Arshad Ali's banner
Arshad Ali's profile picture

Arshad Ali

@ArshadAliUmar9,206 subscribers

Court Reporter @SAMAATV || https://t.co/jm7uOXKePg || https://t.co/siwn2DFJKs

Shorts

ٹک ٹاکر اقراء کنول کی عبوری ضمانت کے سماعت کے موقع پر دلچسپ واقعہ عدالت نے اقراء کنول کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا کہ آپ نے اپنے والدین کو گاڑی گفٹ کی ہے جس پر اقراء نے کہا بالکل میں نے اپنے والدین کو گاڑی گفٹ کی جس پر جج نے کہا کہ آپکے شوہر نے اعتراض تو نہیں کیا جس پر پاس کھڑے اریب نے کہا کہ میرے والدین نہیں ہیں میرے لیے خوشی کی بات ہے

Sensitive content

373,721 görüntüleme

کینٹ کچہری لاہور غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغوا کا مقدمہ ،،پولیس نے گرفتار چار ملزمان کا مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ مانگ لیا عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرلی اور ملزمان کو مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

16,051 görüntüleme

ہائیکورٹ میں آج دل کو جھنجھوڑ دینے والے مناظر دیکھنے کو ملےجہاں میاں بیوی کی علحیدگی اورضد و انا کی کشمکش نے ایک ننھے معصوم بچے کو باپ کی شفقت سے محروم کر دیا۔ عدالت کی جانب سے فیصلہ ماں کے حق میں آیا، مگر افسوسناک لمحہ اُس وقت سامنے آیا جب بچہ ماں کے ساتھ جانے سے انکار کرتا رہا

12,634 görüntüleme

Videos

Daha fazla içerik yok.