
Anisha KHAN
@anishakhanpti • 10,077 subscribers
I am a StUDent oF THe TeaCHer WHo TaugHt me NeVer tO BOw DoWn, BUt tO STand Up FOr My RigHts.. | Imran Khan 🇵🇰🔥
Shorts
Videos

🚨🚨 بریکینگ نیوز : سب نظریں پنڈی پر رکھیں, کُچھ بڑا ہونے جا رہا ہے۔ فخر الزمان کے بڑے انکشافات ۔!!🔥🔥🔥🛑 کیا عمران خان کی رہائی ہونے جا رہی ہے, کہ ان کے بہت بڑے ویلکم کو روکنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں,؟ یا پھر عمران خان کیخلاف کوئی بڑا مقدمہ کھولنے کی تیاری کی جارہی ہے ۔ کوئی بڑی سزا دینے کی تیاری کی جارہی ہے ۔ کیونکہ لانگ مارچ کا تو ابھی آغاز ہی نہیں ہوا ۔ آپ نے جو اس طرح کے انتظامات کئے ہیں, یا تو پھر حکومت کے پاس بہت بڑی رپورٹ ہے کہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ نکل کر آئینگے ۔ 🔥🔥🚨
Anisha KHAN81,783 views • 2 days ago

🚨🚨 بریکینگ نیوز : پی ٹی آئی کا چھکا, لانگ مارچ پر پی ٹی آئی نے اپنی Strategy تبدیل کرکے حکومت کیلئے مزید پریشانی کھڑی کردی,!!!🔥🔥🔥🛑 پی ٹی آئی اپنا احتجاج شروع تو 27 ستمبر سے ہی کر رہی ہے, لیکن اسلام آباد اکتوبر کے پہلے ہفتے تک آئینگے ۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا, جس میں لانگ مارچ کے حوالے سے مشاورت کی گئی کہ, پارٹی قیادت نے پنجاب کی سرحد پر دھرنوں اور مرحلہ وار آگے بڑھنے کی تجویز دی گئی ۔ یعنی ہم مرحلہ وار اسلام آباد پہنچیں گے, ایسا نہیں ہوگا کہ یہاں سے نکلیں اور اگلے دن اسلام آباد پہنچ جائیں ۔ مجوزہ حکمت عملی کے تحت اٹک پل, ہزرو کے قریب موٹر وے, ہری پور, اور کوہاٹ کے خوشحال گڑھ یعنی وہ تمام راستے جہاں سے اسلام آباد انٹر ہوا جاسکتا ہے ۔ وہاں سے انٹر ہونے کی کوشش کی جائیگی ۔ اور اگر انہیں حکومت روکنے کی کوشش کرے گی تو یہ وہیں دھرنا دے کر بیٹھ جائیں گے ۔اور اس میں الزام حکومت پر آئیگا کہ حکومت راستے بند کر رہی ہے ۔ پی ٹی آئی نہیں کر رہی ۔ تجویز کے تحت اکتوبر کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد کی جانب پیش قدمی کی جاسکتی ہے ۔ تقریباً 2 گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس میں احتجاج کی حکمت عملی پر فیصلہ نہ ہو سکا ۔ حتمی لائحہ عمل کیلئے 5 ستمبر کو دوبارہ اجلاس بلایا گیا ہے ۔یہ جان بوجھ کر بھی پی ٹی آئی ابھی فیصلہ نہیں کر رہی, تاکہ حکومت کو اپنی حکمت عملی بنانے کا موقع نہ ملے۔ اسداللہ خان 🔥🔥🚨
Anisha KHAN72,382 views • 2 days ago
2:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسٹیبلشمنٹ کو خان صاحب کو قتل کرنے کے لیے ایک بندہ چاہیے, وہ کون ہے؟ شہباز گل کا خوفناک انکشاف ۔!!!🛑🛑 خان صاحب کی بہنیں کبھی بھی خود کو سیاسی کردار کے لیے پیش نہیں کرتیں ۔ کیونکہ وہ جانتی ہیں, کہ جس دن انہوں نے ایسا کیا تو اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو قتل کر دے گی ۔ اسٹیبلشمنٹ کو خان صاحب کو قتل کرنے کے لیے ایک ریپلیسمنٹ چاہیے, جو بعد میں لوگوں کا غصہ کم کر سکے ۔ ظاہر سی بات ہے,جو بھی ہوگا ۔ وہ یہ تو نہیں کہے گا, پاکستان ٹوٹ جائے ۔ پاکستان ان کے باپ کا تو نہیں ہے ۔ اس لیے ایسا نہ کیا کریں, کہ خان صاحب کے بعد وہ پارٹی چلائے گا ۔پارٹی میں متبادل بنانے کی باتوں سے اجتناب کریں ۔، شہباز گل
Anisha KHAN68,184 views • 2 days ago

🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسٹیبلشمنٹ لانگ مارچ کو امریکی میڈیا میں جانے سے روکنا چاہتی ہے, عادل راجہ کی خبر ۔!!!🔥🔥🛑 لانگ مارچ کو دھرنے کی صورت میں بدلنا ہوگا ۔ اس کو سسٹینڈ کرنا ہوگا ۔ اس وقت ساری گیم یہ ہے, کہ لانگ مارچ کو امریکی میڈیا نہ اٹھائے ۔ اگر لانگ مارچ دھرنے کی صورت میں گیا تو انٹرنیشنل میڈیا ضرور اٹھائے گا ۔
Anisha KHAN66,379 views • 5 days ago

🚨🚨 بریکینگ نیوز : شہزاد اکبر نے بڑی خبر بریک کردی ۔!!!🔥🔥🔥🛑 محسن نقوی نے سختی سے منع کیا ہوا تھا عمران خان کی پکچر لینے سے ۔!!!!! انگلینڈ میں فوٹو شوٹ کے دوران عمران خان کے ساتھ پکچر لینے پر سختی سے منع کیا گیا تھا ۔ پی سی بی لوگوں کو یہ دکھانا چاہتا تھا ۔ کہ کوئی بھی پلیئر عمران خان کو فیورٹ نہیں مانتا, لیکن دلوں کا حال تو سب جانتے ہیں ان پلیئرز کا ۔🚨🔥🔥
Anisha KHAN357,969 views • 28 days ago

🚨🚨 بریکینگ نیوز :27 ستمبر لانگ مارچ, حامد میر نے حکومت کو خبردار کردیا ۔!!!🔥🔥🛑 حکومت کو مذاکرات کے ذریعے معمالات حل کر لینے چاہیئے ۔ کیونکہ پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ کافی مُختلف ہے, اس لانگ مارچ کیلئے پوری پارٹی متحد ہے ۔ بیرسٹر گوہر خان, سلمان اکرم راجہ, سہیل آفریدی، جنید اکبر, محمود خان اچکزئی, علامہ راجہ ناصر عباس سب ایک پیج پر ہیں ۔!!! پی ٹی آئی کی تیاری پوری ہے, حکومت کیلئے بہتر ہے کہ وہ بات چیت سے معمالات آگے بڑھائے ۔🔥🔥
Anisha KHAN91,908 views • 8 days ago

