Asad Qaiser's banner
Asad Qaiser's profile picture

Asad Qaiser

@AsadQaiserPTI1,623,492 subscribers

Former-Speaker National Assembly of Pakistan

Shorts

مرکزی رہنما پی ٹی آئی اور سیکریٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر کی جیل میں ناحق قید پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کے گھر آمد، جہاں انہوں نے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ڈاکٹر صاحبہ کی خیریت دریافت کی۔ اسد قیصر نے ڈاکٹر صاحبہ کے عزم اور دلیری کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ کینسر جیسے موذی مرض کا مقابلہ کرنے کے باوجود ڈاکٹر صاحبہ فاشسٹ حکومت کے سامنے نہیں جھکیں اور عمران خان کے نظریے کے عزم کو بلند رکھا ہوا ہے۔ فاشسٹ حکومت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں کو ان کے جائز قانونی حقوق اور علاج معالجے کی سہولیات سے بھی محروم رکھ رہی ہے، جو انتہائی قابلِ مذمت اور افسوس ناک ہے۔

18,762 views

عمران خان سے جیل میں ملاقات پر پابندی کے خلاف تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کا اسلام آباد ہائی کورٹ سے پارلیمنٹ ہاؤس تک احتجاج۔

135,223 views

سینئر سیاست دان اور رکنِ قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی رہائش گاہ پر ان کی عیادت کی، ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے ۔

30,459 views

سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج دورانی کی وفات پر انکے بیٹے سے اظہار تعزیت کی اور انکی روح کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

28,119 views

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پارٹی کارکنان کے ہمراہ جی 13 گولڑہ موڑ میں موجود ۔ہمارا پرامن احتجاج جاری رہے گا جب تک چیئرمین عمران خان کو رہا نہیں کیا جاتا ۔

130,375 views

آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے لیگل ٹیم کے ہمراہ مختلف کیسز میں پیش ہوا ۔ اللّه تعالیٰ کی ذات پر یقین ہے کہ تمام من گھڑت کیسز منطقی انجام تک پہنچیں گے اور ملک میں آئین اور قانون کا بول بالا ہوگا انشاء اللّه ۔

119,458 views

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر آج اے ٹی سی اسلام آباد میں طاہر سپرا کی عدالت میں پیش ہوئے

19,338 views

تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا دھرنا پانچویں روز میں داخل۔ قائدِ حزبِ اختلاف، سربراہِ تحریک تحفظ آئین پاکستان اور چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محترم مشر محمود خان اچکزئی کے زیرِ صدارت اہم اجلاس اس وقت پارلیمنٹ ہاؤس میں جاری ہے۔

10,537 views

Anbar interchange Swabi #ReleaseImranKhan

49,240 views

مرکزی رہنما پاکستان تحریکِ انصاف اسد قیصر، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ، اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی اور صوبائی صدر جنید اکبر سمیت قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین پشاور ہائی کورٹ میں موجود ہیں۔ نو منتخب وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی تقریبِ حلف برداری سے متعلق کیس کی سماعت دوپہر ایک بجے شروع ہوگی۔

13,953 views

صوابی کی گلی گلی میں "آئین بچاو" ریلیاں نکالی گئی۔آئین بچاو تحریک ملک کی حقیقی آزادی ، آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی تک جاری رہے گی۔پوری قوم آئین کی بالادستی کیلئے چیف جسٹس کے ساتھ کھڑی ہے ۔

38,499 views

تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی اہم کانفرنس چیئرمین محمود خان اچکزئی اور سیکریٹری جنرل اسد قیصر کی زیرِ صدارت منعقد ہو رہی ہے۔ کانفرنس میں ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کے لیے جاری جدوجہد، بنیادی حقوق کی بحالی، اور 5 اگست کو متفقہ احتجاج کے لائحہ عمل پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔ کانفرنس کے اختتام پر متفقہ اعلامیہ اور آئندہ کی حکمتِ عملی کا اعلان کیا جائے گا۔

13,014 views

کراچی ائیرپورٹ پر فقید المثال استقبال

کراچی ائیرپورٹ پر فقید المثال استقبال

16,252 views

قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں 16 جنوری کو حکومت کے ساتھ مزاکرات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کا حکومت کے ساتھ مزاکرات میں عمران خان کی طرف سے دو نکات جن میں سیاسی قیدیوں کی رہائی، 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی اور اس کے لئے لائحہ عمل طے کیا گیا۔

