Rana Ashraf's banner
Rana Ashraf's profile picture

Rana Ashraf

@AshrafRana021,573 subscribers

Islamabad based journalist. Executive Producer of Program Madde Muqabil at Neo News. Crime and Courts Reporter.

Shorts

2022 سے قبل لاہور میں مختلف علاقوں میں ڈانس پارٹیاں عام تھیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے کریک ڈاؤن کے بعد کئی آرگنائزرز دبئی، اسلام آباد اور کراچی منتقل ہو گئے، تاہم دبئی کی حالیہ صورتحال کے بعد لاہور میں یہ سرگرمیاں دوبارہ بڑھتی دکھائی دے رہی ہیں۔ DIG Operations Lahore

456,180 Aufrufe

سوشل میڈیا پر ڈانس پارٹی کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ایف-6 میں واقع شیشہ کیفے لا بالٹو کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کیفے کو سیل کر دیا۔ انتظامیہ نے کیفے کے مالک شجاعت افضل اور ایونٹ آرگنائزر فیصل مطلوب کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر لی۔ DC Islamabad

99,483 Aufrufe

پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے پہلے پیٹرول پمپ مالکان نے پیٹرول کی سپلائی روک دی -- پیٹرول کی سپلائی روکنے پر مجسٹریٹ انڈسٹریل ایریا اسلام آباد شعیب فیاض نے کاروائی کرتے ہوئے پی ایس او پیٹرول پمپ آئی 8 مرکز کو سیل کر دیا ــ DC Islamabad Rauf Klasra Shehbaz Sharif

100,817 Aufrufe

Videos

Keine weiteren Inhalte verfügbar