معاملہ آئینی عدالت کے پاس ضرور جائے گا, اور آئینی عدالت کے ذریعے یہ صوبے بنائیں جائیں گے ۔ جب میں نے یہ بات سنی تو مجھے ایک مثال یاد آگئ کہ : " جو کوئی گڑھا کھودتا ہے کسی کیلئے, اس گڑھے میں وہ خود گرتا ہے" ۔ اب بلاول بھٹو نے اپنے بچپنے میں اور اپنے کچھ انکلز کے کہنے پر جن کو عدالتوں سے بڑی تکلیف تھی ۔ ان کیساتھ مل کر انہوں نے بڑی خوشی کے ساتھ وفاقی آئینی عدالت کے قیام کو سلیبریٹ کیا تھا ۔ بلاول اپنے بچپنے میں یہ ہی نہیں جان پائے کہ, انہوں نے اس شاک کو ہی کاٹ دیا جس کے اوپر سیاستدان بیٹھتے ہیں ۔ شہزاد اکبر 🚨
Anisha KHAN23,915 Aufrufe • vor 2 Tagen

🚨🚨 بریکینگ نیوز : عمران خان کو بیرون ملک بھیجنے کا آپشن, اسد طور کے تہلکہ خیز انکشافات۔ !!!🔥🔥🛑🛑 کسی ڈرائنگ روم میں یہ بات زیر غور آئی ۔ کسی نے کہا کہ پارٹی تو ٹھپ ٹُھپ دی ہے ۔ تو کیا نہ عمران خان کو باہر بھیج دیا جائے ۔ اور باہر بھیج کر ان کو بالکل الطاف حسین بنا دیا جائے ۔ ان کا پارٹی سے تعلق ختم کر دیا جائے ۔ اور اس طرح کے حالات بنادے کہ عمران خان یہاں وآپس آنے کی سوچ بھی نہ سکے ۔ باہر ہی الطاف حسین کی طرح رہیں ۔ اور یہاں ان کی پارٹی مکمل طور پر ختم کردیں گے ۔ عمران خان کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں رہے گا ۔ تو یہ کہیں نہ کہیں پرپوزل آیا ۔ اب جس صاحب کے آگے یہ پروپوزل رکھا گیا اُنہوں نے اس سے صاف انکار کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان صاحب الطاف حسین نہیں ہے ۔ الطاف حسین صرف کراچی تک محدود تھے ۔ لیکن عمران خان کا راج پورے ملک ہے ۔ یہاں تک کہ اوورسیز پاکستانی بھی 99 فیصد عمران خان کے ساتھ ہیں ۔ اس کے علاؤہ آگر عمران خان بیرون ملک چلے بھی گئے, تو وہ باہر سے بیٹھ کر جو اس نظام کیساتھ کرینگے ۔ اسکا پھر کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا ۔ یہاں تو وہ جیل میں بیٹھ کر جو بولتا ہے, اس سے ہی نظام کی سانس بند ہونی شروع ہوجاتی ہے ۔ اس لئے آپ یہ مت سمجھیں کہ عمران خان کو بیرون ملک بھیج کر ان سے جان چھڑالیں گے ۔ عمران خان الطاف حسین سے بہت مختلف ہے ۔ اسد طور 🚨
Anisha KHAN155,398 Aufrufe • vor 17 Tagen

🚨🚨 بریکینگ نیوز : فیصلہ ہوگیا, سہیل آفریدی ہی وزیرِ اعلیٰ ہوں گے۔!!!!🔥 آج فیصلہ ہوا ہے, کہ سہیل آفریدی ہی وزیرِ اعلیٰ ہوں گے ۔ جب تک خان صاحب خود نہیں ہٹاتے ۔ وہی وزیرِ اعلیٰ رہیں گے ۔ یہ اچھی بات ہے, کہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے یہ باتیں ہو رہی تھیں ۔ کہ خان کو مائنس کیا جائے گا ۔ اور اپنا وزیرِ اعلیٰ لایا جائے گا ۔ لیکن ایسا نہیں ہوا ۔ شہباز گل 🚨
Anisha KHAN129,347 Aufrufe • vor 14 Tagen

