Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

واپڈا چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی کا بیٹا اپنے محل نما گھر کی تفصیلات بتاتے ہوئے فرماتے ہیں کہ یہ گھر مجھے پہلے والدین کی مہربانی سے اور اس کے بعد اللّٰہ کی مہربانی سے ملا ہے۔ والد محترم ریٹائرڈ جنرل ہیں اور موجودہ چئیرمن واپڈا ہیں۔ یہ گھر...

777,746 views • 3 years ago •via X (Twitter)

10 Comments

Mohsin Meer مُحسِن میر's profile picture
Mohsin Meer مُحسِن میر3 years ago

یہ مُلک ان کے لئے ہی بنا تھا۔

Sofia's profile picture
Sofia3 years ago

اللہ کا عذاب آۓ جنکا کھانا حرام، اٹھنا بیٹھنا حرام ،،رہنا حرام ہو 🤲

Tasneem's profile picture
Tasneem3 years ago

اور ہماری بہادر عوام اپنے لٹیروں کو سبق سیکھا تے ہوئے 👏🏼👏🏼👏🏼 کمال لوگ ہیں اور ان کو چاہئے رحم دل حکمران ۔ اللہ نے صحیح ان سے کپتان جیسا ایماندار رحم دل حکمران چھینا ہے !!!

Abdullah Usman's profile picture
Abdullah Usman3 years ago

جہاں پاکستانیوں جیسی جاہل عوام رہتی ہو وہاں ایسے ہی گھر بنتے ہیں

Watching the Bastards!!!! (Against Corruption)'s profile picture
Watching the Bastards!!!! (Against Corruption)3 years ago

یہ گھر نہیں جھنم کی آگ ہے

Samina Marwat's profile picture
Samina Marwat3 years ago

اور مزے کی بات ان کو شرم نہی اتی کہ باہر کے ممالک نے اس ایک طبقہ کا لیونگ سٹینڈرڈ دیکھ کر انکو مزید بھیک دینے سے معزرت کردی کہ عوام بھوکے مر رہی ہے تو تم کیوں عیاشی سے رہ رہے ہو کیوں یہ اصل وجہ نہی بتاتے کہ ائ ایم ایف انکو مزید قرضہ کیوں نہی دے رہا 🖐🖐🖐

Lubna Qureshi #BazmeNaz's profile picture
Lubna Qureshi #BazmeNaz3 years ago

Ye humari qoom py Allah ka azab hain

AmsAخان#ReleaseImranKhan&ImranRiaz's profile picture
AmsAخان#ReleaseImranKhan&ImranRiaz3 years ago

کیسے بیشرموں کی طرح بیٹھ کے اپنی حرام کی کماٸی کو اللّہ کا فضل کہہ رہا ہے

LuQmAn SaNdHu's profile picture
LuQmAn SaNdHu3 years ago

شکر ہے ابّ یوتھیوں کو جرنیلوں میں کیڑے خوب نظر آنے لگ گئے اور دن رات جرنیلوں کو روتے ہیں

Hoorab Faten's profile picture
Hoorab Faten3 years ago

اللّٰہ کا عذاب آئے ہر جنرل پہ یہاں عوام کے بچے 2کلو آٹے کے لئے جوتے کھا رہے اور یہ خنزیر کے بچے محلوں میں عیاشیاں کر رہے اللّٰہ تباہ کر دے ان سب کو اب بہت ہو گیا ظلم

Related Videos

یہ لاہورئیے تو آزادی کے نام پر پاگل ہی ہو گئے ہیں اور گھر میں قید ہونے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ گلی محلے تو ایک طرف رہے پچھلے ڈیڑھ گھنٹے سے ڈیفنس سے گلبرگ مین بلیوارڈ پہنچنے کی کوشش کر رہا ہوں اور صرف لونڈے لپاڈے نہیں ہیں بلکہ فیملیز ہیں۔ خواتین اور بچوں کی سبز اور سفید کمبی نیشن میں ڈریسنگ دیکھنے والی ہے۔ اس بار آزادی کے جشن کا جوش زیادہ لگتا ہے۔ باقاعدہ میلے کا سماں ہے اور اس کی وجہ معرکہ حق کے میں بھارت کی شکست کے بعد مشترکہ دفاعی معاہدہ بھی ہو سکتا ہے کہ پاکستان پر مان بڑھا ہے، پاکستانیوں کی امید بڑھی ہے۔ بے شک یہ جشن اور یہ وارفتگی سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہے مگر ان کی موت ضرور ہے جو مایوسی، ناکامی، نفرت اور فساد کے بیوپاری ہیں۔ میں جن لوگوں کو دیکھ رہا ہوں وہ مایوس اور نامراد نہیں ہیں۔ جوش اور امنگ سے بھرے ہوئے ہیں۔ ان کے انداز میں کوئی معذرت خواہی نہیں ہے۔ آپ اسے ہلڑ بازی بھی کہہ سکتے ہیں اور جوش و خروش بھی۔ میرے ارد گرد گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کا سیلاب ہے۔ خصوصی ملبوسات ہیں، بڑے بڑے پرچم ہیں اور باجے بھی ہیں۔ یہ ایک زندہ قوم ہے۔

