Anisha KHAN's banner
Anisha KHAN's profile picture

Anisha KHAN

@anishakhanpti • 12,466 subscribers

I am a StUDent oF THe TeaCHer WHo TaugHt me NeVer tO BOw DoWn, BUt tO STand Up FOr My RigHts.. | Imran Khan 🇵🇰🔥

Shorts

وہ آیا نہیں اسے لایا گیا ہے ۔ اور وہ پاکستان کو تباہ کرنے کیلئے لایا گیا ہے ۔ وہ بیرونی قوتوں کا آلۂ کار ہے ۔ وہ ان کے اشاروں پر چلتا ہے ۔ وہ ان کی ہر بات مانتا ہے ۔!! یہ بات میں نہیں ۔ آمریکہ کا وزیر خارجہ کہہ رہا ہے ۔

23,214 görüntüleme

Breaking Breaking 🛑 24 گھنٹے میں یا تو اڈیالہ جیل کے دروازے کھلیں گے ۔ یا پھر پاکستان کا ہر چوک ڈی چوک ہوگا ۔🔥

Breaking Breaking 🛑 24 گھنٹے میں یا تو اڈیالہ جیل کے دروازے کھلیں گے ۔ یا پھر پاکستان کا ہر چوک ڈی چوک ہوگا ۔🔥

42,682 görüntüleme

🚨🚨 بڑی بریکینگ نیوز : عمران خان کی رہائی کا مکمل پلان تیار, اب اسٹبلشمنٹ اور حکومت دونوں کی نیند اُڑنے والی ہے ۔🔥🔥🔥 پانج آگست کو پشاور میں بہت بڑا جلسہ ہوگا, اور اس جلسے میں عمران خان رہائی تحریک کے حوالے سے بڑا Announcement کیا جائے گا, اور ملک بھر کے شہروں میں ریلیاں ہونگی,۔ بیرسٹر گوہر خان 🔥🔥✊

28,258 görüntüleme

🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسداللہ خان کا انکشاف!!!🔥🔥🛑 مولانا کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے متعلق میری شفیع جان سے ملاقات ہوئی, انہوں نے کہا کہ میں نے ایسا نہیں کہا, میری بات کو غلط الفاظ میں بیان کیا جارہا ہے, یہ ساری باتیں جو زیر غور ہیں, اس کی منظوری آگر خان صاحب دیں گے, تو ہم کرینگے ورنہ نہیں.!!!🔥🔥🚨

16,293 görüntüleme

🚨🚨 بریکینگ نیوز : 🚨🔥 پاکستان تیزی سے تباہی کی طرف جا رہا ہے یہاں تیل اور گیس دریافت کرنے والی کمپنیاں بھی دیگر غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ پاکستان چھوڑ کر جا رہی ہیں، ثناء اللہ خان 🔥🔥🚨

🚨🚨 بریکینگ نیوز : 🚨🔥 پاکستان تیزی سے تباہی کی طرف جا رہا ہے یہاں تیل اور گیس دریافت کرنے والی کمپنیاں بھی دیگر غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ پاکستان چھوڑ کر جا رہی ہیں، ثناء اللہ خان 🔥🔥🚨

18,461 görüntüleme

🚨 اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں ۔!!!🔥🔥 لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ کے پویلین میں بیٹے اپنے والد کی تصاویر دیکھ کر اور ان کی تاریخ پڑھ کر فخر محسوس کررہے ہیں ۔❤️❤️🔥

🚨 اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں ۔!!!🔥🔥 لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ کے پویلین میں بیٹے اپنے والد کی تصاویر دیکھ کر اور ان کی تاریخ پڑھ کر فخر محسوس کررہے ہیں ۔❤️❤️🔥

12,624 görüntüleme

🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥 چھا گیا گلگت !!🔥✊ گلگت بلتستان میں پی ٹی آی 90% فیصد الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں ہے۔🔥🔥✊

🚨🔥بریکینگ نیوز !!🚨🔥 چھا گیا گلگت !!🔥✊ گلگت بلتستان میں پی ٹی آی 90% فیصد الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں ہے۔🔥🔥✊