🚨🚨 بریکینگ نیوز : فیلڈ مارشل عاصم منیر پریشان, معید پیر زادہ کا انکشاف!!!🔥🔥🛑🛑 انتہائی قابل اعتبار ذرائع کا یہ دعویٰ ہے کہ, پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک فیلڈ مارشل عاصم منیر پچھلے کچھ دنوں سے تھوڑے تھوڑے پریشان ہیں ۔ اور وہ اتنے پریشان ہیں, کہ ان کے آگے پیچھے لوگوں کو بھی ان کی پریشانی کا اندازہ اور احساس ہو رہا ہے ۔ اس کی کیا وجہ ہے,؟ وہ بھی ایک ایسے وقت میں جب پورے پاکستان پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مکمل کنٹرول حاصل ہو ۔ تمام سیاسی جماعتوں کو انہوں نے ختم کر دیا ہے ۔ جوڈیشری کو انہوں نے ختم کر دیا ۔ اب کوئی مزاحمت نظر نہیں آتی ۔ لیکن اس کے باوجود جنرل عاصم منیر پریشان ہے ۔, آخر کیوں؟🔥🚨
Anisha KHAN95,586 Aufrufe • vor 12 Tagen

🚨🚨 بریکینگ نیوز : شہباز گل کی عاصم منیر کو آفر,!!!🔥🛑 ڈیڑھ سال قبل عاصم منیر کے قریبی شخص نے ایک واسطے سے مجھے پیغام بھیجا تھا, کہ ان پر تنقید بند کر دو ۔ جو مانگتے ہو وہ مل جائے گا ۔ آج میں خود ایک شرط رکھتا ہوں ۔ کہ میں عاصم منیر کا نام لے کر کوئی تنقید نہیں کروں گا ۔ لیکن بدلے میں وہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کروا دیں, اور ان کا پورا علاج کروانے دیں ۔, شہباز گل 🔥🚨
Anisha KHAN48,553 Aufrufe • vor 7 Tagen

🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسٹیبلشمنٹ پر شدید پریشر ۔ گورنر راج ختم کرنے کا ارادہ ۔!!🔥🔥🛑 دوسری طرف ماحول بن رہا ہے کہ, کے پی کی حکومت پی ٹی آئی کو وآپس دے دی جائے ۔ اور KP کی پارلیمانی پارٹی وزیر اعلیٰ کیلئے علی امین گنڈا پور کو سپورٹ کر رہے ہیں ۔ انہیں بس ایک عمران خان کا آرڈر چاہیئے ۔ اس وقت جتنا اسٹیبلشمنٹ پر پریشر ہے, 6 مہینے تو بہت دور ہیں ۔ ہوسکتا ہے ۔ اگلے ایک دو مہینوں میں ہی یہ گورنر راج ختم کریں ۔ اور پی ٹی آئی کو کہہ دیا جائے کہ آپ اپنا وزیر اعلیٰ لے آئیں ۔ نعیم اشرف بٹ 🚨🚨
Anisha KHAN119,050 Aufrufe • vor 18 Tagen

🚨🚨 بریکینگ نیوز : عاصم منیر اس وقت شدید پریشان ہیں, مریم نواز سے ملاقات بھی نہیں کر رہے ۔!!!🔥🔥🛑 عاصم منیر سے ملاقات کے لیے جانے والے افسران محسوس کر رہے ہیں ۔ کہ باس اس وقت کافی پریشان ہیں ۔ اور مریم نواز سے بھی ملاقات نہیں کر رہے ۔ لگتا ہے, شاید یہی پریشانی کی وجہ ہو ۔ لیکن ایسا نہیں ہے ۔ پریشانی کی اصل وجہ ان کے آقا امریکہ میں بیٹھے ہیں ۔ جنہوں نے اس وقت عاصم منیر کی دم پر پاؤں رکھا ہوا ہے, اور ہلکا ہلکا مروڑ رہے ہیں, ۔ عادل راجہ 🔥🚨
Anisha KHAN56,001 Aufrufe • vor 10 Tagen

🚨🚨 بریکینگ نیوز : عاصم منیر کو ہٹانے کی تیاری؟ عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی آمنے سامنے, ۔ عادل راجہ کے تہلکہ خیز انکشافات ۔!!!!🔥🔥🛑 عاصم منیر کو ہٹانے کی تیاری ہو رہی ہے ۔ یہ الزام لگایا جا رہا ہے, کہ عاصم منیر کو باہر سے پیسے نہیں مل رہے ۔ کوئی ملک پیسے دینے کے لیے تیار نہیں ہے ۔ سرفراز بگٹی نے جو بیان دیا ۔ اس میں عاصم ملک کی مرضی شامل تھی ۔ عاصم منیر پر جرنیلوں کی طرف سے دباؤ ہے ۔ عادل راجہ 🚨🔥🔥
Anisha KHAN42,233 Aufrufe • vor 8 Tagen