🚨🚨 بریکینگ نیوز :پی ٹی آئی اس بار تھکا تھکا کر ان کو بھگائے گی,!!🔥🔥✌️ اسوقت, حکومت کو پتہ ہی نہیں ہے, کہ پی ٹی آئی نے کرنا کیا ہے, یہ Strategy بہترین ہے, اور یہ Strategy صرف سہیل آفریدی اور ایک دو لوگوں کو پتہ ہے ۔ باقی کسی کو نہیں پتہ کہ کیا کرنا ہے ۔ اور پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ, پورا ملک بند کردیں, جو کہ حکومت خود کر رہی ہے۔ اب M1 بند ہو جائے گا ۔M2 کے اُوپر ہیوی ٹریفک بند کر رہے ہیں ۔ اور جیسے جیسے یہ مارچ قریب آئیگا کہ یہ M2 بھی مکمل بند ہو جائے گا ۔ اسلام آباد-پشاور موٹر وے بند, جی ٹی روڈ بند, لاہور موٹر وے بند ہو جاتی ہے, تو پھر پیچھے رہ کیا جاتا ہے,؟ سینٹرل پنجاب بند ہو جاتا ہے, وفاق بند ہو جاتا ہے, پنڈی بند ہو جاتا ہے تو یہی تو پی ٹی آئی چاہتی ہے ۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی میں ایک چیز یہ بھی ڈسکس کی گئی کہ ہم اس لانگ مارچ کو آگے کیوں نہ کردیں ۔ہم اس مارچ کو ایک ہفتہ آگے کردیتے ہیں, تو یہ پولیس اہلکار جو انہوں نے بلا رکھیں ہیں, تو یہ بیٹھے بیٹھے تھک جائیں گے ۔ تو اس دفعہ ہم انکو تھکاتے ہیں ۔ جب یہ تھک جائیں گے, پھر ہم اسلام آباد جائینگے ۔ جب یہ شیلنگ کرنے کے جوگے بھی نہیں رہینگے, پھر ہم انٹری ماریں گے ۔ ذیشان عزیز 🔥🔥🚨
Anisha KHAN30,147 views • 2 days ago

🚨🚨 بریکینگ نیوز : اعزاز احسن نے سپریم کورٹ کی ساری پلاننگ بتادی, تین ہفتے کا ٹائم کیوں دیا گیا,؟ اعزاز احسن نے بتادیا ۔!!!🔥🔥🛑 سپریم کورٹ نے جو تین ہفتے کیلئے سماعت ملتوی کی ہے, گورنمنٹ کیلئے تین ہفتے بہت ہیں, 28ویں ترامیم لانے کیلئے ۔ 28ویں ترامیم میں یہ پانی کا مسئلہ نہیں لائیں گے,صوبوں کے جو دیگر مسئلے ہیں, وہ نہیں لائیں گے ۔ بلکہ 28ویں ترامیم میں یہ کہیں گے, کہ عدلیہ میں جو سب سے برتر ہے وہ آئینی عدالت ہے ۔ تو یہ تین ہفتے جو ملے ہیں, یہ اٹارنی جنرل کو عدالتی وکالتی سہولت کیلئے نہیں ملے ۔ یہ انکو بنیادی طور پر کہا گیا ہے کہ, آپ جلدی جلدی 28 ویں ترامیم لے آئیں ۔ تاکہ جب ہمارے پاس اگلی دفعہ سماعت لگے, تو ہم کہہ دیں, کہ اب تو سارا کچھ ہوچکا ہے, ہم اب کچھ نہیں کرسکتے ۔🔥🔥🚨
Anisha KHAN78,843 views • 9 days ago

