
Asad R Chaudhry
@Asadrchaudhry • 257,870 subscribers
Analyst/Entrepreneur
Shorts
Videos

اگلے سال ان ہی دنوں میں چینی صدر شی پنگ اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن پاکستان آئیں گے مگر مودی پاکستان نہیں آئے گا۔ (آیا تو سامنے بیٹھا"فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی نظر آئے گا😃) اگلے سال SCO کانفرنس پاکستان میں ہو گی۔ چینی صدر شی پنگ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان، ایرانی صدر، بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو، ازبکستان کے صدر شوکت مرزیویئف، تاجکستان کے صدر امام علی رحمن اور قازقستان کے صدر پاکستان آئیں گے مگر مودی جتنا زہریلا اور حاسد انسان ہے وہ پاکستان اپنے بجائے کسی کو نمائندگی کرنے بھیجے گا۔وہ خود آیا تو اس کی سیاست ختم ہو جائے گی۔۔اور آ گیا تو خطے کا منظرنامہ بدل جائے گا۔
Asad R Chaudhry99,012 views • 1 day ago

کرائے دار اب کبھی کسی کی جگہ پر قبضہ نہیں کر سکے گا۔ ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ اگر کوئی کرائے دار جگہ خرید بھی لے تو اسے ایک بار جگہ خالی کرنی پڑے گی اور پھر وہ واپس بطور مالک آ سکے گا۔ وہ کرائے دار جو لمبے عرصے تک کرائے دار رہنے کے بعد عدالتوں میں دعوے دائر کر کے مالکان کو پریشان کیا کرتے تھے وہ اب ایسا نہیں کر سکیں گے
Asad R Chaudhry131,869 views • 26 days ago

فضل الرحمن نے افغان طالبان کے سربراہ کو مبینہ طور پر کہا کہ مجھے افغانستان اور اس کا مفاد پاکستان سے زیادہ عزیز ہے۔ (یہ بات فوج کو بہت بری لگی) ویسے معلومات کے لیے سب کو پتا ہونا چاہیے کہ دہشت گرد کالعدم جماعت TTP کے 3 سابق امیر(سربراہ) مولانا فضل الرحمن کی پارٹی JUI کے سابق عہدیدار رہے ہیں۔ 1-بیت اللہ محسود۔۔۔ 2-مولوی فقیر محمد۔۔ اور موجودہ سربراہ 3-مفتی نور ولی محسود تینوں۔۔فضل الرحمن کے سابق"ساتھی"تھے۔ (اس کے علاوہ کئی اور JUI سے سابق وابستہ موجودہ TTP خوارجی ہیں) جب بھی فضل الرحمن فوج کے خلاف بولے یا افغانستان کی حمایت میں"باولا"ہوا نظر آئے تو اس"بیک گراونڈ"کو ضرور یاد رکھئیے گا۔ *اور یہ بھی ضرور یاد رکھیں کہ عمران خان نے بھی TTP کے دہشت گردوں کو پاکستان واپس لا کر آباد کیا تھا اور اب آجکل عمران اور فضل الرحمن ایک"سیم پیج"پر ہیں اور"سگے اتحادی"ہیں۔ کڑیاں ملائیے۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry29,236 views • 6 days ago

ننگی بدمعاشی👇 امریکی صدر ٹرمپ نے وینزویلا کے 65 ارب بیرل تیل کے زخائر پر قبضہ کرنے کے بعد اس کو دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے تیل کے "معاہدے" کا نام دے دیا۔ اسی لیے وینزویلا کے صدر کو"اغواء"کیا تھا۔ دنیا میں جنگل کا قانون ہے۔ شکر کریں کہ ہماری پاس ایسی فوج اور ایسا سپہ سالار ہے ورنہ ہمارے بلوچستان،پختونخواہ اور گلگت بلتستان پر کئی قابض ہو چکے ہوتے۔
Asad R Chaudhry18,859 views • 4 days ago

میں سمجھتا ہوں کل مجھ سے الفاظ کا غلط چناؤ ہو گیا، میں قوم پرست نہیں کہنا چاہ رہا تھا میرا مطلب علیحدگی پسند تھا۔۔(بلاول پھٹو) یہ الفاظ سوچ سمجھ کر بولتا ہے۔۔جب گ میں ڈنڈا آتا ہے تو پھر صفائیاں دینے لگتا ہے۔ یہ بہت گھٹیا شخص ہے یہ دوسرا عمران نیازی ہے اقتدار کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ بلیک میلر کہیں کا۔۔
Asad R Chaudhry37,687 views • 13 days ago

امریکی صدر نے 90 مرتبہ کہہ دیا ہے کہ وہ(سید عاصم منیر) میرے بہترین فیلڈ مارشل ہیں۔ "وہ ان کے نہیں" ہمارے فیلڈ مارشل ہیں۔ (صدر زرداری) بیٹے کی باتوں کو Cover کرنے کی کوشش میں یہ کچھ زیادہ ہی بول دیا۔ بطور پاکستانی صدر۔۔امریکی صدر کے بارے میں یہ کہنے کی ضرورت نہیں تھی کہ "وہ ان کے نہیں" جب اگلا بندہ خود یہ کہہ کہہ کر خوش ہو رہا ہوتا ہے تو ہونے دیں۔ اب ایک صدر کی کہی یہ بات دوسرے صدر تک جائے گی تو ٹرمپ جیسا"نازک مزاج"اس پر بھی ناگواری کا اظہار کرے گا۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry47,819 views • 20 days ago