10,215 görüntüleme

Breaking News 🚨 پھیلائے اس پیغام کو!🚨🚨 یہ نو جوان اپنے مدد آپ نکلا ہیں عمران خان کی رہائی کے لیے ناروال کو بند کرنے کے لیے ، لہٰذا ناروال کے غیور عوام سے گزارش ہیں کہ نکلے عمران خان کی خاطر اس نوجوان کا بھرپور ساتھ دیں ناروال کو بند کرنے میں ✊🔥 +92 319 1048204

14,027 görüntüleme

Videos

anishakhanpti's profile picture

🚨🚨 بریکینگ نیوز : کینگ ایڈورڈ کالج ۔ DGISPR ایک خاتون کے ہتھے چڑھ گئے ۔!!!🔥🔥🛑 جب ڈی جی IsPR وہاں سے وآپس جارہے تھے, تو وہاں کوریڈور میں ایک خاتون سٹوڈنٹ کے ڈی جی IsPR ہتھے چڑھ گئے تھے ۔ اس سٹوڈنٹ نے نقاب کیا ہوا تھا ۔ انہوں نے ڈی جی IsPR سے پوچھا کہ آپ کے گھر میں بھی ماں, بہن, بیٹی ہوگی ۔ یہ آپ نے جو عدت/ نکاح کا کیس بنوایا تھا ۔ اور پھر آپ کے ڈیپارٹمنٹ ISI نے اس کے اوپر اتنا گند اچھالا تھا, کیا آپ کو اس کے اُوپر شرمندگی ہے,؟ کیا آپ اس کے اُوپر معافی مانگتے ہیں,؟ یا آپ کو لگتا ہے کہ, وہ غلط ہوا تھا,؟ وہ خاتون سٹوڈنٹ نے کہا کہ میں کوئی پولیٹیکل بات نہیں کر رہی ۔ میں نہ ہی پی ٹی آئی/ عمران خان کی spokesperson ہوں ۔ میں ایک عورت ہونے کے ناطے یہ بات کر رہی ہوں ۔ کہ آپ کو ذرا خیال نہیں آیا,؟ آپ کے گھر میں بھی عورتیں ہوں گی ۔ یہ آپ نے کس طرح کا کیس بنوایا تھا,؟ اس کے اُوپر ڈی جی IsPR نے کہا کہ, ہمارا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ۔ کیس عدالت میں بنا تھا ۔ سٹوڈنٹ نے کہا سب کو پتہ ہے کہ, آپ کا اس سے لینا دینا ہے یا نہیں ۔ اور ساتھ ہی انہوں نے اگلا میزائل ڈال دیا کہ,اب آپ مولانا فضل الرحمٰن کے بارے میں بھی ایسی ہی گندی باتیں کر رہے ہیں ۔ تو آپ کا اسکرپٹ ہمیشہ ایسی چیزوں پر ہی کیوں ہوتا ہے,؟ اس سے تو فوج کے ادارے کو نقصان پہنچتا ہے ۔ آپ کی عزت میں کمی آتی ہے ۔ میں تو آپ کے فائدے کی بات کر رہی ہوں ۔ بہرحال ڈی جی IsPR کے پاس کوئی جواب نہیں تھا ۔ وہ کبھی ادھر دیکھتے رہے, کبھی اُدھر دیکھتے رہے ۔ اور پھر وہاں سے چلتے بنے ۔ کیونکہ ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا, ۔ شہباز گل 🔥🚨

