
Asad R Chaudhry
@Asadrchaudhry • 255,994 subscribers
Analyst/A Social Scientist/Entrepreneur
Shorts
Videos

"ون کانسٹیٹیوشن ایونیو"میں یہ میرے بیڈ روم سے وزیراعظم ہاوس سمیت پاکستان کی کئی حساس عمارتوں کے مناظر۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ پراجیکٹ"سیکیورٹی رسک"بن سکتا تھا/ہے۔ بلڈنگ کے ساتھ جڑی محسن نقوی کی"وزارت داخلہ"(جناح کنوینشن سنٹر میں) جو کہ ان بلڈنگز کے بلکل نیچے ہے اور ان بلڈنگز کی وجہ سے اتنی محفوظ تصور نہیں ہو سکتی۔ چند سو میٹرز کے فاصلے پر کئی اہم ترین مقامات۔ وزیرداخلہ محسن نقوی بھی شاید بہت"ان کمفرٹیبل"تھا اس پراجیکٹ سے۔ خاص طور پر امریکی/ایرانی وفود کی آمد کے بعد سے اس لیے پہلے پراسرار طور پر اس موقعہ پر اس پراجیکٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے ہوا(وہ بھی جسٹس ڈوگر سے)۔۔پھر فیصلہ چند دن روکا گیا،پھر فیصلہ سناتے ہی فورا فورا چند گھنٹوں میں وزارت داخلہ کی طرف سے سینکڑوں پولیس والے بھیج کر جیسے رہائیشیوں کو دھمکایا گیا بدمعاشی کی گئی۔ وہ پیغام تھا کہ عسکری سائیڈ والوں کی نظر میں یہ رہائشی منصوبہ سیکیورٹی رسک ہے۔ جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے سیاسی سمیت بااثر لوگوں کے تعلقات باعث کمیٹی پریشر میں آ کر بنا دی ہے جو شاید حکومت کی طرف سے فلیٹس کے مالکان کو کوئی مناسب قیمتیں ادا کرنے اور "ازالہ" کا باعث بنے۔ مگر یہ طے ہے کہ اس حساس لوکیشن والی دونوں عمارتوں کو ریاست اپنی تحویل میں ہر صورت لیکر سرکاری منصوبے میں بدل دے گی۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry106,778 views • 1 month ago

یہ بڑا معنی خیز ہے👇 طیب اردگان نے پاکستان اور قطر کا ہاتھ پکڑ کر "امارات" کو پیغام دیا کہ قطر اب ہمارے ساتھ ہے۔ قطر پھسلتے پھسلتے بچا ورنہ پاکستان کے خلاف"امارات"کیمپ کے ہتھے چڑھ گیا تھا۔ ایران سے ٹھکائی اور امریکہ سے مایوسی کے بعد سعودیہ،ترکیہ اور پاکستان کی طرف آ گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کو کل جنگی جہازوں سے پروٹوکول بھی پیغام تھا کہ قطر نے"رجوع"کر لیا ہے۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry142,212 views • 1 month ago

