
Asad Malik
@asadmaliklive • 63,088 subscribers
Actor/Director/Producer. https://t.co/HaP47zSePP
Shorts
Videos

حکومت کو کہاں کہاں یاد کرو گے، پٹرول کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے ایک غریب بندہ بڑے نقصان سے بچ گیا😂
Asad Malik254,753 просмотров • 4 месяцев назад

راولپنڈی اور اسلام آباد یونیورسٹیوں کا ھال چیک کریں یہاں لڑکوں نے اپنے اپنے گینگ بنا رکھے ہیں ہر نیو آنے والے لڑکوں سے Ragging کے نام پر بدمعاشی اور حرا مزدگی کی جاتی ہے، اور اس یونیورسٹی کی لڑکیاں بھی ہر دم پریشان رہتی ہیں۔ ان لڑکوں سے کوئی باز پرس نہیں ہو سکتی، مبادا کہ پڑھائی خراب نہ ہو۔ اور جھگڑا نہ بنے اس لئے گھر بتایا نہیں جاتا۔ ان یونیورسٹیوں میں پڑھانے سے بہتر ھے اپنے بچوں کو ایسی تعلیم ہی نہ دیں جہاں صرف رسوائی اور ذلالت ملے کیوں کہ یہ لڑکے یقیناً بگڑے ہوۓ ماں باپ کی ناجائز اولادیں ہیں اور انتظامیہ بھی ڈر کے مارے ان حرا میوں کو کچھ نہیں کہتی۔ اب بہت سی ایسی باتیں ہیں جو یہاں لکھ نہیں جا سکتیں، لیکن ہمارے ہی ملک کی بدنامی کا باعث بنینگی وہ باتیں۔ CCD افسران سے درخواست ھے کہ انکا بھی سوفٹنر اپڈیٹ کریں۔
Asad Malik390,370 просмотров • 10 месяцев назад

خیرات دینے سے پہلے اگر تھوڑا سا غور کر لیا جائے تو یقیناً اکثر اوقات قابل ذکر نتائج حاصل ہو سکتے ہیں😂
Asad Malik225,176 просмотров • 5 месяцев назад
1:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میرے دوست اور کولیگ نعمان مسعود کی زبانی!!! ——————————————— یہ واقعہ کل پیش آیا میں “نعمان مسعود کا کھابہ” کے نام سے ایک ریسٹورنٹ کا مالک ہوں۔ اور میری بحریہ ٹاؤن برانچ کو ایک ہولناک واقعہ کا سامنا کرنا پڑا۔ ہم نے وہیل چیئر والے معذور افراد کے لیے جگہ مختص کر رکھی ہے اور آج ایک گاڑی جس پر ڈرائیور کے ساتھ گارڈز بھی تھے، اپنی گاڑی یہاں کھڑی کرنا چاہتے تھے اور میرے لڑکے نے اسے بتایا کہ معذرت جناب یہ معذور افراد کے لیے ہے لیکن وہ بدمعاشی اور لڑائی پر اتر آئے اور میرے ریسٹورینٹ کے لڑکوں پر حملہ آور ہو گئے جس میں میرے CFO بھی شامل تھے۔ انہوں نے اسے اس بری طرح سے مارا کہ ہم سب ابھی تک صدمے میں ہیں کہ ہم سب پتھر کے زمانے کی طرف واپس کہاں جارہے ہیں۔ براہ کرم میں کچھ ایکشن لینے کی درخواست کروں گا کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ وہ لوگ دوسروں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کریں جیسے میرے CFO کے ساتھ کیا ہے۔ اس کے سر کے 3 انچ حصے کے ٹانکے لگے ہیں اور اس کی حالت خراب ہے، اور اس سے اس کی جان بھی جا سکتی تھی۔ باقی آپ لوگ میری فراہم کردہ فوٹیج سے اندازہ لگا سکتے ہیں۔
Asad Malik898,567 просмотров • 2 лет назад

سرکاری دفتر میں جب جائز کام کے لئے بھی رشوت طلب کی گئی تو پھر اپنا حق لینے کیلئے ایک بندے نے اپنا احتجاج ایسے ریکارڈ کرایا 😃
Asad Malik235,829 просмотров • 7 месяцев назад