Najam Wali Khan

12,410 views • 1 month ago

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ قلعہ بالا حصار ہے۔۔۔یا لاہور کا شاہی قلعہ ہے تو آپ غلط ہیں۔۔۔یہ سینیٹر دلاور خان کا گھر اور ڈیرہ ہے جو مردان میں واقع ہے۔۔۔سینکڑوں کنال پر مشتمل یہ قلعہ ایک ارب روپے کی لاگت سے بنایا گیا ہے جس میں دنیا کی تمام سہولیات دستیاب ہیں۔۔۔یہاں گھوڑوں کا ایک اصطبل ہے جس میں موجود ایک ایک گھوڑے کی قیمت تیس تیس لاکھ روپے ہے۔۔۔سوئمنگ پول اور دنیا کا جدید ترین سیکورٹی سسٹم۔۔۔چاروں طرف کلاشنکوف بردار کمانڈوز اور جرمن شیفرڈ کتے۔۔۔۔سینیٹر دلاور خان جے یو آئی کا سینیٹر ہے اور اسکا یہ آفیشل پیج ہے جسکی ہر ویڈیو پر بھارتی گانا لگا ہوتا ہے۔۔۔یہ دلاور خان آج مردان کا سب سے امیر ترین آدمی ہے جسے مردان کے نواب اور خوانین جھک کر سلام کرتے ہیں۔۔۔یہ سیاست میں آنے سے پہلے کسٹم میں انسپکٹر تھا۔۔۔یہ ڈیڑھ مرلے کے گھر میں پیدا ہوا تھا اور اسکے باپ دادا موچی کا کام کرتے تھے۔۔۔ڈیڑھ مرلے کے گھر سے ڈیڑھ سو کنال کے قلعے تک کا یہ سفر کرپشن اقربا پروری لوٹ مار اور حرام کی کمائی کا ایک داستان ہے جو اس ملک کے نظام کے مرہون منت ہے جس میں دلاور خان جیسے سرکاری نوکر ایک ارب روپے کا صرف قلعہ بناتے ہیں۔۔۔کاش ہم میں بنگالیوں اور نیپالیوں والی غیرت آجائے تو دلاور خان اور بلاول زرداری و مریم صفدر جیسے کرپشن کی گندی نالی کے کیڑے ننگے ہوکر سڑکوں پر جلیں اور انکی دولت ہماری ٹھوکروں میں ہو۔۔۔کاش۔۔ نصیب اللہ یوسفزئی

Shams Khattak

171,190 views • 1 year ago

میری ماہ رنگ بلوچ کی جو بہن ہے، نادیہ بلوچ، ان سے اور وہ باقی جو ان کی سینئر رہنما ہے، سمی دین بلوچ، ان سے تفصیلی بات ہوئی ہے۔ اور میں آپ کو بتاؤں کہ پچھلے دس دن سے وہ بل... جو جیل میں ہیں وہاں پہ انہوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ اور اس بنیاد پہ انہوں نے دھرنا دیا ہے کہ ان کو، اب عدالت یہ کہہ رہی ہے، پراسیکیوشن یہ کہہ رہی ہے کہ ان کو ہم عدالت نہیں لا سکتے، ان کا جو ہے نہ وہ موبائل پہ جو فیس ٹرائل ہے وہ، اس طرح کا ٹرائل کریں۔ تو اس کے خ... خلاف انہوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ یہ ان کا، یہ سیاسی قیدی ہیں۔ ​یہ سیاسی قیدی ہیں اور سیاسی قیدیوں کو سیاسی قیدیوں کی طرح ہی ٹریٹ کیا جائے۔ یہ خدانخواستہ کوئی ملک دشمن عناصر نہیں ہیں۔ بلوچستان آگے اس میں جو ہے نہ آپ کو سب کو پتا ہے کہ بلوچستان کے اس وقت حالات کیا ہیں؟ بلوچستان کے اندر لاء اینڈ آرڈر کی سچویشن کیا ہے؟ اور آپ اس میں پھر جمہوری آوازوں کے ساتھ اس طرح کا رویہ رکھ رہے ہیں۔ ​پرسوں اختر مینگل صاحب کی پارٹی کے ایک سینئر رہنما کو ان کے گھر کے دہلیز پہ شہید کیا گیا اور کلاشنکوف کے بٹ سے مار کر شہید کیا گیا۔ پھر لواحقین کو ان کی لاش حوالے نہیں کی گئی۔ پھر اختر مینگل صاحب اور ان کی پارٹی کے باقی لوگ ان کے گھر جانا چاہتے تھے، ان کی رسائی روک دی گئی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیران کے ساتھ آپ کا یہ رویہ ہے، تو ہم آپ سے پھر یہی پوچھنا چاہتے ہیں کہ آپ خدارا اس ملک کو کس طرف لے کے جانا چاہ رہے ہیں؟ ​تو ہمارا یہ مطالبہ ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جتنے بھی اسیران ہیں، ان کا آئینی اور قانونی حق ہے کہ ان کا عدالتی ٹرائل اسی طرح ہو جس طرح باقی ملزمان کے ساتھ ہوتے ہیں

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

12,890 views • 3 months ago