
ARMAN KHAN PTI
@armankhan661 • 2,743 subscribers
🦁 Imran Khan | My Leader 🇵🇰 | My Voice, My Pride | حقیقی آزادی ✊
Shorts
Videos
2:16
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨 قصور: قانون کے رکھوالوں کا نرالا انصاف! تھانہ الہ آباد کی حدود دیو کھارہ، جوڑا کھوہ میں دو فریقوں کے درمیان لڑائی کے دوران پسٹل سے سیدھی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے دونوں گھروں سے ایک ایک شخص کو حوالات میں بند کر دیا، لیکن مبینہ طور پر پسٹل سے فائرنگ کرنے والے نوجوان کے خلاف کارروائی کے بجائے فائرنگ کا نشانہ بننے والے گھر کے مدعی کو ہی حوالات میں بند کر دیا گیا۔ واہ رے قانون کے رکھوالو فائر بھی اس کے گھر پر لگے اور حوالات میں بھی وہی بند ہو۔
ARMAN KHAN PTI48,735 views • 1 day ago
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
3:06
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کراچی: گلشنِ فلک ناز میں افسوسناک واقعہ، میاں بیوی سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد بلاک جے کے ایک اپارٹمنٹ سے شہزیب، ان کی اہلیہ صبا، بہن شمائلہ اور دو کم سن بچیوں کی لاشیں ملیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق میاں بیوی کے سروں پر گولیوں کے نشانات پائے گئے، جبکہ بچوں کو زہر دیے جانے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ گھر اندر سے بند تھا، پولیس اور کرائم سین یونٹ نے شواہد جمع کرنے کا عمل شروع کر دیا۔
ARMAN KHAN PTI24,688 views • 13 days ago

تاجروں کا میدان میں اترنے کا فیصلہ، اسلام آباد میں تاجر کمیونٹی کی پریس کانفرنس۔ اب ہر چوک بند کریں گے، وزیراعظم ہاؤس کی طرف جائیں گے۔ کنٹینر ہٹا دو، احتجاج کرنے دو۔ پاکستان کے تاجروں سے اپیل ہے کہ دکانیں چھوڑ کر باہر نکلو، اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے آواز اٹھاؤ۔
ARMAN KHAN PTI11,924 views • 21 days ago
No more content to load