Asad R Chaudhry's banner
Asad R Chaudhry's profile picture

Asad R Chaudhry

@Asadrchaudhry • 259,778 subscribers

Analyst/Entrepreneur

Shorts

اس چند سیکنڈ کی ویڈیو نے مریم نواز کی سیاست کو نئے مقام پر کھڑا کر دیا۔ حالیہ تاریخ میں پہلی بار کسی حکمران نے غریب سے استحصالی امیر کو خود"طمانچہ"مروایا ہے۔ غریب کی عزت نفس"بحال"کروائی ہے۔ عوامی راج کی طرف بڑا قدم👏 (اسد آر چوہدری)

13,748 görüntüleme

پی ٹی آئی اپنا رویہ درست کرے۔ میں وزیراعظم سے درخواست کرونگا کہ وقت آگیا ایمرجنسی کو ختم کریں۔۔ (بلاول بھٹو) پس پھر ثابت ہوا کہ پیپلز پارٹی۔۔PTI کی Mother پارٹی ہے۔ پی ٹی آئی کے علاوہ اس پارٹی نے پاکستان کی تباہی میں سب سے بڑا حصہ ڈالا یے۔ یہ شخص اسٹیبلشمنٹ کے دل میں نفرت پیدا کیے چلا جا رہا ہے۔کیونکہ یہ پاکستان کا دائرے کا سفر ختم نہیں ہونے دینا چاہتا۔ ایک دہشت گردوں کی حمایتی فوج/ریاست مخالف جماعت کو پھر آکسیجن دینا چاہتا ہے۔ مگر یہ بری طرح ناکام ہو گا۔ (اسد آر چوہدری)

26,647 görüntüleme

Rest in peace... Legendary "Nana Patekar" 💔نانا پاٹیکر چل بسے۔۔ کیسے بتاوں میرے لیے تم کون ہو۔۔۔ سالا ایک مچھر آدمی کو ہیجڑا بنا دیتا ہے۔ فیم۔۔۔ 50 سالہ کیرئیر میں 90 فلموں میں کام کرنے والے وشواناتھ پاٹیکر المعروف "نانا پاٹیکر" 75 سال کی عمر میں ریاست گوا میں اپنے فلیٹ میں صبح ساڑھے 5 بجے ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسے۔ آنجہانی نانا پاٹیکر۔۔۔نے 1978 میں فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔ ہندی،تامل،مراٹھی،تیلگو،کننڈا زبانوں میں کام کرنے والے نانا پاٹیکر بالی ووڈ کی تاریخ کے ان چند گنتی کے اداکاروں میں شامل تھے جنہیں فلم فیئر نے بہترین اداکار (Krantiveer)، بہترین معاون اداکار (Parinda)، اور بہترین ولن (Angaar اور Apaharan) تینوں کیٹیگریز میں ایوارڈز سے نوازا۔ اب تک چھپن۔۔۔کرانتی،پرندہ،راجنیتی، سمیت متعدد مشہور فلموں میں کام کیا اور کئی لازوال کردار نبھائے۔ ناناپاٹیکر کی فلم"ویلکم"کا ہنسی کا"کلپ"آج کے دور میں بھی بے انتہا وائرل ہے۔ نانا پاٹیکر کی اولاد میں صرف ایک بیٹا"ملہار پاٹیکر"ہے۔ انجہانی نانا پاٹیکر۔۔۔نے ماضی میں مختلف انٹرویوز کے دوران تمام مذاہب کا احترام کرنے کی بات کی تھی اور ایک مرتبہ ذکر کیا تھا کہ انہیں اذان کے الفاظ کے ترجمے سے دلی سکون ملتا ہے۔ ان کے دنیا سے جانے سے دلی افسوس ہوا۔ اللہ ان کے ساتھ آسانی والا معاملہ کرے۔آمین (اسد آر چوہدری)

37,785 görüntüleme

میں جدہ(سعودی عرب) میں ہوں صبح سے کئی مرتبہ موبائل پرخطرے کے"الرٹس"موصول ہو چکے ہیں لیکن الحمداللہ۔۔۔سب کچھ بحفاظت ہے۔ زندگی رواں دواں ہے۔ مگر اب۔۔اللہ کے گھر کے دشمنوں پر قہر بن کر ٹوٹنا ناگزیر ہو چکا۔ (اسد آر چوہدری)