🚨🚨 بریکینگ نیوز : حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات, اندر کی کہانی بتادی.!!!!🔥🔥🛑🛑🛑 جب محسن نقوی آٹھ دس دن پہلے بیرسٹر گوہر کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے تھے, تو وہاں پر بیرسٹر گوہر نے محسن نقوی سے یہ بات کی کہ عمران خان کی طبیعت کافی خراب ہے, تو کم از کم انہیں ہاسپٹل شفٹ کیا جائے ۔ تو محسن نقوی نے اس پر کہا کہ ٹھیک ہے, ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے, آپ عدالت کا راستہ اختیار کریں, ۔ عدالت اگر حکم دیدے گی ۔ تو ہم اس پر عمل کرینگے ۔اور پھر اس کے بعد پی ٹی آئی نے عدالت میں پٹیشن دائر کی, اور اس پر عدالت نے فیصلہ بھی دے دیا ۔ اس پر محسن نقوی بیرسٹر گوہر سے پورے رابطے میں تھے ۔ اور جس رات عمران خان کو شفاء کے بجائے پمز لایا گیا تھا, تو اس رات بھی محسن نقوی کا بیرسٹر سے رابطہ تھا ۔اور بیرسٹر گوہر کو آٹھ بجے ہی یہ اطلاع دیدی گئی تھی, کہ عمران خان کو شفاء میں ہی لایا جا رہا ہے ۔ لیکن پھر اس کے بعد مسلم لیگ نون کے ایک گروپ نے مؤقف اختیار کیا کہ یہ ہماری جو ریویو پٹیشن ہے ۔ اس میں ہم نے کہا ہے کہ عمران خان کو پرائیوٹ ہسپتال نہیں لے جایا جاسکتا ۔ انکو سرکاری ہسپتال میں لے جایا جائے ۔اور پھر شفاء کے باہر کچھ لوگ اکٹھے ہوگئے, جس کو بہانہ بنا کر وہ عمران خان کو پمز لے گئے ۔تو اس پر میرا خیال ہے کہ محسن نقوی کا نام اس لئے شامل نہیں کیا گیا ۔ کیونکہ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ یہ سمجھتی ہے کہ محسن نقوی نے ہماری درخواست پر عمران خان کو جیل سے ہاسپٹل لانے کا جو عمل تھا ۔ اس میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ تو ہو سکتا ہے, آئیندہ بھی وہ رکاوٹ نہ ڈالیں تو اس لئے انکا نام توہین عدالت کی درخواست میں نہیں ڈالا گیا ۔ حامد میر 🔥🔥🚨
Anisha KHAN242,488 views • 1 month ago

🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسٹیبلشمنٹ کو لانگ مارچ کا خوف, پی ٹی آئی کسی کی نہیں سن رہی ۔!!!!🔥🔥🔥 یہ کہنا کہ 120 ارب روزانہ کا نقصان ہوگا, کس کا نقصان ہوگا؟ غریب کا؟ تو کیا غریب پہلے سے بچا ہوا ہے؟ سب کو حکم آیا ہے, کہ جاؤ ۔ یہ یہ پریس کانفرنس کرو ۔ پی ٹی آئی بالکل بھی پرواہ نہیں کرے گی, کہ کتنا نقصان ہوا ہے اور کتنا نہیں ۔ پی ٹی آئی نے طے کر لیا ہے, لانگ مارچ تو ہم نے ہر صورت کرنا ہے، نجم سیٹھی 🔥🔥🚨
Anisha KHAN29,434 views • 4 days ago

🚨🚨 بریکینگ نیوز : پچاس ہزار لوگ پورے سسٹم کو بدل کر رکھ دیں گے ۔ اسد طور کا بڑا انکشاف ۔!!!🔥🔥🛑 آئی جی صاحب ایک محفل میں بیٹھے ہوئے تھے, میں نے ان سے پوچھا کہ پی ٹی آئی اسلام آباد بندے لیکر آرہی ہے ۔ تو کتنے بندوں کے سامنے اسلام آباد پولیس بے بس ہو جائیگی,؟ تو "اُنہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی 50,000 بندے لے کر اسلام آباد آگئی تو ۔ پولیس جتنی مرضی بڑی تعداد میں کیوں نہ ہو ۔ وہ 50 ہزار بندوں سے مقابلہ نہیں کر پائیگی ۔ پچاس ہزار بہت بندے ہوتے ہیں, انکو روکنا ناممکن ہوتا ہے ۔ پولیس ان کے سامنے مزاحمت نہیں کر پائیگی ۔ پولیس پیچھے ہٹتی چلی جائیگی ۔" پی ٹی آئی کیلئے یہ DO OR DIE مارچ ہوگا ۔ اگر اس مارچ میں بھی پی ٹی آئی ناکام ہوگئی, تو پھر آپ کو پی ٹی آئی پر انا اللہ پڑھ لینی چاہئے ۔ پھر دور دور تک کوئی عمران خان کی رہائی نظر نہیں آئیگی ۔ لیکن آگر پی ٹی آئی ایک بڑی تعداد میں آتی ہے ۔ اور اچھا خاصا پریشر بڑھ جاتا ہے, تو پھر ہائبرڈ نظام بھی شہباز سرکار کو گھر بھیجنے کیلئے کہیں نہ کہیں تیار ہو جائیگا, اسد طور 🔥🔥🚨
Anisha KHAN158,082 views • 23 days ago