Anisha KHAN

137,627 görüntüleme • 4 gün önce

anishakhanpti's profile picture

🚨🚨 بریکینگ نیوز : عمران خان سے کس کی ملاقات ہونے جارہی ہے, (MF) نے ہِنٹ دیدی۔!!!🔥🔥🛑🛑 مولانا طارق جمیل صاحب بلکل عمران خان کے فیورٹ ہوں گے, لیکن میرا اشارہ قطعاً مولانا صاحب کیطرف نہیں ہے ۔ اور نہ ہی میرا اشارہ کسی اور ایسی بڑی شخصیت کیطرف ہے ۔ میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ جن کی عمران خان سے ملاقات کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ وہ ایک اچھے باوقار, اور سنجیدہ انسان ہے, پروفیشنل ہے, اور وہ اپنے اصولوں کے پکے ہیں ۔ وہ کوئی سیاستدان نہیں ہے, نہ ہی وہ کوئی سابق فوجی افسر ہے ۔ نہ ہی ان کا کسی ادارے سے کوئی تعلق ہے ۔ وہ ایک پروفیشنل انسان ہے۔ اور خان صاحب انہیں بڑے پسند کرتے ہیں ۔ اور ان کا خان صاحب کیساتھ ریلیشن شپ رہا ہے ۔ اب دیکھتے ہیں, انکی ملاقات ہوتی ہے, یا نہیں ہوتی ۔ کوشش ضرور کی جارہی ہے, کہ ملاقات ہو جائے ۔ اگر وہ کوشش کامیاب ہو جاتی ہے, تو کل یا پرسوں ہوسکتا ہے, ملاقات ہو جائے ۔ اور یہ کوشش صرف ایک ہی شخصیت کر رہی ہے, اور وہ بیرسٹر گوہر خان ہے ۔, منیب فاروق,🚨🚨🔥

Anisha KHAN

113,015 görüntüleme • 9 gün önce

anishakhanpti's profile picture

🚨🚨 بریکینگ نیوز : بیرسٹر سیف کے تہلکہ خیز انکشافات, 25 November 2024 کی مکمل کہانی۔!!!🛑🛑 جب علی امین کا مارچ اسلام آباد کی طرف آرہا تھا تو میں کرم ضلع میں تھا ۔ مجھ سے رابطہ کیا گیا, اور کہا گیا کہ فوری طور پر پشاور آؤ ۔ لوگ اسلام آباد روانہ ہو چکے ہیں ۔ بشریٰ بی بی بھی مارچ کی قیادت کر رہی ہیں, جلدی آؤ معاملہ حل کرنا ہے ۔ جب میں آیا تو راستے بند تھے۔ پھر مجھے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور سے اسلام آباد لے جایا گیا ۔ تجویز یہ تھی کہ خان صاحب سے ملاقات کرکے کہا جائے کہ, مارچ ڈی چوک کے بجائے سنگجانی کی طرف لے جایا جائے ۔! میں نے پشاور سے نکلنے سے پہلے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا ۔ پھر ہم دونوں نے خان صاحب سے ملاقات کی اور یہ تجویز پیش کی ۔ ہم نے کہا کہ اگر مارچ ڈی چوک گیا, تو حکومت نہیں جانے دے گی ۔ تصادم کا خطرہ ہے, اور سیاسی فائدہ بھی کم ہوگا ۔ سنگجانی میں میدان بڑا ہے ۔ کارکنوں کو ٹینٹ لگا کر زیادہ دن رکھا جا سکتا ہے ۔ اور مضبوط سیاسی سرگرمی ہوسکتی ہے ۔ شروع میں خان صاحب نے انکار کر دیا ۔ اور کہا ڈی چوک ہی جائیں گے ۔ لیکن جب دلائل دیے گئے, تو وہ مان گئے, اور حکم دیا کہ مارچ سنگجانی لے جایا جائے ۔ ہم نے علی امین سے رابطہ کیا, وہ بھی خوش ہوئے, کہ کام آسان ہو گیا ۔ لیکن تھوڑی دیر بعد ان کا فون آیا, کہ بشریٰ بی بی نہیں مان رہیں ۔ وہ کہتی ہیں, ڈی چوک ہی جائیں گے ۔ جب بتایا گیا کہ یہ خان صاحب کا پیغام ہے, تو انہوں نے کہا مجھے یقین نہیں ۔ میری خان صاحب سے بات کروائی جائے ۔ جب خان صاحب خود کہیں گے تو مانوں گی ۔ پھر ہمیں پیغام آیا کہ آپ خود جا کر بشریٰ بی بی سے بات کریں ۔ ہم نے کوشش کی لیکن سردیوں کا موسم تھا ۔ دن چھوٹے تھے, اور راستے بند تھے ۔ اس لیے ہم پہنچنے میں ناکام رہے ۔ میں اسے بدقسمتی سمجھتا ہوں ۔ اگر اس وقت سنگجانی کے فیصلے پر عمل ہو جاتا تو پارٹی کو بہت فائدہ ہوتا ۔, بیرسٹر سیف!!🚨🚨

