Asad Malik's banner
Asad Malik's profile picture

Asad Malik

@asadmaliklive63,088 subscribers

Actor/Director/Producer. https://t.co/HaP47zSePP

Shorts

سیالکوٹ کے نزدیکی شہر پسرور میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے اجلاس میں مہنگائی سے پریشان لوگ PDM کی حکومت کے خلاف کھل کر نفرت کا اظہار کرتے ہوئے بپھر گئے۔ پارلیمانی سکیرٹری دفاع علی زاہد خاں سمیت اجلاس میں موجود دیگر رہنماؤں نے لائٹس بند کروا کر اندھیرے میں پچھلے راستے سے نکل کر جان بچائی۔ ایک طرح سے عوام نے بھرپور انداز میں PDM کی حکومت کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ آپ الیکشن کروائیں آپ کو آٹے دال کا بھاؤ پتہ چل جائے گا۔

927,212 Aufrufe

پانچوں بہنوں کے الگ الگ چینل ، مجموعی طور پر ماہانہ پانچ کروڑ کی آمدنی ، ,, Sistrology,, چینل پر تین ملین ماہانہ آمدن اور اس وقت جب پنجاب پر کڑا وقت ہے ، ان کے پاس سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ایک روپیہ تک نہیں ہے ۔۔۔۔ شہر لاہور میں رہنے کے باوجود ، آس پاس کسی جگہ راشن کا ایک پیکٹ تک بھیجنے کی توفیق نہ ہوئی ۔ ہاں جوش و خروش سے اور جھوم جھوم کر آن کیمرہ دعاؤں کی امداد ضرور پہنچائی گئی ۔۔۔ اور اس پر بھی ان کو ملین ویوز مل گئے ۔ یہ ہیں منافق لوگ اور پیسے کے پجاری یوٹیوبرز!! یہ وہ لوگ ہیں جن کے ملینز ویوز اسی پاکستانی عوام کی وجہ سے ہیں جن کو یہ جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ۔۔ پاکستان پر جب بھی مشکل وقت آتا ہے یہ سب فیملی ولاگر یوٹیوبرز آپ کو کہیں نظر نہیں آئیں گے۔ ان کا دین ، ایمان ، دھن ، دھرم صرف پیسہ ہے ۔ مجھے افسوس اور حیرت ان کو فالو کرنے والوں پر ہوتی ہے ۔ خیر ۔۔۔۔۔!

190,694 Aufrufe

آپ نے سنا تو ہو گا “اونتری دا پتر”،،، آج دیکھ بھی لیں کہ وہ کیسا ہوتا ہے😊

261,659 Aufrufe

ناکام اور کمزور ریاست کی یہی نشانی ہے کہ اس جیسے حرامزادے قانون اور ریاست کو خاطر میں نہیں لاتے۔ یہ ہوائی فائرنگ نہیں ہے بلکہ یہ پاکستان میں قانون نافذ کرنے والوں کے منحوس چہرے پر فائرنگ ہو رہی ہے۔ اور خیر سے یہ ہوائی فائرنگ نہیں سٹریٹ فائرنگ ہے جس کا نشانہ کتنے لوگ بنے، یہ ابھی تک معلوم نہیں ہے۔

237,640 Aufrufe

اگر ہمارے مذہبی علماء کی اکثریت میں بیداری ءِ شعور کی غیر موجودگی اور علمی انحطاط اور ناپختگی کا یہ درجہ ہے تو سوچیں کہ ہمارے بچے کیا سیکھ رہے ہوں گے، اور بڑے ہو کر وہ کیا بننے جا رہے ہیں۔

217,454 Aufrufe

ڈیڑھ سے دو ارب مسلمانوں میں اکیلا یہی بندا نہ صرف صراط مستقیم پر چل رہا ہے بلکہ فرشتوں کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں ہے،،، موت کے فرشتوں کے ساتھ۔۔۔

300,530 Aufrufe

خدا کیلئے، جانوروں کی طرح دس بارہ بچے پیدا کرنے کے بجائے دو تین پیدا کریں لیکن انکی تربیت ٹھیک طرح سے کروائیں 😭

52,515 Aufrufe

یہ ہیں ڈی آئی جی محبوب اسلم جو کیولری گراؤنڈ لاہور کینٹ میں کنال کنال کے پانچ گھر کرائے پہ لے کر چند دوستوں کے تعاون سے ایک سو یتیم بچوں کو پال رہے ہیں۔ تمام کمروں میں اے سی لگے ہیں۔ بچوں کا رہن سہن، کپڑے اور خوراک قابل رشک ہیں۔ محبوب صاحب اور انکی فیملی ان بچوں کے ساتھ ہی کھانا کھاتے ہیں۔ ان معصوموں کی خاطر لاہور سے باہر کوئی اچھی پوسٹنگ لینے پہ تیار نہیں۔ تمام بچوں کو ہاکی اکیڈمی میں داخلہ دلوا رکھا ہے۔ سکول میں بچے اپنا تعارف ایسے کرواتے ہیں کہ ہمارے والد ڈی آئی جی پولیس ہیں۔ اللہ اجر عظیم عطا فرمائے۔ امین