56,492 görüntüleme

کینیڈا واپس روانگی سے پہلے میں سعودی عرب میں مزید چند دنوں تک موجود ہوں۔ مجھے کئی سعودی دوست۔۔DGISPR کے کل والے بیان کی اپنے مختلف پلیٹ فارمز پر کی گئی پوسٹس فخر/خوشی کے ساتھ شئیر کر رہے ہیں جس میں DG نے کہا کہ سعودی عرب کا دفاع کرنے کیلیے پاکستان کسی بھی حد تک جائے گا،سعودی بہت خوش ہیں پاکستان سے۔الحمداللہ۔ (اسد آر چوہدری)

46,480 görüntüleme

ترکی واقعی دوسرا پاکستان ہے ترک صدر رجب طیب اردگان نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر ساری دنیا کے سامنے"کشمیر"کے مسئلے کو حل کرنے کا مطالبہ کر کے بھارت سے ترکی کو مزید دور اور پاکستان کے مزید نزدیک کر دیا۔ کسی بھی ملک کا ایسا اقدام غیر معمولی کہلاتا یے جب آپ سفارتی سطح پر ایک طرف مکمل طور پر کھل کر کھڑے ہو جاتے ہیں۔

31,777 görüntüleme

"چوہدری"صرف مزاکرات نہیں کرواتا۔ "چوہدری"دھمکی بھی دیتا ہے👇 پہلے خواجہ آصف نے اسرائیل بارے ٹویٹ کی۔ اب آج ہی امریکی نائب صدر کے پاکستان پہنچنے سے چند گھنٹے پہلے پاکستان نے اسرائیل تک مار کرنے والے شاہین تھری (آواز کی رفتار سے 18 گنا تیز ہائپر سونک) میزائل کا تجربہ کر دیا۔ اب میری پچھلی ٹویٹس یاد کریں جس میں بار بار لکھ رہا ہوں کہ اگر اب ایران کے ساتھ زیادتی کی گئی تو اسرائیل کو جواب پاکستان کی طرف سے بھی ملے گا اور یہ شاہین تھری وہ میزائل جو گوادر سے چلایا جائے تو سیدھا تل ابیب تک جاتا ہے اور یہ آواز کی رفتار سے 18 گنا زیادہ (Mach 18) تیز ہے۔اس تیز رفتار کی وجہ سے اسے دشمن کے دفاعی نظام کے لیے روکنا ناممکن ہوتا ہے۔ یہ ٹھوس ایندھن (Solid Fuel) سے چلنے والا دو مرحلوں (2-stage) والا میزائل ہے۔ ٹھوس ایندھن کا فائدہ یہ ہے کہ اسے بہت کم وقت میں فائر کرنے کے لیے تیار کیا جا سکتا ہے ۔ یہ روایتی (Conventional) اور جوہری (Nuclear) دونوں طرح کے ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ اس میں PSAC (Post-Separation Altitude Correction) سسٹم نصب ہے، جو میزائل کے الگ ہونے کے بعد اس کے ہدف کی سمت اور بلندی کو مزید بہتر بناتا ہے، جس سے اس کی درستی میں اضافہ ہوتا ہے۔ متحرک لانچر (Mobile Launcher) اسے روڈ موبائل 'ٹرانسپورٹر ایریکٹر لانچر' (TEL) کے ذریعے کہیں سے بھی لانچ کیا جا سکتا ہے، جس کی وجہ سے دشمن کے لیے اس کی لوکیشن معلوم کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ویسے پاکستان یہ کہتا ہے کہ یہ بھارت کے تمام حصوں، بشمول شمال مشرقی ریاستوں اور دور دراز کے انڈمان اور نکوبار جزائر تک پہنچ سکتا ہے مگر اصل چیز یہ ہے کہ شاہین تھری پاکستان کے دفاعی ہتھیاروں میں اب تک کا سب سے طویل فاصلے تک مار کرنے والا وہ میزائل ہے جو بلوچستان میں ایران بارڈر کے پاس سے چلایا ہو تو سیدھا اسرائیل تک جاتا ہے۔ *یہ بھی یاد رکھیں کہ صرف"ڈنڈی پٹی قائم چوہدری"کی ہی بات مانی جاتی ہے۔ اللہ اکبر۔۔ (اسد آر چوہدری)