🚨🚨 بریکینگ نیوز : بڑی ڈویلپمنٹ, Dirty Harry Out 🔥🔥🛑🛑 فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فیصل نصیر جن کو Dirty harry کہا جاتا ہے, اُن سے تاریخ کے بدترین کام لے کے آخر کار انہیں ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرکے ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے ۔آج فیصل نصیر ( Dirty Harry ) اپنے انجام کو پہنچے ہیں ۔ ریٹائرڈ ہوگئے ہیں ۔ اب آپ یہ سمجھیں کہ انکا کیرئیر یہاں پر ختم ہوگیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل 🔥🔥🚨
Anisha KHAN139,461 views • 21 days ago

🚨🚨 بریکینگ نیوز : مریم نواز پھنس گئی, شہباز گل کا بڑا انکشاف ۔!!!🔥🔥🛑 مریم نواز سے ایک رپورٹ مانگی گئی ہے, جس میں جہاز سے متعلق مکمل معلومات طلب کی گئی ہیں ۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے, کہ جہاز 40 ملین ڈالر میں خریدا گیا ۔ لیکن اس کی 90 ملین ڈالر ادائیگی کی گئی ۔ باقی 50 ملین ڈالر کہاں گئے؟؟🚨🔥
Anisha KHAN63,890 views • 9 days ago

🚨🚨 بریکینگ نیوز : عاصم منیر نے مریم پر تنقید کرنے کی تھوڑی سی اجازت دیدی, اس پر ہی مریم نواز کی چیخیں نکل رہی ہے، شہزاد اکبر کا انکشاف۔!!!🔥🔥🛑 اگر صحافیوں کو مریم نواز پر کھل کر پروگرام کرنے کی اجازت مل جائے, تو جس طرح صرف تھوڑی سی اجازت ملی ہوئی ہے ۔ وہ بھی جہاز کی حد تک, اس اجازت سے ہی 2 دن میں مریم نواز کو نانی یاد آ گئی ہے ۔! تو ان کو اگر اور اجازت مل جائے,تو مریم نواز کو اور کون کون سے رشتے یاد آئیں گے ۔!!!!🔥🔥
Anisha KHAN55,094 views • 8 days ago
0:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨🚨 بریکینگ نیوز : ڈرٹی ہیری کے بعد, اب مزید 10 لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ہونگے ۔!!!🔥🔥🔥🛑 یہ آج ایک بہت بڑی ڈویلپمنٹ ہوئی ہے, اور آنے والے دنوں میں کم از کم دس لیفٹیننٹ جنرل بھی ریٹائرڈ ہو رہے ہیں ۔تو عاصم منیر اب اپنی پوری ایک نئی فیلڈنگ لڑائیں گے۔ اور اس فیلڈنگ میں اُنہوں نے سب سے پہلے جس شخص کو اٹھا کر باہر پھینکا ہے, وہ dirty Harry ہے۔ خدا کی شان دیکھیں ۔ یہ جو حال ہی میں بل پاس کروایا تھا, جس کے بارے میں ایمل ولی نے کہا تھا کہ ہمیں ایک گھنٹہ پہلے بھی نہیں پتہ تھا کہ بل ہے کیا, کسی کو نہیں پتہ تھا ۔ زبردستی پاس کروایا گیا تھا۔ اور یہ جو بل پاس کروایا تھا ۔کہا جاتا ہے کہ اس میں ڈی جی سی کا بڑا کردار تھا۔ سارا پریشر انہوں نے ہی ڈال کر یہ بل پاس کروایا تھا ۔ اب انکو کیا پتہ تھا کہ, جیسے ہی یہ بل پاس ہوگا ۔ اور پاؤر عاصم منیر کو ملے گی۔ تو وہ سب سے پہلے اسی سے فیصل نصیر کا پتہ کاٹیں گے ۔ تو آج عاصم منیر نے Newly Formed قوانین کا استعمال کیا ہے ۔ اور پہلا نشانہ فیصل نصیر کو بنایا ہے ۔ عمران خان کے بہت بڑے دشمن, پاکستان کی عوام کے دشمن آج فارغ ہوئے ہیں ۔ اور یہ پاکستان کیلئے خوشی کا دن ہے ۔ڈاکٹر شہباز گل 🔥🔥🚨
Anisha KHAN124,089 views • 21 days ago