میں اس ون کانسٹیٹیوشن ایونیو بلڈنگ اسلام آباد میں جنوری سے 4 لاکھ ماہانہ کرائے پر 3 بیڈروم فلیٹ میں یہ سوچ کر شفٹ ہوا کہ یہ اسلام آباد کی سب سے بہترین لوکیشن پر بلڈنگ ہے۔ سوچا کہ پہلے کرائے پر رہ کر کچھ عرصہ دیکھوں پھر خرید لوں گا۔ لیکن اب جس طرح یہ ہو رہا ہے شکر کر رہا ہوں کہ کچھ خریدا نہیں تھا۔ میری فیملی کینیڈا میں رہتی ہے اور میری فیکٹری(انڈسٹری/بزنس) لاہور میں ہے۔ کینیڈا اور لاہور دونوں جگہ مجھے آدھا آدھا وقت گزارنا پڑتا تھا۔ چند دوستوں کے اصرار اور میری دیرینہ خواہش کے بعد اسلام آباد کا شوق چڑھا تھا کہ بڑا خوبصورت شہر ہے تو وہاں رہائش ہونی چاہیے اور لاہور ہفتے میں 1 دن چکر لگا کر فیکٹری کے معاملات دیکھ جایا کرونگا۔ اس لیے اسلام آباد والا تجربہ کیا۔ اس سال جنوری میں کینیڈا سے واپس آ کر اسلام آباد یہ فلیٹ لے لیا،بہت محنت سے فرنشڈ کیا لیکن جب چند ہفتے گزارے تو اس بلڈنگ میں ایسے لگنے لگا کہ جیسے آپ قید ہو گئے ہوں۔ بلڈنگ عین ریڈزون میں پرائم منسٹر،پریزیڈنٹ ہاوس،پارلیمنٹ کے پاس اور ساتھ جناح کنوینشن سنٹر جڑا ہوا تو سیکیورٹی/پابندیاں بھی اسی حساب کی۔ خاص طور پر جب کوئی غیرملکی سربراہ آ جائے۔ جب فلیٹ لیا تو پتا چلا کہ اس کا کوئی لیز کا کیس کئی سالوں سے کورٹ میں چل رہا ہے۔ اور پتا نہیں کب تک چلنا ہے۔ویسے جو بھی فیصلہ آئے یہ پراجیکٹ تو رہے گا۔ شومئی قسمت۔۔۔فیصلہ بھی فورا آ گیا۔۔اور آ بھی گیا بلڈر کے خلاف۔۔اور اب جس طرح وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر دروازے توڑ توڑ کر فوری طور پر اس کو خالی کرنے کا کہہ رہے ہیں۔ (کیونکہ حکومت اس منصوبے کو سیکیورٹی رسک سمجھتی ہے) تو اس سے یہ ہی یقین محکم ہوا کہ اسلام آباد کے بجائے لاہور رہنا ہی زیادہ بہتر تھا😄 بہرحال۔۔یہ اللہ کی طرف سے نشانی ہے کہ ہم لاہوریوں کے لیے لاہور ہی ٹھیک ہے۔ بے شک۔۔اللہ کے ہر کام میں مصلحت ہوتی ہے۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry97,140 views • 1 month ago

اگر ووٹر کی عمر 18 سال کے بجائے 25 سال ہو گئی تو ڈھائی کروڑ ووٹرز الیکشن پراسس سے باہر ہو جائیں گے۔ (میں تو ووٹر کی عمر 25 سال کرنے کے حق میں ہوں ۔ کیونکہ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کی بہتات نے شعور کے بجائے جذباتیت زیادہ پھیلا دی ہے) پاکستان میں رجسڑڈ ووٹرز تقریبا 14 کروڑ ہو چکے ہیں۔ اور روزانہ تقریبا 14 ہزار لوگ 18 سال کے ہو رہے ہیں۔ جن کے اندر شعور کم اور شور زیادہ ہے۔ (*سالے۔۔۔ابا جی کی کمائی پر عمران خان کے عاشق بنے پھرتے کئی مجنووں کو جب خود کمانا پڑتا ہے تو میچورٹی آتی ہے۔) 25 سال کی عمر تک پہنچنے کے بعد زندگی کی تلخ حقیقتوں کا جب اندازہ ہونا شروع ہوتا ہے تو سوچ"پریکٹیکل"ہونا شروع ہوتی ہے۔ لہذا۔۔ مجھے اس آئینی تبدیلی پر اعتراض محسوس نہیں ہو رہا۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry35,749 views • 17 days ago