149,993 görüntüleme

جب فیصل واوڈا کہنے لگے کہ "شہباز شرہف کا نعم البدل اس ملک میں کوئی نہیں ہے" تو سمجھ جائیں کہ شہباز شریف نا صرف 5 سال مکمل کرنے والا پہلا وزیراعظم ہو گا بلکہ 10 سالہ لگاتار مکمل کرنے والا 3 مرتبہ کا پہلا وزیراعظم ہو گا۔ (انشااللہ) *فیصل واوڈا کی مریم،شہباز شریف اور ن لیگ پر تنقید کے باعث کافی سخت کھچائی ہو چکی ہے جس کی وجہ سے منظر عام سے کافی عرصہ غائب بھی ہوا اور اب اسے سمجھا دیا گیا کہ یہ لوگ ہمارے"ناگزیر اتحادی"ہیں (اسد آر چوہدری)

249,792 görüntüleme

ضلع خیر پور(ٹنڈو مستی)سندھ میں ماری جانے والی لڑکی بیچاری واسطے دیتی رہی لیکن دھوکے سے بلا کر اس کو جرگہ کر کے سینکڑوں بدبخت لوگوں نے اپنے سامنے قتل ہونے دیا۔ اور سب سے بڑی دکھ کی بات یہ تھی کہ پولیس نے لڑکی کو خود جرگے کے حوالے کیا۔ اب یہ دو لعنتی گرفتار کیے ہیں۔ (جرگہ میں سے کسی کو نہیں کیا) سندھ ابھی بھی زمانہ جاہلیت میں زندہ ہے،اور کہنے کو صوفی سرزمین ہے۔ (اسد آر چوہدری) Zia ul Hassan Lanjar

140,999 görüntüleme

دلجیت دوسانج نہ اتنا بڑا اداکار ہے کہ اس جیسا کوئی اور اداکار ساؤتھ ایشیاء میں موجود نہ ہو اور گلوکار تو خیر وہ بہت ہی ایوریج سا ہے مگر اس میں کیا ایسی بات ہے کہ اس نے اس قدر پزیرائی حاصل کی ہے؟ میرے نزدیک اسکی مقبولیت کی بڑی وجہ اسکا خود کو ایک اچھے اور بڑے انسان کے طور پر پیش کرنا ہے۔ اس سے فرق ہی کوئی نہیں پڑتا کہ آپ لمبی لمبی چھوڑنے کی بجائے اپنی کمزوریوں کا اعتراف کھلے عام کریں۔ یہ کام اس سے پہلے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کر چکا ہے۔ وہ جب بھی بات کرتا ہے تو اعتراف کرتا ہے کہ میں کوئی گلوکار نہیں میں صرف دل سے گانے والا ایک عام آدمی ہوں جس نے کسی قسم کی کلاسیکل موسیقی کی تعلیم حاصل نہ کی،مگر کیا اسکے ان اعترافات سے لوگوں نے اسے سننا چھوڑ دیا؟ عطااللہ جیسا عروج شاید اس خطے کے فنکاروں کی خواہش ہوتی ہے۔ یہ کام دلجیت دوسانج بھی کر رہا ہے کبھی لمبی لمبی نہیں چھوڑتا کبھی بڑے فنکاروں سے اپنا موازنہ نہیں کرتا بلکہ انکا ذکر نہایت ادب سے کرتا ہے۔ کبھی کسی کے جزبات کو مجروح کرنے والی بات نہیں کرتا۔۔۔ اور عروج دیکھیں کہ آج ساؤتھ اشیاء کے کسی دوسرے ملک میں سب سے بڑے شو کا اعزاز اس کے نام ہوا۔ بڑا فنکار ہونا ایک چیز ہے مگر بڑا انسان ہونا الگ بات۔ دلجیت دوسانج نے ابھی تک خود کو بڑا انسان ثابت کیا ہے جسے میں اسکے عروج کی بڑی وجہ سمجھتا ہوں ورنہ اس جیسے اداکار اور گلوکار تو سینکڑوں اس خطے میں موجود ہیں۔ (منقول)

33,318 görüntüleme

چین 2050 میں جی رہا ہے۔ سٹریٹ لائٹس،کو بھی"پاور ہاوس"بنا دیا۔ چین۔۔نئی پھڑیا جا ریا۔