15,998 views

Videos

AsadQaiserPTI's profile picture

میں آج عمر ایوب بھائی سے ملاقات کے لیے آیا ہوں۔ عمر ایوب حقیقی معنوں میں ہمارا بھائی ہے۔ میں بحیثیت سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی، عمر ایوب کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ عمر ایوب نے جس ہمت اور بہادری سے آواز اٹھائی، اسے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہونے کی وجہ سے عمر ایوب پر ظلم کیا گیا۔ عمر ایوب کو 60 سال قید کی سزا سنائی گئی اور وہ اپنے حلقے سے بھی محروم ہو گئے۔ عمر ایوب، زرتاج گل، شبلی فراز اور دیگر اراکینِ پارلیمنٹ کو ناجائز مقدمات میں سزائیں دی گئیں۔ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ عمر ایوب جیسے لوگ اصولوں کے لیے کھڑے ہوتے ہیں۔ عمر ایوب نے عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی اور ڈٹ کر کھڑے رہے۔ تمام پی ٹی آئی ورکرز جو جیلوں میں ہیں، اُن کے گھروں میں جائیں اور انہیں عید ملیں۔ ہم سب نے متحد ہو کر عزم کے ساتھ عمران خان کا ساتھ دینا ہے۔ ہم عمر ایوب صاحب کے ساتھ گزرے محبت اور رفاقت کے وقت کو خراجِ تحسین پیش کرنے آئے ہیں۔

Asad Qaiser

65,066 views • 13 days ago

AsadQaiserPTI's profile picture

گلگت بلتستان الیکشن مہم کے دوران ہمارے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور پنجاب کی دیگر قیادت کو روکا گیا۔ نواز شریف اور بلاول بھٹو گلگت بلتستان میں ہیں، جبکہ چھوٹی چھوٹی پارٹیاں، جن کا نام بھی کوئی نہیں جانتا، وہ بھی وہاں موجود ہیں۔ تحریک انصاف کو اپنے آئینی اور قانونی حق سے روکا جا رہا ہے۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کس نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس کے پاس حکومت ہوگی۔ کیا عوام یہ فیصلہ کریں گے، یا مقتدرہ کے چند لوگ آپس میں بیٹھ کر فیصلہ کریں گے۔ محمود خان اچکزئی کے خلاف درج ایف آئی آر کی مذمت کرتا ہوں۔ حکومت کا ظلم، بربریت اور فاشسٹ رویہ قابلِ مذمت ہے، یاد رکھیں کہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو مفلوج کر دیا گیا، انصاف کا تصور ہی ختم ہو گیا۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ملک میں قانون، آئین اور عوام کی حکمرانی کو موقع دیا جائے۔ اگر ایسے الیکشن کرانے ہیں تو مجلسِ شوریٰ بنا کر سلیکشن کر لیں۔ یہ الیکشن نہیں، بہت بڑا فراڈ ہے۔ اگر اس طرح الیکشن ہوں گے تو انہیں کون مانے گا۔ الیکشن کا اختیار گلگت بلتستان کے عوام کے پاس ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل ہے کہ وہ خود فیصلہ کریں کہ ان کے نمائندے کون منتخب کرے گا۔ گلگت بلتستان کے عوام عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کریں۔ عمران خان ملک میں آئین کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔

Asad Qaiser

10,887 views • 6 days ago

AsadQaiserPTI's profile picture

گلگت بلتستان انتخابات میں بھی پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان ڈیموکریٹک الائنس کے ساتھ اتحاد کیا۔ اس الائنس کو الیکشن کمیشن نے رجسٹر کیا اور باقاعدہ انتخابی نشان الاٹ کیا، لیکن جیسے ہی پی ٹی آئی نے اس الائنس کے ساتھ اتحاد کیا تو الیکشن کمیشن نے اس سے انتخابی نشان بھی واپس لے لیا اور اس پر پابندی بھی عائد کر دی۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ہے، گو کہ عوام نے عمران خان کو مینڈیٹ دیا تھا، مگر ہم سے ہمارا مینڈیٹ چھین لیا گیا۔ سینیٹ اور پنجاب اسمبلی میں بھی ہم بڑی اپوزیشن جماعت ہیں، جبکہ ایک صوبے میں ہماری حکومت ہے، لیکن قانون کے تحت ہم سے ہمارا آئینی حق چھینا گیا۔ میں الیکشن کمیشن کے اس اقدام کی مذمت کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ اس نوٹیفکیشن کو واپس لے کر گلگت بلتستان ڈیموکریٹک الائنس کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کی جائے۔

Asad Qaiser

27,500 views • 26 days ago