پچھلے کچھ عرصے سے ٹویٹر پر حاضری بہت کم ہوئی (ری سیٹلمنٹ پراسس میں بزی تھا) "ون کانسٹیٹویشن ایونیو"بلڈنگ والے واقعے کے بعد میں واپس اپنے آبائی شہر لاہور شفٹ ہو گیا ہوں۔ اسلام آباد بہت ہی حسین ہے مگر دل نہیں لگا۔ لیکن اسلام آباد میں اپارٹمنٹ میں رہنے کے بعد لاہور واپس آ کر گھر کے بجائے"اپارٹمنٹ"میں رہنے کو ترجیح دی۔ پاکستان میں اکیلا رہتا ہوں تو اکیلے بندے کے لیے گھر کی نسبت اپارٹمنٹ سنبھالنا آسان ہوتا ہے۔ اسلام آباد کے اپارٹمنٹ میں سبزے اور پہاڑوں کا ویو تھا تو خواہش تھی کہ لاہور میں بھی اپارٹمنٹ ایسا ہو کہ سبزہ نظر آئے۔ الحمداللہ۔۔ایسا آپشن ملا کہ اسلام آباد کی خوبصورتی اور سبزہ اب زیادہ Miss نہیں ہونگے۔ اب یہ ہی سوچا ہے کہ لاہور(جو کہ آبائی شہر ہے) کبھی نا چھوڑا جائے،مستقل رہائش یہیں رکھی جائے، باقی چاہے پورے پاکستان سمیت دنیا میں بندہ جہاں مرضی گھومتا رہے۔ گھر واپس آئے تو لاہور آئے۔ ان شاء اللہ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry24,959 views • 12 days ago

یوسف رضا گیلانی صاحب۔۔۔ "ناڑے کے ڈھیلے"پہلے ہی مشہور تھے🤣 آج دیکھ بھی لیا۔۔۔ تقریر کرتے"ناڑا"کھل گیا اور شلوار نیچے گر گئی🤦 ویسے سیاستدان لوگوں میں جتنا پھس پھسا کر رہتا ہے۔ اسے دو چیزیں ضرور کرنا چاہییں کہ وڈا"کچھا"پہنے🤣 اور نالا(ناڑا) بہت مضبوط ہو اور پکا باندھا کرے😁 (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry73,993 views • 1 month ago

سبحان اللہ۔۔اللہ اکبر جس زمین پر سمندر،جنگلات کی کھربوں مخلوقات سمیت اربوں انسان میں سے ایک ہم ہوتے ہیں جو کیسے اکڑ اکڑ کر چلتے ہیں۔ جنہیں پتا ہی نہیں کہ اس زمین کے نیچے کتنی دنیائیں اور ان گنت مخلوقات ہیں جس کو انسان آج تک جان ہی نہیں سکا۔ اور یہ صرف سیارہ زمین کا حال ہے۔ کائنات(بلکہ کائناتوں) میں کھربوں(بلکہ ان گنت) ایسے سیارے ہیں۔ تو سوچیں ان سب کو بنانے والا ہمارا رب کتنا عظیم ہے۔ انسان کی سوچ دنگ رہ جاتی ہے۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry36,858 views • 22 days ago

ٹرمپ سے یاریاں بڑھانے کے بعد چین۔۔۔پاکستان کے ساتھ تھوڑا مناسب سا ہوا ہوا تھا۔ لیکن پاکستان نے اس موقعے سے فائدہ اٹھا کر پھر گرمجوشی پیدا کر لی ہے اور ثابت کیا ہے کہ "ہم نے ٹرمپ جیسے خبطی کو ہاتھ میں رکھ کر جو اہمیت بنوائی وہ علاقائی اور عالمی امن کے لیے کام آ رہی ہے" پاکستان نے چین کو اس میں معاملے میں جان بوجھ کر زیادہ عزت دے دے کر شامل کیا ہے تاکہ چین کی مکمل آشیرباد بھی رہے،چین کو عزت بھی محسوس ہو اور دوبارہ اتنی گرمجوشی پیدا ہو کہ بڑی سرمایہ کاری اب کی بار آ ہی جائے کیونکہ اب تو امن و امان کی صورتحال کو بہتر کرنے کے لیے افغانستان میں گھس کر آپریشن بھی کر دیا ہے۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry89,840 views • 2 months ago

بھارتی جوتشی کے مطابق۔۔ ورلڈ وار 3۔۔۔ پاکستان اور بھارت کی 6 سے 10 مئی والی جنگ سے شروع ہو چکی ہے اور ایران کی جنگ رکنے کے بعد بھارت اور پاکستان کی پھر جنگ ہو گی اور پاکستان کا ساتھ۔۔۔چین،ترکیہ،سعودی عرب،ایران،لیبیا سمیت مختلف ممالک دیں گے اور بھارت کو شکست ہو گی۔
Asad R Chaudhry111,919 views • 2 months ago