میں نے ایک بہت خوبصورت لمحہ قید کیا۔میں مسجد کے پاس کھڑا تھا کہ ایک ہندو بھائی میرے قریب آیا۔ اس نے مجھ سے کہا: ‘مجھے بتا دیں خدا کے گھر میں دعا کس طرح مانگی جاتی ہے؟’ میں نے پوچھا: آپ کیوں دعا مانگنا چاہتے ہیں؟ وہ بولا: ‘میں ہندو ہوں، میرا بچہ بیمار ہے… میں چاہتا ہوں کہ وہ ٹھیک ہو جائے۔’ پھر وہ مسجد کے دروازے پر کھڑا ہو گیا۔آنکھوں میں آنسو، ہاتھ دعا کے لیے بلند…اپنی اولاد کے لیے رب کے حضور گڑگڑانے لگا۔اس لمحے میں نے سوچا…مذہب پیچھے رہ گیا، باپ کی تڑپ آگے آ گئی۔یہی اصل انسانیت ہے، یہی اصل عبادت🙏🏻 منقول:-
Asad Malik278,883 просмотров • 10 месяцев назад

واپڈا چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی کا بیٹا اپنے محل نما گھر کی تفصیلات بتاتے ہوئے فرماتے ہیں کہ یہ گھر مجھے پہلے والدین کی مہربانی سے اور اس کے بعد اللّٰہ کی مہربانی سے ملا ہے۔ والد محترم ریٹائرڈ جنرل ہیں اور موجودہ چئیرمن واپڈا ہیں۔ یہ گھر ساڑھے تین ایکڑ میں ہے اور اس میں سوئمنگ پول ہے، سینما گھر ہے، گیسٹ ہاؤس ہے، اور بیسیوں کمرے ہیں۔ سب سے اچھی بات یہ کہ بجلی مفت ہے جس کا بل عوام بھرتے ہیں۔ اور ظاہر ہے کہ یہ گھر بھی الحمدللّٰہ عوام ہی کے ٹیکسوں سے بنایا گیا ہے۔
Asad Malik777,663 просмотров • 2 лет назад

اچھا لگے یا نہ لگے کھانا گھر پہ ہی کھانا اچھا ہے، کیونکہ ان چوہوں کا راستہ واقعی کوئی نہیں روک سکتا۔
Asad Malik120,074 просмотров • 6 месяцев назад

ایک سکون دیتی ہوئی ویڈیو، جس میں ایک excavator کو دیکھا جا سکتا ہے جو کئی ہیلی کاپٹروں پر بھاری ثابت ہوا۔
Asad Malik172,807 просмотров • 11 месяцев назад

تو یہ ہیں وہ شارک مچھلیاں جو انٹرنیٹ کیبلز کو کاٹ کر سب کچھ برباد ہی کر دیتی ہیں۔
Asad Malik90,549 просмотров • 5 месяцев назад

سپر پاور USA کی آرمی اپنے عوام کی غلام۔ *تم ھمارے محافظ ھو، ہمارے سامنے بندوق کیسے لے کر آگئے، گھٹنوں کے بل ہم سے معافی مانگو*۔ عام شہری، وہ بھی کالی عورت نے آرمی کے کرنل کو کہا اور جواب میں کرنل گھٹنوں کے بل آ گیا، یہ ہے اصل جمہوریت* قوم زندہ ھو تو ادارے حد سے تجاوز نہیں کرپاتے!
Asad Malik454,996 просмотров • 3 лет назад

جن خواتین و حضرات کو گھٹنے کے درد کی شکایت ہے، ان کے لیے یہ گھریلو ٹوٹکا بالکل معجزاتی اثر رکھتا ہے۔
Asad Malik172,855 просмотров • 1 год назад

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں لوگ سڑکوں پر پیشاب کرتے تھے، ڈھاکہ کی بلدیہ نے ہر دیوار پر لکھ دیا کے یہاں پیشاب کرنا منع ہے مگر عوام پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا۔ ڈھاکہ کی بلدیہ کو ایک ترکیب سوجھی انہوں نے ہر دیوار پر عربی میں لکھ دیا کہ یہاں پیشاب کرنا منع ہے۔ نتیجہ خود دیکھ لیجئے 😊
Asad Malik330,515 просмотров • 2 лет назад

یہ گفتگو ہے اس لڑکے سے جس نے ڈیفنس فیز 7 میں سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی جان لے لی۔ سورس لاہور پولیس۔ اپنے بچوں کو juvenile ڈرائیونگ سے ہر صورت روکیں، اگرچہ آپ کو اس کیلئے بھرپور سختی ہی کیوں نہ کرنی پڑے، ورنہ آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا اور آپ اولاد کی بے جا محبت میں آپ نہ صرف کچھ انجان لوگوں کی جان کے، بلکہ اپنے بچے کی جان کے بھی دشمن بن جائیں گے ۔
Asad Malik323,559 просмотров • 2 лет назад
