
Ch Asif Hamaiyon
@asif_hamaiyon • 24,479 subscribers
A stranger with a mind born to rebel , a heart bound to love and , a soul forever set on fire..
Shorts
Videos

اگر ایک سرکاری بندہ اپنی نوکری کا غلط استعمال کرے گا تو عوام تو پھر ایسے ہی کرے گی۔۔۔۔
Ch Asif Hamaiyon145,260 görüntüleme • 10 gün önce

باپ اپنی بیٹی کی ہر خواہش پوری کر سکتا ہے، لیکن وہ اس کا نصیب نہیں بدل سکتا۔
Ch Asif Hamaiyon896,359 görüntüleme • 1 yıl önce

کاہنہ ناصر مدنی صاحب کا آبائی شہر ہے ، انہوں نے بچوں کے ساتھ زخمی ٹیچر کی بھی عیادت کی ۔ پنجاب حکومت سے ہم بھی درخواست کرتے ہیں کہ اس ٹیچر پر درج کی گئی FIR واپس لی جائے ، یہ غفلت نہیں حادثہ تھا جس میں باقی بچوں کے ساتھ ٹیوشن ٹیچر کی اپنی بچی اور بھتیجی بھی شہید ہوگئی ۔
Ch Asif Hamaiyon60,355 görüntüleme • 2 ay önce
1:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہمارے سماج میں عورت شوہر کا دل جیت لے تو پہلا الزام جادو ٹونہ کروانے کا لگتا ہے۔
Ch Asif Hamaiyon255,206 görüntüleme • 1 yıl önce

ایک دن اللہ پاک اس بھائی کو بہت نوازے گا اس نے جو آسمان کی طرف دیکھ کر دکھ کا سانس بھرا ہے وہ سات آسمانوں کو چیرنے کی طاقت رکھتا ہے. اپنے اِرد گرد غریبوں کا خیال رکھا کریں یہ امیر بننے کے لیے نہیں دو وقت کی روٹی کمانے کے لیے اتنی سخت محنت اور گھٹیا لوگوں کی باتیں سنتے ہیں .
Ch Asif Hamaiyon216,084 görüntüleme • 1 yıl önce

لگتا ہے عمرہ کی ادائیگی کے بعد حاجی صاحب براستہ دبئی وطن پہنچے ہیں ، ائیرپورٹ پر طبی عملے استقبال کیا 😂🙏🏼
Ch Asif Hamaiyon193,707 görüntüleme • 1 yıl önce

حدیقہ کیانی کی اپنی گم سم ماں سے یہ گفتگو کل سے کئی بار سنی ۔۔۔۔ اور ہر بار آنکھیں نم ہوئیں ۔ یہی مائیں لفظ لفظ بولنا سکھاتی ہیں ، منہ میں نوالے ڈالتی ہیں ، بچے کے اشارے سمجھتی ہیں ، بچہ بن کر لاڈ کرتی ہیں ۔ ہر نرمی گرمی میں اپنے پروں میں سمیٹ لیتی ہیں۔ پھر وقت پلٹا کھاتا ہے ، انسان ارذل عمر کو پہنچتا ہے ، بولنے ، چلنے اور خود کھانے پینے سے قاصر ہوجاتا ہے ، انگلی پکڑ کے چلانے والوں کو کسی کی انگلی تھام کے چلنے کی ضرورت پڑجاتی ہے ۔ اولاد پر قرض کی واپسی شروع ہوتی ہے ، تناور شجر بچے بن جاتے ہیں اور ان کی اولاد ان کا مضبوط شانہ بن جاتی ہے ۔۔۔۔ تب وہ وقت آتا ہے جب اولاد ، ماں باپ کی پرورش کرنے لگتی ہے ۔ ان کو اسی لاڈ ، پیار اور برداشت سے بات سمجھانا پڑتی ہے ، جب وہ ہمارے لیے ایک لفظ کی گردان کرتے تھکتے نہ تھے ۔۔۔۔ ہمارے بھی دل اس محبت سے روشن رہیں ۔۔۔ ہم بھی اپنے ضعیف ماں باپ کو یہ لاڈ ، پیار ، پرورش لوٹاسکیں ۔ اور جو دنیا سے چلے گئے ان کے لیے صدقہ جاریہ بن سکیں ۔۔۔ رب رحمھما کما ربیانی صغیرا
Ch Asif Hamaiyon232,367 görüntüleme • 1 yıl önce

یہ ہمارے گیٹ پہ لگے CCTV کمیرے کی پرسوں کی فوٹیج ہے ، پوری کالونی میں زیر زمین فائبر آپٹک کی تاریں بچھائی جارہی ہیں ، یہ مزدور شدید گرمی میں سارا دن لگے رہے ، جب ہمارے گھر کے سامنے والے حصے میں پائپ دبا کر مرمت کر رہے تھے ۔ تو ان سے کہا ، کام روک دیجیے ، آپ کو گھر کے ستو کا ٹھنڈا میٹھا شربت پلاتے ہیں کہ ہمارے ہاں ان دنوں یہی سوغات موجود ہے۔ انہوں نے آفر قبول کی ، ٹھنڈا ٹھار شربت نوش جاں کیا اور پھر کام پر جت گئے ۔ شام کو جب وہ سامان سمیٹ رہے تھے تو تینوں مزدوروں کو ایک ایک پیکٹ ان کے گھر والوں کے لیے بطور گفٹ بھی تھما دیا ۔۔ اس گرمی میں پنکھ پکھیرو ہوں یا انسان ۔۔۔ آپ کے ہاتھ سے پلایا جانے والا ایک پانی کا قطرہ بھی امرت ہے اور ان کے دل سے نکلنے والی دعا بھی ۔۔ مستجاب ہے ۔♥️
Ch Asif Hamaiyon226,123 görüntüleme • 1 yıl önce

انعام کی توقع کیے بغیر احسان کریں اور یقین رکھیں کہ ایک دن کوئی آپ کو اسی طرح احسان لوٹائے گا۔
Ch Asif Hamaiyon183,079 görüntüleme • 1 yıl önce