23,268 görüntüleme

موجودہ صورتحال👇🤣 سعودی عرب🙏🤪

موجودہ صورتحال👇🤣 سعودی عرب🙏🤪

102,422 görüntüleme

انسان کو حد سے نہیں گزرنا چاہیے 👇 لنگڑے تیاگی کا ساشے پیک"لونڈا" پہلے۔۔۔خواجہ آصف کو گالیاں احسن اقبال کو گالیاں۔۔شہباز شریف کو گالیاں۔ اور اب جب ریاست نے یہ اثاثہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تو بیمار ہونے۔۔ڈرپیں لگواتے۔۔دکھی بیک گراونڈ میوزک والی ویڈیوز جاری کروا دیں

150,596 görüntüleme

میں نے دو دن پہلے لکھا تھا کہ ایران یا تو آبنائے ہرمز یا ایٹم بم ان دونوں میں سے ایک چیز اپنی سیکیورٹی کے لیے اب ضرور رکھے گا۔ ٹرمپ۔۔۔۔کو اب سمجھ آ گئی ہے کہ ایٹم بم کے بجائے"آبنائے ہرمز" کو "خلیج کا مسئلہ کشمیر"بنا کر چھوڑ دیتے ہیں۔ خود ہی سب آپس میں لڑتے رہیں گے۔ کل کو ہمیں پھر موقع ملتا رہے گا۔ وقتی طور پر جنگ سے نکلیں۔

84,207 görüntüleme

اخیر قسم کے بے غیرت اور گھٹیا ہیں یہ دونوں میاں بیوی۔۔ خاص طور یہ عورت۔۔۔اپنی پچھلی حرکت پر شرمندہ ہونے کے بجائے لندن کی سڑکوں پر اس"پڑکنجر"کے کندھوں پر چڑھ کر لوگوں کو پچھلی حرکت پر Tease کر رہی ہے۔ "گر بدنام ہوئے تو کیا نام نا ہو گا" کے مصداق لوگ گھٹیا Controversies کھڑی کر کے شہرت حاصل کرنے کے لیے آخری حدوں تک گر رہے ہیں۔ کیا زمانہ آ گیا ہے🤦

75,773 görüntüleme

بھائیوں کی ملاقات۔۔؟ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا اتوار کے دن امارات کا دورہ، ابو ظبی میں صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات۔ (دونوں ممالک کا غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے دعوے کی تردید اور تصدیق سے انکار) اس سے پہلے UN میں نتن یاہو کے خطاب پر 77 ممالک نے بائیکاٹ کیا مگر امارات اور بھارت نے نہیں کیا تھا اور خطاب سنا تھا۔

13,785 görüntüleme

شکر ہے۔۔یہ "چول" بڑا کرکٹر نہیں بنا اور اس کا کیرئیر جلدی ختم ہو گیا ورنہ اس"عمر اکمل"نے پاکستان کا رہا سہا امپریشن بھی"واڑ"دینا تھا۔ (اسد آر چوہدری)

181,977 görüntüleme

پچھلے 24 گھنٹے میں جدہ سے سعودی۔۔یمن بارڈر(نجران) تک 2 ہزار کلومیٹر کا آنے جانے کا بائی روڑ سفر کیا۔ سعودی سائیڈ پر سب بلکل نارمل ہے۔زندگی ہمیشہ کی طرح پرسکون طریقے سے رواں دواں۔ وادی الدواسر۔۔نجران۔۔کے صحراوں کے اندر ریت پر بھی گھنٹوں ڈرائیو کی۔ نجران۔۔کھجور اور لیموں سمیت زرعی پیداوار اور اپنی منفرد ثقافت کی وجہ سے مشہور ہے۔ ❤️Suadi Arab is (اسد آر چوہدری)

18,295 görüntüleme

ایک بنگلہ دیشی پولیس اہلکار اردو میں نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کتنی محبت سے پڑھ رہا ہے۔ ماشااللہ❤️

