
Stranger
@AsaddRattay • 46,463 subscribers
Geopolitics, History, Current Affairs with sarcasm,Proud Muslim
Shorts
Videos

انڈین فوجی پہاڑوں پر بارڈر پر دالیں کھانے کی وڈیوز اپ لوڈ کیا کرتے تھے روتے تھے ہمیں کھانا اچھا نہیں دیا جاتا ہم ان کا بہت مزاق اڑایا کرتے تھے فخر کرتے کہ ہمارا کوئی فوجی ایسے نہیں روتا۔ ارے بھیا ہمارا فوجی روئے گا کیوں، قرضے لیکر پچیس کڑوڑ کی تعلیم جابز ہوسپٹلز پر لگانے کی بجائے انہیں ہی تو پالا جاتا۔ اور قرضہ سود سمیت اتارے قوم😂 ہمارے فوجیوں کو وہ سہولتیں حاصل ہیں جو یورپ میں پارلیمنٹیرین کو نہیں حاصل 😑
Stranger86,451 görüntüleme • 1 gün önce

غریدہ فاروقی کےفیشن کو بھی آج خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے واحیات نیوز😑😂
Stranger259,851 görüntüleme • 1 ay önce

سہیل آفریدی مینا خان خٹک کے بارے مراد سعید نے کیا اچھا جواب دیا۔ آپ ایسے سمجھیں قائد نے پاکستان بنایا ، پاکستان میں ایدھی ، عبدالقدیر خان اور عمران خان جیسی شخصیت ہیں وہیں زرداری نواز شریف جیسی بھی اب آپ قائد کو الزام تو نہی دے سکتے۔۔👏 اگر شرم ہو تو انسان ٹیبل پر پڑے گلاس میں ناک ڈبو کر مرجائے😑
Stranger84,397 görüntüleme • 23 gün önce

اب آفس میں اکاؤنٹیبلٹی آگئی ہے۔ سیکٹری آف وار کانگریس مین: اگر کلاسیفائڈ انفارمیشن کے بارے کچھ اور ثابت ہوا کیا تم خود کو اکاؤنٹیبلٹی کیلیے پیش کرو گے ۔ سیکٹری: آ او آ کانگریس مین۔ ہاں یا نہ؟ سیکٹری: سب کچھ ٹرمپ کے کہنے پر کیا گیا 😂 اگر اکاؤنٹیبلٹی ہوئی بھی تو سب کچھ ٹرمپ پر ہی آنا ہے اسرائلی پیڈ لوگ بچ جانے۔
Stranger203,161 görüntüleme • 2 ay önce

انڈیا دنیا کی تیسری بڑی اکانومی ہے وہاں کے شہریوں کے 17 آر ب ڈالر کے اثاثے انڈیا کا کوئی آرمی جرنل شامل نہی 😑 پاکستان لٹا پٹا ملک پاکستانیوں کے اثاثے 12 ارب ڈالر ، اور سب سے زیادہ آرمی جرنیل آرمی افسرز سرکاری ملازمین اور وہی دو بیغیرت خاندان جنہیں آرمی کے جرنیل فارم 47 سے کرپشن کیلئے لائے۔ اندازہ کیجیے یوکے جیسے ملک کے شہریوں کے بھی ٹوٹل اثاثے پاکستانی جرنیلوں سے کم۔ یہ جرنیل ،عمران خان خان جیسا ایماندار شخص کیسے برداشت کرسکتے ہیں؟انہیں لوٹ مار کے ساتھی نواز زرداری چاہیں۔
Stranger171,434 görüntüleme • 1 ay önce

فاطمہ جناح کی ڈیڈ باڈی کوغسل دینے والوں نے کہا انکے جسم پر زخم تھے پیٹ میں سوراخ تھا جہاں سے خون بہہ رہاتھا 😥 لیکن آرمی نے خبر چلوائی فاطمہ جناح کو ایک دم دل کا دورہ پڑا اور اسی وقت فوت ہوگئیں فاطمہ جناح کا چہرہ بھی کسی کو نہ دیکھنے دیا گیا۔ قائد ، لیاقت علی ، فاطمہ جناح گنوا لیے مطالعہ پاکستان میں بکواس پڑھ کر سب بھول گئے اب خان کے ساتھ ایسا مت ہونے دو پاکستانیوں 🙏🏼
Stranger98,915 görüntüleme • 1 ay önce