246,402 Aufrufe

ایسے لگتا ہے ایک دوپٹے سے ساری دستاریں/پگڑیاں ہار گئ ہیں !!! دوپٹے سے عورتوں کی گردنیں دبانے والے مردوں کے لیے اس بی بی نے پیغام بھیجا ہے کہ دوپٹے سے زندگی بھی بچائی جا سکتی ہے۔ بھارتی پنجاب کی ویڈیو ہے۔ پاکستان کا واقعہ ہوتا تو نام نہاد مُلّا پارٹی نے اس میں بھی فحاشی ، بے حیائی اور سیلاب کی وجوہات ڈھونڈ لینی تھی۔

Sensitive content

65,572 Aufrufe

ہاں جی، مل گیا جواب؟ ہو گئے خوش ؟؟؟ 😂

ہاں جی، مل گیا جواب؟ ہو گئے خوش ؟؟؟ 😂

67,898 Aufrufe

کرو مہربانی تم اہل زمین پر خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر۔

52,276 Aufrufe

اُدے پور میں ایک تیندوا اچانک ایک گھر میں گھس گیا۔ بیوی نے اسے رسی سے باندھ کر محکمہ جنگلات کو اطلاع دی۔ اب سوال یہ ہے کہ چیتے کا یہ حال ہے تو بیچارے شوہر کا اس گھر میں کیا حال ہوگا؟ 🤭🤭🤭

36,036 Aufrufe

پاکستان کے مسلمان .... وزن زیادہ کرنے کے لیے دنبے کی کھال کے اندر ریت کا تھیلہ سی دیا.... اس لئے جانور، بالخصوص دنبہ خریدتے ہوئےمحتاط رہیں !!!

47,335 Aufrufe

لاہور اندوہناک سانحہ :- ———————— قصور کے دو جوان بھائیوں کو صرف تیس روپے کے تنازعے پر فروٹ فروش نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق نتیجہ یہ نکلا کہ ایک بھائی موقع پر ہی دم توڑ گیا جس کو قا تل کے ہاتھ میں پکڑے ہوئے کرکٹ کے بیٹ کی ضرب سے ڈھیر ہوتے ہوئے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔ جبکہ دوسرا اس وقت کومہ کی حالت میں موت و زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہے۔ سوچنا یہ ہے کہ اب ان نوجوان بیٹوں کی ماں کس حال میں ہوگی؟ کیا وہ ایک زندہ لاش نہیں بن گئی ہو گی جس کے سامنے اس کے جگر کے ٹکڑے چھین لیے گئے ہوں؟ یہ صرف ایک ماں کا دکھ نہیں بلکہ پورے معاشرے کے ضمیر پر سوالیہ نشان ہے۔ کیا ہم چند روپے کی خاطر انسانی جانوں کو یوں ہی ضائع ہونے دیں گے؟ کیا ہم بحیثیت قوم اب بھی سوئے رہیں گے؟

11,317 Aufrufe

Videos

اب کون کس سے کس کی شکایت کرے؟ اور سنے گا کون ؟؟؟
1:03

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

asadmaliklive's profile picture

میرے دوست اور کولیگ نعمان مسعود کی زبانی!!! ——————————————— یہ واقعہ کل پیش آیا میں “نعمان مسعود کا کھابہ” کے نام سے ایک ریسٹورنٹ کا مالک ہوں۔ اور میری بحریہ ٹاؤن برانچ کو ایک ہولناک واقعہ کا سامنا کرنا پڑا۔ ہم نے وہیل چیئر والے معذور افراد کے لیے جگہ مختص کر رکھی ہے اور آج ایک گاڑی جس پر ڈرائیور کے ساتھ گارڈز بھی تھے، اپنی گاڑی یہاں کھڑی کرنا چاہتے تھے اور میرے لڑکے نے اسے بتایا کہ معذرت جناب یہ معذور افراد کے لیے ہے لیکن وہ بدمعاشی اور لڑائی پر اتر آئے اور میرے ریسٹورینٹ کے لڑکوں پر حملہ آور ہو گئے جس میں میرے CFO بھی شامل تھے۔ انہوں نے اسے اس بری طرح سے مارا کہ ہم سب ابھی تک صدمے میں ہیں کہ ہم سب پتھر کے زمانے کی طرف واپس کہاں جارہے ہیں۔ براہ کرم میں کچھ ایکشن لینے کی درخواست کروں گا کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ وہ لوگ دوسروں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کریں جیسے میرے CFO کے ساتھ کیا ہے۔ اس کے سر کے 3 انچ حصے کے ٹانکے لگے ہیں اور اس کی حالت خراب ہے، اور اس سے اس کی جان بھی جا سکتی تھی۔ باقی آپ لوگ میری فراہم کردہ فوٹیج سے اندازہ لگا سکتے ہیں۔

Asad Malik

898,567 Aufrufe • vor 2 Jahren