28,266 görüntüleme

Videos

Asadrchaudhry's profile picture

مالدیپ کے صدر کا آخری فقرہ سنیں۔۔اور یاد رکھیں مالدیپ کے صدر کا یہ غیر معمولی دورہ پاکستان۔۔ بھارت کے لیے بڑا ہی "سٹرٹیجک نقصان"ہے بحرہند میں بھارت کی روایتی چوہدراہٹ کو اب تک کا سب سے بڑا سفارتی دھچکا لگا ہے نئی دہلی کا اہم سٹرٹیجک پڑوسی اب مکمل طور پر پاکستان کے کیمپ میں شامل ہو گیا۔ مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کا یہ تاریخی دورۂ پاکستان خطے کی جیو پولیٹکس میں ایک غیر معمولی تبدیلی کا آغاز ہے جس کی وجہ سے بھارتی میڈیا شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور اسے نئی دہلی کے لیے ایک بڑی"وارننگ" بھی قرار دے رہا ہے۔ مالدیپ میں 'انڈیا آؤٹ' مہم کے بعد اس مسلم ملک کا بھارت سے دور ہونا اور پاکستان سے یہ غیر معمولی قربت بحرِ ہند میں طاقت کا توازن بدلنے کا ایک بہترین پاکستانی ماسٹر اسٹروک ہے۔ ساڑھے 5 لاکھ آبادی پر مشتمل یہ 100% مسلم ملک اب ایک مضبوط اسلامی اخوت اور مشترکہ نظریاتی رشتے کے تحت پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ یہ تعاون گوادر پورٹ اور پاکستانی سمندری تجارتی راستوں کو براہِ راست مالدیپ سے جوڑے گا، جس سے پاکستان کو سمندری حدود میں زبردست دفاعی، سائبر سیکیورٹی اور تجارتی بالادستی حاصل ہوگی۔ یہ تاریخی قربت جہاں پاکستان کے لیے ایک شاندار سفارتی فتح ہے، وہیں بھارتی میڈیا کی چیخ و پکار گواہ ہے کہ جنوبی ایشیا میں اب بھارت کی یکطرفہ اجارہ داری کے دن ختم ہو چکے ہیں۔

Asad R Chaudhry

85,164 görüntüleme • 4 gün önce

Asadrchaudhry's profile picture

Rest in peace... Legendary "Nana Patekar" 💔نانا پاٹیکر چل بسے۔۔ کیسے بتاوں میرے لیے تم کون ہو۔۔۔ سالا ایک مچھر آدمی کو ہیجڑا بنا دیتا ہے۔ فیم۔۔۔ 50 سالہ کیرئیر میں 90 فلموں میں کام کرنے والے وشواناتھ پاٹیکر المعروف "نانا پاٹیکر" 75 سال کی عمر میں ریاست گوا میں اپنے فلیٹ میں صبح ساڑھے 5 بجے ہارٹ اٹیک کے باعث چل بسے۔ آنجہانی نانا پاٹیکر۔۔۔نے 1978 میں فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔ ہندی،تامل،مراٹھی،تیلگو،کننڈا زبانوں میں کام کرنے والے نانا پاٹیکر بالی ووڈ کی تاریخ کے ان چند گنتی کے اداکاروں میں شامل تھے جنہیں فلم فیئر نے بہترین اداکار (Krantiveer)، بہترین معاون اداکار (Parinda)، اور بہترین ولن (Angaar اور Apaharan) تینوں کیٹیگریز میں ایوارڈز سے نوازا۔ اب تک چھپن۔۔۔کرانتی،پرندہ،راجنیتی، سمیت متعدد مشہور فلموں میں کام کیا اور کئی لازوال کردار نبھائے۔ ناناپاٹیکر کی فلم"ویلکم"کا ہنسی کا"کلپ"آج کے دور میں بھی بے انتہا وائرل ہے۔ نانا پاٹیکر کی اولاد میں صرف ایک بیٹا"ملہار پاٹیکر"ہے۔ انجہانی نانا پاٹیکر۔۔۔نے ماضی میں مختلف انٹرویوز کے دوران تمام مذاہب کا احترام کرنے کی بات کی تھی اور ایک مرتبہ ذکر کیا تھا کہ انہیں اذان کے الفاظ کے ترجمے سے دلی سکون ملتا ہے۔ ان کے دنیا سے جانے سے دلی افسوس ہوا۔ اللہ ان کے ساتھ آسانی والا معاملہ کرے۔آمین (اسد آر چوہدری)

Asad R Chaudhry

37,785 görüntüleme • 17 gün önce