ایران اگر چاہتا ابراہیم لنکن کو تباہ کرسکتا تھا اور اس پر موجود پانچ ہزار فوجی ڈبو سکتا تھا۔ امریکی سپر پاور کو اتنا بڑا دھچکا پہلے نہیں لگا ایک جہاز جس میں اتنا سامان اور طاقت ہے کہ چھوٹے ملک کو ملیا میٹ کرسکتا دم دبا کر بھاگ گیا۔ ویسے اگر ایران وارننگ کی بجائے تباہ کردیتا اب تک امریکی بھی شہیدوں کا خون دکھا کر فوج ایران میں لینڈ کردیتا اگر کر بھی دے میرا خیال ہے امریکہ افغانستان میں ہوئے نقصان اموات کو بھول جائے گا۔
Stranger136,869 görüntüleme • 2 ay önce

جن وڈیوز کا ذکر مریم نواز کرتی تھیں فلم سٹی میں پہلا پریمئیر کیا ان کا ہوگا 😂 سائرہ بانو
Stranger50,463 görüntüleme • 1 ay önce

ڈاکٹر ذاکر نائک پکے وہابی سلفی مشہور ہیں وہ کہتے ہیں ہمارے شیعہ سے اختلاف ہیں لیکن یہ ہمارے اور انکے درمیان ہے کوئی تیسرا کیسے فائدہ لے جائے؟ صحابہ کے دور میں جب آپس میں مسئلہ بنتا کوئی تیسرا فائدہ اٹھانا چاہتا صحابہ اکٹھے ہوجاتے۔ ہمیں اکٹھے ہونا ہے اس وقت ایران کے ساتھ کھڑےہونا۔ اگر مسلمان نہ بھی ہو کوئی غیر مسلم مظلوم بھی ہو تب بھی مظلوم کا ساتھ دیا جاتا۔ ہمارا مسئلہ ہے ہمیں اس دنیا سے پیار اور موت سے ڈر لگتا ہے جو ہمیں حدیث میں بتایا گیا۔ جب ڈاکٹر شاکر نائک کو انڈیا چھوڑنا پڑا ان کا سب کچھ مودی نے چھین لیا ذاکر نائک کو سعودیہ یواےای نے پاسپورٹ دینا چاہا لیکن ذاکر نائک نے ملائشیا چنا، اب سمجھ آتی ہے کیوں ملائشیا چنا۔۔۔ اب دوسرے مولویوں کی طرح ذاکر نائک کو استعمال کرنے کی کوشش کی جاتی۔
Stranger63,568 görüntüleme • 1 ay önce

مراد سعید آپ سو چیزیں کر سکتے ہیں، ملک بند ، صوبہ بند لانگ مارچ ، دھرنے کرسکتے ہیں اسمبلیوں سے استعفے دے سکتے ہیں اگر آپ کلیم اللہ سلیم اللہ ہی کریں گے تو پھر کچھ نہیں ہوگا۔ ایک بار سب بٹھیں کوئی ایکشن پلان بنائیں قوم اور سوشل میڈیا بھی ساتھ کھڑی ہو جائے گی۔ نوٹ کیجئیے لیڈرشپ کی بات آئی مراد سعید نے قید باہر بیٹھی لیڈرشپ کی بات کی۔ جو اس وقت عہدوں پر ہیں کے پی حکومت پر ہیں انکو جیسے گنا ہی نہ ہو۔
Stranger34,838 görüntüleme • 23 gün önce

سارا پاکستان سود خور ہوگیا۔ 2023 سے 2025 تک بینکوں کا سرمایہ 21 ٹریلین سے 37 ٹریلین ہوگیا پاکستانی بینک میں پیسے رکھتے ہیں اس پر سود کھاتے ہیں کیونکہ اس میں فائلر نان فائلر نہیں۔بینک وہ پیسے حکومت کو سود پر دیتا۔ اس طرح کبھی اکانومی نہیں بڑھتی ۔ وہی خان کا فارمولہ بتایا جارہا کہ صرف گھروں سے ہی پاکستان کی اکانومی میں 60 بلین ڈالر کا اضافہ ہوتا۔ وہ مشکل کردیا گیا کیونکہ پھر ڈی ایچ اے وغیرہ کی ویلیو وہ نہیں رہنی۔
Stranger64,377 görüntüleme • 1 ay önce