🚨🚨 بریکینگ نیوز : سابق آرمی کے افسران کی چار بڑی Demands, ۔!!!🔥🔥🛑 پاکستانی مسلح افواج کے جو سابق افسران ہیں, ان کی تنظیم نے آج ایک سٹیٹمنٹ جاری کی ہے ۔ بہت ہی افیکٹیو سٹیٹمنٹ ہے ۔ اس میں اُنہوں نے چار ڈیمانڈز رکھیں ہیں ۔!!!! پہلی ڈیمانڈ : عمران خان کو فوری طور پر غیر مشروط رہائی دی جائے ۔ دوسری ڈیمانڈ : پولیٹیکل انجینرنگ فوج مکمل طور پر بند کرے ۔ یعنی فوج سیاسی معاملات میں اپنی مرضی سے تبدیلیاں کروانے اور سیاسی نظام کو اپنے حساب سے تشکیل دینے کا عمل مکمل طور پر ختم کرے ۔ تیسری ڈیمانڈ : فارم 45 کا جو مینڈیٹ ہے, عمران خان کا ۔ وہ وآپس کیا جائے چوتھی ڈیمانڈ : جو مکہ اکارڈ کیا, کہ سعودی کی جنگ میں آپ شامل ہوسکتے ہیں, یہ بہت ہی اہم چیز ہے۔ اور اس میں جانے کیلئے ضروری ہے کہ عوام کا مینڈیٹ آپ کے پاس ہو ۔موجودہ ریجیم کے پاس یہ مینڈیٹ نہیں ہے, اس لئے عمران خان کو رہا کریں ۔ اور آخر میں وہ لکھتے ہیں کہ, ہم یہ سب آرمی کی بہتری کیلئے کر رہے ہیں, کیونکہ ہم سابق آرمی کے افسران ہیں ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ جب تک فوج اپنے آپ کو ان ساری حرکتوں سے الگ نہیں کرے گی ۔ فوج کا اور عوام کا جو رشتہ ہے, اور اعتماد بحال نہیں ہوسکے گا ۔ شہباز گل 🔥🔥🚨
Anisha KHAN39,276 views • 6 days ago

🚨 بریکینگ نیوز : شہزاد اکبر کا بڑا انکشاف ۔!!🔥🛑 فیصل نصیر باز نہیں آیا, دوسرے ادارے میں تو چلا گیا ہے ۔ لیکن وہاں بھی اپنے گندے کام نہیں چھوڑے ۔ مجھے اس کے ادارے سے جو خبریں ملی ہیں, وہ یہ بتاتی ہیں ۔ کہ فیصل نصیر ابھی بھی باز نہیں آیا, اور وہاں بھی وہی کام کر رہا ہے ۔🔥🔥🚨
Anisha KHAN89,742 views • 16 days ago