Anisha KHAN

141,032 görüntüleme • 13 gün önce

anishakhanpti's profile picture

🚨🚨 بریکینگ نیوز : مریم نواز کا چہرہ آگے کر کے پورے سیاسی نظام کو گھر بھیجنے کی تیاری ہے ۔!!!🔥🛑 خواجہ آصف نے مالک صاحب کے پروگرام میں کہا کہ لگتا ہے, اس سسٹم کو لپیٹا جا رہا ہے ۔ اور نیا سسٹم لایا جا رہا ہے ۔ یہ بات ہوا میں نہیں کہی گئی ۔ اس کے شواہد نظر آ رہے ہیں ۔ سب سے پہلے محسن نقوی نے کہا تھا, کہ سسٹم کو ری سیٹ کرنے کی ضرورت ہے ۔ اب اسی سسٹم کا بڑا بندہ گواہی دے رہا ہے, کہ سسٹم ری سیٹ کیا جا رہا ہے ۔ ایک اور ثبوت چوہدری سالک کا پنجاب حکومت کو چارج شیٹ کرنا ہے ۔ پنجاب حکومت کا ردعمل آنا, لیکن چوہدری سالک نے اپنی بات واپس نہیں لی ۔ یہ سب کچھ اتفاق نہیں ۔ پہلے مریم نواز کے خلاف میڈیا پر بات نہیں ہوتی تھی ۔اب وہ پابندی ختم ہوتی جا رہی ہے, اور میڈیا پر ان کے خلاف باتیں کی جا رہی ہیں ۔ اسٹیبلشمنٹ ایک ماحول دکھا رہی ہے, کہ سیاستدان نکمے اور ناکارہ ہیں ۔ اس کی پوسٹر امیج مریم نواز کی صورت میں بنائی جا رہی ہے ۔ اور ماشاءاللہ سے مریم نواز اپنی بوگیوں سے خود اس تاثر کو مضبوط کر رہی ہے ۔ شہزاد اکبر 🚨

Anisha KHAN

42,160 görüntüleme • 4 gün önce

anishakhanpti's profile picture

🚨🚨 بریکینگ نیوز : عمران خان کو بیرون ملک بھیجنے کا آپشن, اسد طور کے تہلکہ خیز انکشافات۔ !!!🔥🔥🛑🛑 کسی ڈرائنگ روم میں یہ بات زیر غور آئی ۔ کسی نے کہا کہ پارٹی تو ٹھپ ٹُھپ دی ہے ۔ تو کیا نہ عمران خان کو باہر بھیج دیا جائے ۔ اور باہر بھیج کر ان کو بالکل الطاف حسین بنا دیا جائے ۔ ان کا پارٹی سے تعلق ختم کر دیا جائے ۔ اور اس طرح کے حالات بنادے کہ عمران خان یہاں وآپس آنے کی سوچ بھی نہ سکے ۔ باہر ہی الطاف حسین کی طرح رہیں ۔ اور یہاں ان کی پارٹی مکمل طور پر ختم کردیں گے ۔ عمران خان کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں رہے گا ۔ تو یہ کہیں نہ کہیں پرپوزل آیا ۔ اب جس صاحب کے آگے یہ پروپوزل رکھا گیا اُنہوں نے اس سے صاف انکار کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان صاحب الطاف حسین نہیں ہے ۔ الطاف حسین صرف کراچی تک محدود تھے ۔ لیکن عمران خان کا راج پورے ملک ہے ۔ یہاں تک کہ اوورسیز پاکستانی بھی 99 فیصد عمران خان کے ساتھ ہیں ۔ اس کے علاؤہ آگر عمران خان بیرون ملک چلے بھی گئے, تو وہ باہر سے بیٹھ کر جو اس نظام کیساتھ کرینگے ۔ اسکا پھر کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا ۔ یہاں تو وہ جیل میں بیٹھ کر جو بولتا ہے, اس سے ہی نظام کی سانس بند ہونی شروع ہوجاتی ہے ۔ اس لئے آپ یہ مت سمجھیں کہ عمران خان کو بیرون ملک بھیج کر ان سے جان چھڑالیں گے ۔ عمران خان الطاف حسین سے بہت مختلف ہے ۔ اسد طور 🚨

Anisha KHAN

155,398 görüntüleme • 17 gün önce