اس کی بہن بھی مان رہی ہے کہ وہ تو بڑا خوشی خوشی بھاگا بھاگا ہسپتال آیا۔ بہن نے بتایا ہو گا کہ 1 مہینے کے لیے آرڈر ہوا ہے ہسپتال میں رکھنے کا۔ ہسپتال پہنچ کر جب 6 ڈاکٹروں نے جب چنگی طرح چیک کیا تو پتا چلا کہ یہ تو"ہٹا کٹا"ہے۔ اس کے بعد جب اسے بتایا گیا کہ واپس چلیں تو اس کی حالت پتلی ہو گئی۔
Asad R Chaudhry30,971 views • 12 days ago

کویت کے وزیرخارجہ شیخ جراح الاحمد الصباح سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچے تو استقبال وزارت خارجہ کے "ایڈیشنل سیکرٹری"نے کیا🫣 اگر۔۔کویت نے یہ معاہدہ لمبے عرصے سے روک کر نا رکھا ہوتا اور وقت پر کر لیا ہوتا تو"اینج"نا ہوتا اب بھی بڑی سرمایہ کاری کے لیے ہامی بھریں گے تو آئندہ سے بڑا استقبال ہوا کرے گا😊
Asad R Chaudhry49,337 views • 1 month ago

یہ بڑا معنی خیز ہے👇 طیب اردگان نے پاکستان اور قطر کا ہاتھ پکڑ کر "امارات" کو پیغام دیا کہ قطر اب ہمارے ساتھ ہے۔ قطر پھسلتے پھسلتے بچا ورنہ پاکستان کے خلاف"امارات"کیمپ کے ہتھے چڑھ گیا تھا۔ ایران سے ٹھکائی اور امریکہ سے مایوسی کے بعد سعودیہ،ترکیہ اور پاکستان کی طرف آ گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کو کل جنگی جہازوں سے پروٹوکول بھی پیغام تھا کہ قطر نے"رجوع"کر لیا ہے۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry142,257 views • 4 months ago

"ون کانسٹیٹیوشن ایونیو"میں یہ میرے بیڈ روم سے وزیراعظم ہاوس سمیت پاکستان کی کئی حساس عمارتوں کے مناظر۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ پراجیکٹ"سیکیورٹی رسک"بن سکتا تھا/ہے۔ بلڈنگ کے ساتھ جڑی محسن نقوی کی"وزارت داخلہ"(جناح کنوینشن سنٹر میں) جو کہ ان بلڈنگز کے بلکل نیچے ہے اور ان بلڈنگز کی وجہ سے اتنی محفوظ تصور نہیں ہو سکتی۔ چند سو میٹرز کے فاصلے پر کئی اہم ترین مقامات۔ وزیرداخلہ محسن نقوی بھی شاید بہت"ان کمفرٹیبل"تھا اس پراجیکٹ سے۔ خاص طور پر امریکی/ایرانی وفود کی آمد کے بعد سے اس لیے پہلے پراسرار طور پر اس موقعہ پر اس پراجیکٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے ہوا(وہ بھی جسٹس ڈوگر سے)۔۔پھر فیصلہ چند دن روکا گیا،پھر فیصلہ سناتے ہی فورا فورا چند گھنٹوں میں وزارت داخلہ کی طرف سے سینکڑوں پولیس والے بھیج کر جیسے رہائیشیوں کو دھمکایا گیا بدمعاشی کی گئی۔ وہ پیغام تھا کہ عسکری سائیڈ والوں کی نظر میں یہ رہائشی منصوبہ سیکیورٹی رسک ہے۔ جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے سیاسی سمیت بااثر لوگوں کے تعلقات باعث کمیٹی پریشر میں آ کر بنا دی ہے جو شاید حکومت کی طرف سے فلیٹس کے مالکان کو کوئی مناسب قیمتیں ادا کرنے اور "ازالہ" کا باعث بنے۔ مگر یہ طے ہے کہ اس حساس لوکیشن والی دونوں عمارتوں کو ریاست اپنی تحویل میں ہر صورت لیکر سرکاری منصوبے میں بدل دے گی۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry106,816 views • 4 months ago

پاکستانی ایک جنونی قوم ہے اب اگر ہماری جنگ پاکستان کے ساتھ ہوئی تو ہم سفارتی اور عسکری محاز پر تنہا ہونگے۔ پاکستان کی ضرورت۔۔چین،امریکہ،مڈل ایسٹ سمیت سب کو ہے۔ (بھارتی تجزیہ نگار) تھوڑا سا بھی شعور رکھنے والا بھارتی Analyst اپنے لیڈرشپ کو سمجھا رہا ہے کہ پاکستان آپ کی پہنچ سے دور نکل چکا ہے۔ مگر مودی،اجیت ڈوول سمیت انتہا پسند ہندو لیڈرشپ اس سچ کو جھٹلا کر اپنی جنتا کو مسلسل دھوکہ دے رہے ہیں۔
Asad R Chaudhry20,935 views • 19 days ago
3:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

صدقے جاواں اوئے تھانیدارا، جنے ماں یاد کروا دتی اے۔۔ جو ویزے بند کرتے تھے،اپنے ملک سے بہانے بنا کر ڈی پورٹ کرتے تھے۔ وہ اب"فری ویزے"بھی دیں گے فری رہائش اور میڈیکل سہولتیں بھی دیں گے۔ آپ کو بلا بلا کر مسائل فوری حل کریں گے۔ ویسے ایران کو ہر پنج سال بعد پھیرا سٹنا چاہیے؟🤣 غریبوں کا بھلا ہوتا رہے گا
Asad R Chaudhry33,658 views • 1 month ago