Arshad Ali's banner
Arshad Ali's profile picture

Arshad Ali

@ArshadAliUmar • 9,642 subscribers

Court Reporter @SAMAATV || https://t.co/jm7uOXKePg || https://t.co/siwn2DFJKs

Shorts

ٹک ٹاکر اقراء کنول کی عبوری ضمانت کے سماعت کے موقع پر دلچسپ واقعہ عدالت نے اقراء کنول کو مخاطب کرتے ہوئے پوچھا کہ آپ نے اپنے والدین کو گاڑی گفٹ کی ہے جس پر اقراء نے کہا بالکل میں نے اپنے والدین کو گاڑی گفٹ کی جس پر جج نے کہا کہ آپکے شوہر نے اعتراض تو نہیں کیا جس پر پاس کھڑے اریب نے کہا کہ میرے والدین نہیں ہیں میرے لیے خوشی کی بات ہے

Sensitive content

380,633 views

بچے کی محبت کے آگے والدین کی انا جیت گی ،،،، لاہور ہائیکورٹ نے پانچ سالہ بچہ والد سے لیکر ماں کے حوالے کیا تو بچے نے رونا شروع کردیا اور ماں کے ساتھ جانے سے انکار کردیا بچے کے ماموں نے روتے ہوئے بچے کو گود میں اٹھایا اور احاطہ عدالت سے روانہ ہوگیا

48,060 views

کینٹ کچہری لاہور غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغوا کا مقدمہ ،،پولیس نے گرفتار چار ملزمان کا مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ مانگ لیا عدالت نے پولیس کی استدعا منظور کرلی اور ملزمان کو مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا

16,051 views

Videos

No more content to load