بہت جلد پاکستان۔۔ ایران اور سعودی عرب کی "تاریخی اور اصل صلح"کروائے گا۔ اور پھر اپنے اور ترکیہ کے ساتھ"بلاک"میں شامل کرے گا۔ (چین ان سب کے پیچھے ہو گا) توانائی اور معیشت کا سب سے بڑا عالمی بلاک بنے گا۔ روس،یورپ،افریقہ،لاطینی امریکہ کا رحجان اس بلاک کی طرف ہو گا امارات،اسرائیل،بھارت پکے ساتھ ہونگے۔ امریکا۔۔۔سب کا فٹ بال ہو گا اور سب اس کے فٹ بال ہونگے۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry75,948 views • 1 month ago

"ارتھ ائیر ٹنل سسٹم" فار ہیٹنگ/کولنگ شدید ترین گرمی اور سردی کا دنیا کا سب سے سستا حل۔ حکومت کے کام یہ ہیں کہ وہ انقلابی فیصلے کرے۔ فوری طور پر "بلڈنگ کوڈز"تبدیل کرے۔ انسولیشن یا اس طرح کے "ارتھ ائیر ٹنل سسٹمز" اور ہر گھر میں شجرکاری کو لازمی قرار دے۔ تاکہ توانائی کی 75% سے زائد بچت ہو۔۔ حکومت کے یہ کام نہیں کہ صرف پٹرول پر ٹیکس بڑھا بڑھا کر عوام کو نچوڑے۔اور حکومت چلائیں۔ اس طرح تو کوئی بھی جاہل حکومت چلا سکتا ہے۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry36,365 views • 24 days ago

زرداری صیب۔۔۔کوئی وڈا جرم ای کر بیٹھا اے جو "وڈے گھر"کو بہت برا لگ گیا ہے۔ پہلے چاچو زبردستی ہنسا کرتا تھا اب چاچو کے ان کمفرٹیبل تاثرات دیکھیں اور زرداری صیب کا یوں۔۔ بازو کھول کھول کر جھپیاں ڈالنا میٹنگ میں زبردستی "دندیاں نکالنا" ڈاکٹر عاصم کا چہرہ دیکھیں۔ مراد علی شاہ کا اسمبلی میں"معرکہ حق"اور فیلڈ مارشل اور پاک افواج کی تعریفوں کے پل باندھنا (رام کرنے کی کوشش) میں کل سے یہ دیکھے جا رہا ہوں🤔 پیپلز پارٹی زیرعتاب آئی ہے۔
Asad R Chaudhry31,335 views • 22 days ago

مطیع اللہ جان سے پہلے چڑ آتی تھی لیکن یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد گھن آنے لگی ہے۔ جب عالمی میڈیا دنیا بھر کے سامنے پاکستان کا مثبت چہرہ پیش کر رہا تھا۔یہ بدبخت پاکستان کے خلاف غیر ملکی صحافی اکٹھے کر کے زہر اگل رہا تھا۔ ایسے سخن فروشوں کو"عبرت"کا نشان بنا دینا چاہیے۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry46,574 views • 1 month ago

کئی کئی سو کروڑ ایک فلم کا معاوضہ لینے والا ہیرو جب"مکھ منتری"بنا تو سادگی دیکھیں کہ خود ٹیبل اٹھانا شروع ہو گیا۔ میں۔۔چاہتا تھا مریم نواز ایسی وزیراعلی بنے۔۔ایسی سادگی ہو مگر۔۔۔۔۔ تھیلاپتی جوزف"وجے"باپ کی طرح خود عیسائی ہے۔ماں ہندو تھی۔ تامل ناڈو میں 88% ہندو ہیں 6% عیسائی اور 5% مسلمان۔۔ مگر"وجے"نے مودی کو جو پہلی دھمکی لگائی وہ مسلمانوں کے حق میں کھڑے ہو کر لگائی۔۔ اصل بھارت ایسا"تھا" (اسد آر چوہدری) #CMVijay Vijay
Asad R Chaudhry29,212 views • 23 days ago